Category: اعلانات و اشتہارات
-
حیدر آباد میں 16 اپریل کو عظیم الشان اجلاس عام
حیدرآباد دکن( نمائندہ ) یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ شہر دکن کا مشہور و معروف دینی و تربیتی ادارہ مدرسہ اسلامیہ عربیہ سراج العلوم حشمت پیٹ سکندر آباد حیدرآباد میں 16 اپریل مطابق 18 رجب المرجب بروز اتوار صبح نو بجے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا چاہتا ہے جس میں…
-
مدرسہ اسلامیہ بگہا، سیتامڑھی میں 22 اپریل کو عظیم الشان اجلاس عام
مدرسہ اسلامیہ بگہا، سیتامڑھی میں 22 اپریل 2017 کو دارالقرآن کے سنگ بنیاد کے موقع پر ایک عظیم الشان اجلاس عام منعقد ہونے جارہاہے جس میںمندرجہ ذیل اکابر وعلماءشرکت کریں گے ۔ حضرت مولانا محمد اسرارالحق صاحب قاسمی دامت برکاتہم (ممبرآف پارلیمنٹ ) حضرت مولانا مفتی اشرف عباس صاحب قاسمی استاددارالعلوم دیوبند حامی سنت حضرت…
-
22اپریل کو ادب کلچر اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ملک زادہ منظور احمد پر سیمنار کا انعقاد
پروگرام کی صدارت پروفیسر شارب رودلوی کریں گے ، ملک بھر سے ممتاز ادباء شعراء اور صحافی کر رہے ہیں شرکت لکھنؤ (پریس ریلیز ؍ملت ٹائمز) عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب پروفیسر ملک زادہ منظور احمد سابق قومی صدر کل ہند رابطۂ کمیٹی کی آئندہ ۲۲؍اپریل کو آنے والی پہلی برسی کے موقع پر…
-
سہرسابہار میں 9 اپریل کو کل ہندمشاعرے کا انعقاد
مکرمی ! آداب آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے م±جھے بے حد مسرّت ہو رہی ہے کہ الشہید غفورآرگنائزیشن کے زیر اہتمام 9 اپریل 2017 کو سہرسہ ایک مشاعرہ کا انعقاد کیاجارہاہے بین اقوامی کوی سمیلن اور م±شاعرے کے انعقاد کا مقصد سہرسہ میں ا±س گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دینا ہے جس کی جڑیں…
-
بیباک مقرر مولانا آصف اعظمی کی آج الہ آباد آمد
الہ آباد(فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی ملت ٹائمز) مشہور عالم دین جناب مولانا آصف صاحب اعظمی استاذ فقہ وتفسیر کاشف العلوم بریلی آج الہ آباد تشریف لارھے ھیں، مولانا ملک کی مایہ ناز ہستیوں میں سے ایک ہیں۔ حضرت کی الہ آباد آمد پر ھم دل کی گھرائیوں سے استقبال کرتے ھیں، اور بڑی خوشی…
-
8 اپریل کو جے پورمیں ویمنس ونگ کی جانب سے نچواں یک روزہ ورکشاپ
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے راجستھان کے مشہور تاریخی شہر جے پورمیں ایک روزہ ورکشاپ زیر صدارت مولانامحمد ولی رحمانی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، اور زیر نگرانی ڈاکٹر اسماء زہر ہ صاحبہ،مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، بتاریخ :/8 اپریل2017 ،…
-
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے گوا میں دو روزہ تفہیم شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس
نئی دہلی(پریس ریلیز۔ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر نگرانی ملک بھر میں پھیلی ہوئی تحریک تفہیم شریعت اور اصلاح معاشرہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کے لئے دو روزہ ’’تفہیم شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس‘‘ فونڈا میں ۴؍مارچ ۲۰۱۷ء بروز سنیچر بمقام:…
-
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام داعش و دہشت گردی کے خلاف 19مارچ کو سیمینار
نئی دہلی : (پریس ریلیز) tمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام ’’داعش ودہشت گردی کی بیخ کنی میں قومی یکجہتی کا کردار‘‘ کے موضوع پر19مارچ کو اہل حدیث کمپلیکس ، اوکھلا نئی دہلی میں ایک قومی سیمینا ر کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جمیعت اہل حدیث کی طرف سے آج یہاں جاری ایک…
-
/26 فروری کو حیدر آباد میں مرکز المعارف کا فضلائے مدارس کے درمیان تیسرا قومی تقریری مسابقہ
ممبئی(پریس ریلیز/ملت ٹائمز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام قومی سطح پر منعقد ہونے والا تیسراسالانہ انگریزی تقریری مقابلہ کا انعقادالمعہد العالی الاسلامی،حیدرآباد، تلنگانہ میں26فروری2017ء بروز اتوارکوہو رہا ہے۔اس پروگرام میں مرکزالمعارف سمیت اس سے ملحقہ مزید چھ ادارے مرکزِاسلامی ایجوکیشن اینڈریسرچ سینڑ انکلیشور،گجرات،جامعہ اسلامیہ جلالیہ، ہوجائی، آسام،انسٹی ٹیوٹ فار ہایر اسٹڈیز،…
-
معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں میڈیا کا کردار
نئی دہلی (پریس ریلیز ) موجودہ دورمیں میڈیا بہتر اندا ز میں حالات کو سمجھنے کا نہ صرف شعور پیدا کرتا ہے بلکہ رائے عامہ کو ہموار کرنے کا بھی ایک موثر ترین ذریعہ ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہر شخص انفرادی و اجتماعی سطح پر میڈیا کا بھر پور استعمال کرتا نظر آتا ہے۔دوسری…