Category: عرب ممالک
-

سعودی پبلک سیکورٹی کے سربراہ بدعنوانی کے الزام میں برطرف
سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ الحربی پر سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کی شرکت کے ساتھ جعل سازی، رشوت اور عہدے کا غلط استعمال سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ دوحہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے عوامی فنڈز کے غبن کے الزام…
-

عراق: پولیس چیک پوسٹ پر داعش کا حملہ، 12 پولیس اہلکار ہلاک
داعش نے تال السطیح گاؤں میں وفاقی پولیس کی 19 ویں بریگیڈ کی دوسری رجمنٹ پر حملہ کیا۔ اس حملے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ بغداد: عراق کے شمالی صوبے کرکک میں عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجو گروپ کے حملے میں بارہ پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔ شفق نیوز…
-

قریبی رشتہ دار کی موت پر ملازمین کی چھٹی سے متعلق سعودی حکومت کا اہم اعلان
سعودی وزارت برائے افرادی قوت نے وضاحت کی ہے کہ کمپنیوں اور اداروں کے ملازمین کے لیے بیوی، ماں باپ جیسے قریب ترین رشتہ داروں کی وفات پر 5 دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ ان کا حق ہے۔ ریاض: سعودی وزارت افرادی قوت نے ورکر کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں…
-

کویت میں ’شارٹس‘ میں اذان دینے والا موذن معطل، انکوائری شروع
کویت: موذن پر الزام ہے کہ اس نے “شارٹس” (گھٹنوں تک کی پینٹ) پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی کا سامنا ہے کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کومعطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن…
-

سعودی عرب: ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کٹہرے میں لانے کا حکم
ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے سوشل میڈیا کے ذریعے امّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔…
-

سعودی عرب طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے: وزارتی کونسل
سعودی وزارتی کونسل کی جانب سے افغان عوام کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے۔کونسل کا منگل کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس ہوا اور اس میں دیگر امور کے علاوہ افغانستان کی تازہ صورت حال پر غور کیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب…
-

سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیںِ جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا ضروری ہے۔ ریاض: سعودی حکومت نے اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سعودی اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے…
-

حزب اللہ کی جوابی کارروائی، اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے
بیروت: لبنان کی عسکریت پسند جماعت حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جواب میں متنازع علاقے مزارع شبعا میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 10 راکٹ برسائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے لبنان اور اسرائیل کے سرحدی علاقے پر واقع متنازع علاقے مزارع شبعا پر قابض اسرائیلی فوج…
-

متحدہ عرب امارات نے ہندوستان، پاکستان اور دیگر کئی ممالک سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا کیا اعلان
این سی ای ایم اے مطابق، جن ممالک کی پروازوں کو معطل کیا گیا تھا، وہاں کے مسافر اپنے ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں کے ذریعے جمعرات سے یواے ای کا سفر کر سکیں گے ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات 5 اگست سے ہندوستان، پاکستان، نائیجیریا اور دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلے…
-

شام: درعا پر اسد فورسز کا جارحانہ حملہ، مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے بمباری
درعا: بشار الاسد فورسز نے شام کے جنوبی ضلع درعا کے زیرِ محاصرہ محلّے درعا البلد پر مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے حملہ کیا۔ اطلاع کے مطابق درعا ضلعی مرکز میں واقع درعا البلد محّلے پر اپنا کنٹرول مضبوط بنانے کے لئے ایرانی حمایت کی حامل انتظامی فورسز کے حملے جاری ہیں۔ کل روس کی زیرِ…