Category: فلسطین

  • اسرائیل کے معیار زندگی کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟

    اسرائیل کے معیار زندگی کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟

    افتخار گیلانی مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل شہر نگار سدیرات کی طرف سفر کرتے ہوئے یہودی علاقوں میںریتلے ٹیلوں کے…

  • غزہ میں رات بھر اسرائیلی حملوں میں 75 فلسطینی شہید

    غزہ میں رات بھر اسرائیلی حملوں میں 75 فلسطینی شہید

    وسطی غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں میں رات گئے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 75 فلسطینی شہید ہو گئے۔یہ اطلاع فلسطینی ذرائع نے بدھ کو دی۔ سیکورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے نے رات بھر وسطی غزہ میں البریج اور المغازی پناہ گزین کیمپوں اور دیر البلاح…

  • رفح پر صہیونی قابض افواج کے تابڑ توڑ حملے

    رفح پر صہیونی قابض افواج کے تابڑ توڑ حملے

    خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ رفح فلسطین کا ایک شہر ہے جو جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع ہے۔ یہ شہر جنوب مغرب میں غزہ شہر سےتقریبا تیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ رفح شہر مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان واحد کراسنگ پوائنٹ ہے جہاں سے فلسطینی…

  • فلسطین کے حقیقی باشندے اور اصلی حقدار

    فلسطین کے حقیقی باشندے اور اصلی حقدار

    خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ ارض موعود کی حقیقت: آج کے یہودی یا نام نہاد بنی اسرائیل کچھ بے بنیاد دعوے کی بنا پر فلسطین کو قبضہ کرچکے ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ فلسطین کے اصلی حقدار ہیں۔ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے سیدنا…

  • رفح میں قتل عام جاری، مزید 21 فلسطینی شہید

    رفح میں قتل عام جاری، مزید 21 فلسطینی شہید

    غزہ: منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کے مضافات میں ایک نیا قتل عام کیا جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی قتل عام کے نتیجے میں 21 افراد شہید اور 64 زخمی ہوئے جن…

  • اسرائیلی جنگی مجرموں کے لیے مکمل آزادی اور فلسطینیوں کے لیے یرغمال کی حیثیت

    اسرائیلی جنگی مجرموں کے لیے مکمل آزادی اور فلسطینیوں کے لیے یرغمال کی حیثیت

    محمدانعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب اسرائیلیوں کے لیے کوئی ریڈ لائن نہیں غزہ کے عوام کی خوفناک بے بسی اور ظلم کے پہاڑجو روزانہ ان پر ڈھائے جارہے ہیں اب قابل بیان نہیں ہیں گویا کہ غزہ کے فلسطینی باشندے اسرائیلی جنگی مجرموں کے رحم و کرم پر کامل لنگڑی بطخیں ہیں۔کوئی…

  • رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضہ، ہزاروں بیمار اور زخمی پھنس گئے: وزارت صحت

    رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضہ، ہزاروں بیمار اور زخمی پھنس گئے: وزارت صحت

    غزہ: غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جنہوں نے بیماروں اور زخمیوں کی فہرستیں مانگی ہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے اور اس پر عمل کرنے اور ان کے سفر کے لیے فوری طور پر کام کرنےپر زور دیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں اس بات…

  • چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق

    چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق

    غزہ سٹی: غزہ کے معروف اسپتال الشفاء کے ڈاکٹر عدنان البرش اسرائیل کی حراست میں جاں بحق ہوگئے، وہ گزشتہ چار ماہ سے قید میں تھے۔ بی بی سی انگلش کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے قائم فلسطین پریژنر ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عدنان الشفا اسپتال کے سب سے بڑے شعبے…

  • نیتن یاہو کو آئی سی جے سے گرفتاری وارنٹ کا خطرہ

    نیتن یاہو کو آئی سی جے سے گرفتاری وارنٹ کا خطرہ

    یروشلم: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، آرمی چیف ہرزی حلیوی اور وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیلی حکومت کو اعلیٰ قانونی عہدیداروں کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے اشارے مل گئے ہیں۔ عالمی عدالتِ…

  • غزہ پر اسرائیلی جارحیت، مزید 32 فلسطینی شہید

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت، مزید 32 فلسطینی شہید

    غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 4 قتل عام کیے جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 شہری شہید اور 69 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں وزارت صحت نے تصدیق…