Category: فلسطین
-

اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، غربِ اردن میں21 اور غزہ میں 33 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 54 مسلمانوں کو شہید کردیا ہے۔ العربیہ کے نمایندے نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بھی اب جارحانہ تشدد آمیز کارروائیاں شروع کردی ہیں اوران میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے…
-

جب تک اسرائلی قبضہ نہیں ہٹتا، امن قائم نہیں ہوگا : فلسطینی صدر محمود عباس
میڈیا رپورٹوں کے مطابق صدر محمود عباس نے کہا کہ جب تک اسرائیلی قبضہ نہیں ہٹ جاتا، امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطین کو لگاتار نشانہ بنائے جانے کے درمیان امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر گفتگو کی۔ جو بائیڈن نے اسرائیل اور غزہ…
-

غزہ پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ جاری، 47 بچوں،22 خواتین سمیت شہدا کی تعداد 174 ہوگئی، 1200 سو سے زائد افراد زخمی
غزہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں سے اب تک 174 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں 47 بچے اور 22 خواتین بھی شامل ہیں ۔ 1200 افراد زخمی ہیں ۔ غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج ساتواںروز ہے اور…
-

مصر: غزہ میں زخمیوں کے علاج کے لیے 1200 رضاکار ڈاکٹروں کا اندراج
قاہرہ میں فلسطینی سفیر اور عرب لیگ میں مستقل مندوب دیاب اللوح کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور متعلقہ سیکورٹی اداروں نے زخمی فلسطینیوں کے لیے مصر کے اسپتالوں کے دروازے کھول دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ: مصر میں ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر اسامہ عبدالحئی کا کہنا ہے کہ…
-

اسرائیلی بمباری میں ماں اور تین بھائیوں کو کھو دینے والا شیر خوار معجزانہ طور پر محفوظ
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک مقامی شہری کی بیوی اور تین بچے شہید ہوگئے جب کہ اس کا ایک شیرخوار بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا غزہ پٹی: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں ہر طرف دکھ اور صدمے کی…
-

اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
ویک اینڈ پر بھی حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ جاری رہی۔ دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔ اسرائیلی اخبار، ‘دی یروشلم پوسٹ’ کے مطابق ہفتے کی شب اسرائیلی وزیر اعظم…
-

غزہ میں اسرائیلی بربریت
معصوم مرادآبادی مسجد اقصیٰ میں لیلۃ القدر کی عبادت میں مصروف نہتے فلسطینیوں پر یہودی فورسز کے حملے نے صورتحال کو دھماکہ خیز بنادیا ہے۔ جس وقت یہ سطریں لکھی جارہی ہیں ، غزہ میں اسرائیل کی ننگی جارحیت کا کھیل جاری ہے۔ وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی کئی بلند وبالا رہائشی…
-

مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہوئے ہاتھوں کو توڑ دیں گے: ترک صدر طیب ایردوان
انقرہ: ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جس طرح شامی سرحد پر دہشت گردوں کا راستہ روکا اسی طرح مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہو ہاتھوں کو توڑ دیں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب ایردوان نے اپنی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس خطاب میں کہا کہ بیت…
-

فلسطین کے حوالے سے سلامتی کونسل کا اجلاس رکوانا افسوسناک ہے: چین
بیجنگ: چین نے امریکا کی جانب سے فلسطین میں جاری اسرائیلی حملوں کے تناظر میں سلامتی کونسل کا کل جمعہ کے روز منعقد ہونے والا اجلاس رکوانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ اتوار کے روزسلامتی کونسل کا فلسطین میں جاری کشیدگی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس…
-

امریکی صدر بائیڈن کا محمود عباس سے پہلا رابطہ ، غزہ، اسرائیل تنازع کے خاتمہ پر زور
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا ہے اور اس دیرینہ تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ ہفتے کے روز فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کررہے تھے۔ان کا جنوری میں منصب صدارت سنبھالنے کے بعد فلسطینی…