Category: فلسطین
-

ترکی کی قومی اسمبلی میں ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم
انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی اسرائیل کی پالیسیوں پر غور کرنے کی غرض سے قائم کیا گیا ہے انقرہ: ترکی کی قومی اسمبلی میں ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک…
-

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان
امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلیفون، جنگ بندی کے لیے غزہ میں کشیدگی کم کرنے پر زور واشنگٹن: غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بمباری کے…
-

اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات ہی خطہ میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے: فیصل بن فرحان ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے جس کی وجہ سے پائیدار امن کا راستہ مشکل ہورہا ہے۔ ایک انٹرویو میں…
-

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کا 10واں دن: 67 بچوں سمیت 242 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اب تک فضائی حملوں میں کم از کم 242 فلسطینی ہلاک ہو چُکے ہیں جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں غزہ: فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں اسرائیل کی جارحیت دسویں روز بھی جاری رہی۔ عرب میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جارحانہ…
-

مسئلہ فلسطین اور ہندوستانی ڈپلومیسی
معصوم مرادآبادی سن 2000 میں باجپئی کے دورحکومت میں جسونت سنگھ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر خارجہ تھے۔ انھوں نے یروشلم میں دیوارگریہ کا بوسہ لے کر کہا تھاکہ’’ اقلیتوں کی منہ بھرائی کی پالیسی کی وجہ سے ہندوستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی رشتے قایم کرنے میں تاخیر ہوئی۔‘‘ یہ باجپئی…
-

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 220
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے مزید 4 مظاہرین کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا، مسجد الاقصیٰ کے دمشق گیٹ کے قریب فلسطینیوں پر فائرنگ کی، بے ہوش کرنے والے بم پھینکے، متعدد افراد کو گرفتار بھی کرلیا غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم…
-

اسرائیلی فضائیہ نے حماس کے ٹیکنیکل آفس کو اڑا دیا
مشرقی یروشلم میں قدیم زمانے سے آباد فلسطینی خاندانوں کو منصوبہ بند ڈھنگ سے ہٹانے کے سلسلے میں اسرائیل و فلسطین کے مابین زبردست جنگ ہوئی ہے۔ غزہ: (یو این آئی) اسرائیل کے فلسطین پر فضائی حملہ بدستور جاری ہیں جن کے نتیجےمیں غزہ میں زبردست جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔ متعدد لوگ…
-

فلسطین – اسرائیل تصادم مکمل مذہبی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے: محمودالھباش
فلسطینی اسرائیل تنازعہ کے خاتمے کا واحد راستہ ‘یروشلم ، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی’ پر اسرائیل کے قبضے کا خاتمہ ہے۔ فلسطینی رہنما محمود عباس کے مذہبی اور اسلامی امور کے مشیر ، محمودالھباش نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں موجودہ مسلح تصادم بڑے پیمانے پر مذہبی جنگ میں تبدیل ہوسکتاہے ،…
-

السیسی کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری میں ہونے والی تباہی کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مصری ایوان صدرکے ترجمان بسام راضی نے بتایا کہ صدر جمہوریہ نے مصری تعمیراتی کمپنیوںکو ہدایت کی ہے…
-

فلسطینی شہریوں کا قتل عام اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ جارحیت، انسانیت پر بدنما داغ مذہبی و سماجی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
نئی دہلی: آج ”انڈین فرینڈس فار فلسطین“ کے بنیر تلے ایک آن لائن پریس کانفرنس میں ہندوستان کے ممتاز شہریوں اور مذہبی رہنماؤں نے اسرائیل کے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی اور فلسطینی کاز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مشترکہ بیان جاری کیا۔کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے سابق ممبر پارلیمنٹ…