Category: فلسطین
-

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے، عارضی جنگ بندی کا معاہدہ
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گی جس کے بدلے میں اسرائیل…
-

تین روز میں اسرائیل کی 60 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا: القسام بریگیڈز
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 3 روز میں اسرائیل کی 60 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم ان سے اموات کی تعداد واضح نہیں ہوئی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے مطابق 3 روز میں اسرائیل کی 60 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ادھر…
-

اسرائیلی فوج کاالشفا کے بعد غزہ کے انڈونیشیا اسپتال کا محاصرہ
غزہ – تل ابیب: (ایجنسیاں) الشفا اسپتال کے بعد اب اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اور اسپتال کا چاروں طرف سے ٹینکوں سے محاصرہ کر لیا ہے۔ اس کا نام انڈونیشیا اسپتال ہے، یہ انڈونیشیا کی مدد سے بنایا گیا تھا۔ قطری میڈیا ہاؤس الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی حملے میں اسپتال کا سرجری روم…
-

غزہ میں جان بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی، 5 ہزار بچے، 3300 خواتین شامل
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 12 ہزار سے فلسطینی جان بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ جان بحق ہونے والوں میں…
-

تاریخی تناظر میں فلسطین پر اسرائیل کے دعوے کا جائزہ
محمد علم اللہ، نئی دہلی گذشتہ کالم میں ہم نے جدید دور میں فلسطین پر اسرائلیوں کے قبضے کی ایک افواہ اور اس کی حقیقت پر گفتگو کی تھی اور یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ فلسطینیوں کے ذریعہ اسرائلیوں کو زمین بیچے جانے کی اصل روداد کیا ہے۔ کس طرح کچھ ہندوستانی میڈیا…
-

جنگی جرائم کیلئے امریکی لائسنس اور مفلوج امت مسلمہ
مولانا انعام الحق قاسمی اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ جنگی جرائم کی کھلی ہوئی درسی کتاب ہے۔ امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک نے اسرائیل کو نہ صرف اپنے دفاع کا حق دیا ہے بلکہ فلسطینیوں کی ان کے وطن سے نسل کشی کا مکمل…
-

فلسطین کے حقیقی وارث
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی فلسطین ایک ایسا علاقہ ہے، جس سے دنیا کے تین بڑے مذاہب کا رشتہ ہے، یہودیت، عیسائیت اور اسلام، اور نسلی اعتبار سے بھی وہ مختلف قوموں کا مسکن رہا ہے، کنعانی، آموری، اَشوری، بابلی وغیرہ، ایران کے بت پرست بادشاہوں نے بھی اس خطہ کی اینٹ سے…
-

ترقی یافتہ دور میں بھی فلسطین میں انسانیت لہو لہان ، کہاں ہیں انسانیت کے علمبردار ؟
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی فلسطین ۔۔۔ اسرائیل جنگ کو 33/ دن ہوچکے ہیں ، اسرائیل کی جانب سے جارحیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ، فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی افواج کی جانب سے مظالم ، خونریزی اور عام شہریوں پر بمباری جاری ہے ، مسلسل بمباری سے غزہ پٹی…
-

اسپتال، پناہ گزین کیمپ، عبادت گاہوں اور امدادی قافلوں پر اسرائیلی حملے
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی جاری ہے۔ رات بھر غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری جاری رہی۔ اب اسپتال، ایمبولنس، پناہ گزین کیمپ، عبادت گاہیں اور امدادی قافلے بھی اسرائیل افواج کے نشانے پر آگیے ہیں۔ گنجان آبادی والی غزہ کی پٹی اب کھنڈر میں تبدیل ہوچکی ہے۔ غزہ: اسرائیل کے…
-

فلسطینی لیڈر حنان عشراوی سے بات چیت
افتخار گیلانی انٹرویو: فلسطینی لیڈر حنان عشراوی کہتی ہیں کہ اسرائیل آج غزہ کے ساتھ جو کچھ کر رہا ہے، وہ کئی دہائیوں سے کر رہا ہے۔ حالیہ اور تازہ حملوں سے قبل غزہ پر پانچ حملوں میں ہزاروں فلسطینی مارے گئے تھے۔یہ ایک منظم دہشت گردی ہے، جو اسرائیل نے برپا کر رکھی ہے۔…