Category: فلسطین
-

سعودی عرب اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
سعودی عرب اور مصر نے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ہفتے کے روز مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے غزہ کی کشیدہ صورت حال پر تبادلۂ…
-

غزہ میں الجزیرہ اور دوسرے بین الاقوامی میڈیا ہاؤسز کی عمارت پر بمباری، پوری عمارت زمیں بوس
بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیل نے الجزیرہ کے دفتر پر حملہ کرکے پوری بلڈنگ کو تباہ کردیا ہے۔یہ بلڈنگ غزہ پٹی میں تھی اور الجزیرہ کے علاوہ اور بھی انٹرنیشنل میڈیا ہاؤسز کی آفس وہاں تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں الجلاء ٹاور پر بمباری کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔ اس کثیرمنزلہ عمارت میں’ایسوسی…
-

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں 132 ہو گئیں
اسرائیل کے مطابق جمعے کے روز اس کی بری اور فضائی دونوں افواج نے کارروائی میں حصہ لیا تاہم ابھی فوج غزہ کے علاقے میں داخل نہیں ہوئی ہے۔ غزہ میں پانچویں روز بھی اسرائیل کے فضائی حملے شدت سے جاری ہیں جبکہ حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف راکٹ داغنے کا سلسلہ بھی…
-

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ’تنظیم تعاون اسلامی‘ کا ہنگامی اجلاس طلب
فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کئے جا رہے حملوں کے پیش نظر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا وزرا خارجہ سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کئے جا رہے حملوں کے پیش نظر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا وزرا خارجہ سطح کا ہنگامی…
-

اسرائیل کا غزہ میں ایک تین منزلہ عمارت پر فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 8 بچے اور 2 خواتین شہید
ابو حطاب فیملی کے آٹھ بچے اور دو خواتین شاطی مہاجر کیمپ میں ایک تین منزلہ عمارت پر اسرائیلی حملے میں اس وقت جام شہادت نوش کر گئے جب ان کا گھر فضائی حملے میں ملبے کا ڈھیر بن گیا غزہ: غزہ کی پٹی پر ایک مرتبہ پھر کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں…
-

قبلۂ اول کی بے حرمتی اور نہتے فلسطینیوں کا قتل
خورشید عالم داؤد قاسمی عالمی ادارہ “ہیومن رائٹس واچ” کی طرف سے ابھی پچھلے مہینے بروز: منگل، 27/اپریل 2021 کو 213/ صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ آئی تھی کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور اپنے عرب شہریوں کے خلاف ریاستی جبر واستبداد، ظلم وجبر اور نسلی امتیاز کے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔…
-

اسرائیل کے بچاؤ میں پھر آیا امریکہ ، اسرائیل،فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس ویٹو کیا
امریکہ کو اس بات پر یقین ہے کہ رکن ممالک اجلاس کے بعد اسرائیل جارحیت کی مذمت کرسکتے ہیں اس لئے اس نے یہ اجلاس بلاک کیا ہے۔ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تنازع سے متعلق اجلاس کو بلاک یعنی ویٹو کردیا ہے۔ جمعہ کو ہونے…
-

اسرائیلی حملوں میں 103 فلسطینی شہید ، 580 زخمی، ہزاروں بے گھر ، سرحد پر اسرائیلی فوج جمع
اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بھیجنا شروع کر دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ وہ زمینی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔ اسرائیل نے اپنی فوجی طاقت کے نشے میں تمام انسانی اقدار کو روندتے ہوئے عید کے دن نمازیوں پر بمباری کی اور اب تک ہوئی بمباری میں 103 فلسظینی شہید ہو…
-

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں نماز عید کی ادائیگی، مزید 28 فلسطینی شہید
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں زہریلی گیس استعمال کیے جانے کا انکشاف غزہ – مقبوضہ بیت المقدس: غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ہے اور عید کے روز مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 84 ہوگئی۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے…
-

اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی اموات کی تعداد 17 بچے سمیت 67 ہوئی
غزہ پٹی پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے۔ غزہ کے وزیر صحت نے جمعرات کو ئی اطلاع دی۔ وزارت نے دعوی کیا کہ مرنے والوں میں 17 بچے شامل ہیں غزہ: غزہ پٹی پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ…