Category: فلسطین
-

یروشلم شہر سے مسلمانوں کی بے دخلی
افتخار گیلانی فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری اور اسکے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں و تباہی کے سبب فی الحال اس نئے قضیہ کے محرک یعنی مشرقی بیت المقدس (یروشلم) کے عرب اکثریتی علاقہ شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کا بزور انخلا اور پھر رمضان کی ستائیسویں کو شب قدر کے موقع پر…
-

قضیۂ فلسطین اور ہندوستانی حکومت
خورشید عالم داؤد قاسمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رمضان کے مبارک مہینہ میں، ناجائز و غاصب ریاست اسرائیل نے “مشرقی بیت المقدس” کے علاقہ “شیخ جرّاح” میں ظلم وزیادتی، بے انصافی وبے رحمی اور زور وزبردستی شروع کی۔ یہ سلسلہ دراز ہوتا ہوا، 10/مئی 2021 ء کو غزہ کی پٹی میں پہنچ…
-

فلسطین اسرائیل تنازعے کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے: بائیڈن
اب جب کہ فلسطینی اور اسرائیلی گیارہ دنوں کی جنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن نے تنازعے کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کا ‘یہی واحد حل‘ ہے۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے…
-

بے رحم اسرائیلی پولیس نے نکالا جنگ بندی کا غصہ، مسجد اقصیٰ میں کی توڑ پھوڑ
رپورٹ کے مطابق فلسطینی جنگ بندی معاہدے پر جشن منارہے تھے اور گیت گا رہے تھے کہ اسی دوران اسرائیلی پولیس کا دستہ کمپاؤنڈ میں داخل ہوا اور ہجوم کو اپنے روایتی طریقے سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ یروشیلم: جنگ بندی کا غصہ اور سبکی نکالتے ہوئے اسرائیل کی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے…
-

جنگ بندی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر گرنیڈ حملہ
بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد سیز فائر پر جشن منانے والے فلسطینی نوجوانوں پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احاطے میں جمع ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل اور…
-

فلسطین: جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا مگر اسرائیلی حملوں سے ہوئے نقصان کی تلافی کس طرح ہوگی؟
غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مادی نقصان سامنے آیا ہے، سیکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں کے…
-

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ، 322 ملین ڈالر کا نقصان
غزہ: فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بے گھر ہونےوالے ایک لاکھ…
-

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ، حماس نے کہا یہ ہماری جیت ہے!
مقبوضہ بیت المقدس: (ملت ٹائمز) 11 دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی ہے۔ ہندوستانی وقت کے مطابق جنگ بندی پر عمل درآمد کا آغاز آج صبح ساڑھے چار بجے سے ہوگیا ہے اور اب تک کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ…
-

کیا 227 فلسطینیوں کی ہلاکت کوئی معنی نہیں رکھتی، سینیٹر برنی سینڈرز کا سوال؟
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہر فلسطینی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے لیکن بعض امریکی سینیٹرز صرف اسرائیلی ہلاکتوں کی مذمت کر رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ برنی سینڈرز نے امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کرتے ہوئے فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
-

یوم جمعہ: حماس کا مسجد اقصیٰ مارچ آج
غزہ میں بمباری جاری، شہداء کی تعداد ۲۵۶ اسرائیلی ہوائی اڈوں پر جوابی حملہ، سلامتی کونسل کے اجلاس کو ویٹو کرنے پر چین امریکہ پر برہم بیت المقدس: غزہ سے موصولہ خبروں کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے اس شہر پر جارحیت کے گیارہویں روز، شمالی اور وسطی علاقوں نیز خان یونس میں السطر الغربی…