Category: فلسطین
-

فلسطینی شہر جنین پر اسرائیلی حملہ، علقم آپریشن اور دنیا کا دوہرا معیار
خورشید عالم داؤد قاسمی غاصب اسرائیل کی اس نئی حکومت کی تشکیل کو ابھی ایک ماہ بھی پورے نہیں ہوئے ہیں۔ اس حکومت میں کئی شدت پسندوں کو کابینی وزیر بنایا گیا ہے۔ اتمار بن گویر کو قومی سلامتی کا وزیر بنایا گیا ہے۔ اس شخص کی شدت پسندی سے ہر کوئی واقف ہے۔ اس…
-

اسرائیل مخالف مسلح کارروائیاں قابل تحسین ہیں: مفتی اعظم عمان
عمان: سلطنت عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے مقبوضہ بیت المقدس میں نوجوان خیری علقم کی جانب سے کیے گئے کمانڈو آپریشن کی تعریف کی جس کے دوران سات اسرائیلی اس کی موت سے پہلے ہی مارے گئے۔ الخلیلی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کیا “ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین کے…
-

اسرائیل کا فلسطینی کیمپ پر شدید حملہ، 9 افراد شہید، متعدد زخمی، حالات دھماکہ خیز
غرب اردن: سرائیلی فورسز نے فلسطین کے علاقے جنین پر حملہ کر دیا اور جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ جھڑپوں میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنین کیمپ میں گھنٹوں قبل شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 9…
-

بیت لحم میں اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم، متعدد فلسطینی زخمی
مغربی کنارا: فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بیت لحم کے جنوب میں واقع الخضر نامی قصبہ میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان محاذ آرائی کا آغاز اس وقت ہوا جب اسرائیلی پولیس نے قدیمی بلدیہ کے علاقے “التل” میں چھاپہ…
-

فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے قانونی رائے طلب کرلی
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم…
-

فلسطین میں رواں برس اسرائیلی فوج کے ذریعے 140؍ فلسطینی شہید! یورپی یونین نے کیا تشویش کا اظہار
یروشلم/ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں قائم یورپی یونین کے دفتر نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف گلی محلوں میں مہلک طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپ یونین کے مطابق 2006ء کے بعد رواں سال 2022ء فلسطینی عوام کے لیے ہلاکت خیز سال ثابت ہوا ہے اس…
-

غزہ : رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، سات بچوں سمیت 21 ہلاک
غزہ: غزہ کی پٹی میں جمعرات کو ایک عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق صحت اور سول ایمرجنسی کے حکام نے بتایا ہے کہ آتشزدگی سے اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے…
-

یہودی انتہا پسندوں کا فلسطینیوں کی املاک پر حملہ
غرب اردن: قابض اسرائیلی افواج اور انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املا پر حملے کیے۔ کل صبح اسرائیلی قابض فوج کی موجودگی میں مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفاط کیمپ میں بیکری کو مسمار کردیا۔ بیکری کے مالک احمد عیسیٰ…
-

اسرائیلی فوج نے ماہِ اکتوبر میں 76 بچوں، 22 خواتین سمیت 595 فلسطینیوں کو کیا گرفتار
رام اللہ: فلسطین سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے گذشتہ اکتوبر میں اسرائیلی قابض حکام کے ہاتھوں 76 بچوں اور 22 خواتین سمیت 595 فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کی نشاندہی کی ہے۔ ایک رپورٹ میں مرکز نے وضاحت کی ہے کہ قابض افواج نے گذشتہ ماہ کے دوران مغربی کنارے اور القدس کے شہروں اور قصبوں میں…
-

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4فلسطینی شہید، 40 زخمی
یروشلم: (ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا کہ فلسطینیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، بم پھینکے گئے، اسرائیل پولیس کے مطابق اسرائیل کے خفیہ کمانڈوز کو جنین کے علاقے…