Category: فلسطین
-

حقا ہم اک دن جیتیں گے
جویریہ صدیق فیض احمد فیضؔ نے فلسطینی مجاہدین کیلئے ایک ترانہ لکھا تھا: ہم جیتیں گے، حقا ہم اک دن جیتیں گے، بالآخر اک دن جیتیں گے یہ ترانہ 80 کی دہائی میں لکھا گیا تھا۔ فیض احمد فیضؔ کی یاسر عرفات سے علیک سلیک تھی‘ وہ فلسطینیوں کیلئے بہت دردِ دل رکھتے تھے‘ ”ہم…
-

فلسطین اسرائیل مسئلہ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی متعصبانہ روش
محمد علم اللہ ، نئی دہلی ہیش ٹیگ غائب ہونا ، فلسطین کی حمایت کرنے والے پروگراموں کے اشتہارات کا خاتمہ، فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام سے ان پوسٹس کا ہٹایا جانا جن میں اسرائیل/فلسطین کا نام ہی کیوں نہ آیا ہو اور فلسطینی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی ۔۔۔ صرف فلسطین کی آوازوں کو…
-

نیتن یاہو کا امریکی حکام سے دو تین دن کا مطالبہ آپریشن کی مہلت ختم: بائیڈن انتظامیہ کا جواب
اسرائیلی فوج کو غزہ آپریشن مکمل کرنے کے لئے دو تین دن کی ضرورت ہے: نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ پر حملے بند کرنے کے لئے امریکی انتظامیہ سے دو تین دن کی مہلت مانگی ہے۔ مغربی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی حکام نے نیتن یاہو سے…
-

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،شہدا کی تعداد 212 ہو گئی
غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، اسرائیلی قوتوں کے حملوں میں مزید 24 فلسطینی جان سے گئے جس سے شہدا کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، اسرائیلی قوتوں کے حملوں میں مزید 24 فلسطینی جان سے گئے جس سے شہدا کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی۔ بتایا گیا ہےکہ شہدا میں 61…
-

اسرائیل مسلمانوں کے خلاف تشدد اور دھمکیوں کا سلسلہ بند کرے: چین
بیجنگ: چین نے امریکا سے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسرائیل…
-

امریکی صدر بائيڈن اسرائیلی دہشت گردی پر مہر بلب
خورشید عالم داؤد قاسمی موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی گذشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں کام یابی کے بعد،کچھ لوگ ان سے پر امید تھے کہ وہ مشرق وسطی اور خاص طور پرقضیۂ فلسطین کے حوالے سے کچھ مثبت طریقہ اختیار کریں گے۔ اس کی وجہہ یہ تھی سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کھلے…
-

اسرائیلی مظالم اور غزہ کی تباہی پر 11 سالہ فلسطینی بچے کی ویڈیو ہوئی وائرل
غزہ: اسرئیلی بمباری میں تباہ حال عمارتوں کے درمیان 11 فلسطینی ریپر نے ایک گانا ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 سالہ فلسطینی ریپر عبد الرحمان صالح صرف نو سال کی عمر سے غزہ کی صورت حال سے دنیا کو آگاہ کرنے کے لیے…
-

او آئی سی نے کی رسم ادا، اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور
مقبوضہ بیت المقدس اوراسلام کا قبلۂ اوّل اور مسلمانوں کا تیسرا متبرک مقام مسجداقصیٰ مسلم اُمہ کے لیے ایک سُرخ لکیر ہے۔ سعودی عرب سمیت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے غزہ اور غرب اردن…
-

اسرائیل اور فلسطین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں: ہندوستان
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس تیرومورتی نے کہا کہ دونوں فریق کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی تباہی کی طرف بڑھنے اور کسی بھی گراوٹ کو روکا جاسکے۔ نئی دہلی: ہندوستان نے اتوار کے روز اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی کم کرنے کے…
-

اسرائیلی جارحیت کے خلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جاری
ریاض: غزہ میں ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ سعودی عرب کی صدارت میں فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس جاری ہے، اجلاس میں فلسطین میں جاری کشیدگی پر سعودی وزیر خارجہ نے اظہار تشویش…