Category: عرب ممالک
-

بیروت: حزب اللہ کی ریلی کے قریب ہوئے فائرنگ میں 6 افراد ہلاک
لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی کا امن کی بحالی اور پُر تشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بیروت: لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان ریڈکراس کے…
-

کویتی حکومت کا تاریخی فیصلہ: خواتین کو بھی ملی فوج میں کام کرنے کی اجازت
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق وزیر دفاع شیخ حماد جابر العلی الصباح نے کہا کہ اب کویتی خواتین کے لیے بھی فوج کے دروازے کھل گئے ہیں۔ وہ ملٹری سروس میں اسپیشلیٹی آفیسرز اور نان کمیشنڈ آفیسرز کے طورپر اپنا اندراج کر سکتی ہیں۔ کونا کے مطابق کویتی مسلح افواج نے…
-

یمن کے شہر عدن کے گورنر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، 5 افراد ہلاک
صنعا: یمن کے شہر عدن میں گورنر کے قافلے پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے شہر عدن میں گورنر کے قافلے کو کار بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے تاہم گورنر محفوظ رہے، حملے کے وقت…
-

سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 10 افراد زخمی
ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا تاہم ٹکرے لگنے کے باعث مسافر زخمی ہوئے: عرب اتحادی افواج ریاض: سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر…
-

سعودی عرب: ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 4 افراد زخمی
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاض: عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے…
-

قطر: قانون ساز شوریٰ کونسل کے انتخابات میں کوئی خاتون امیدوار کو کامیابی نہیں ملی
قطر میں پہلی قانون ساز شوریٰ کونسل کے ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والی کوئی خاتون امیدوار کامیابی حاصل نہ کرسکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شوریٰ کونسل انتخابات میں 26 خواتین امیدواروں نے حصہ لیا تھا، 45 رکنی شوریٰ کونسل کی 30 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
-

شاہین طوفان عُمان کے ساحل سے ٹکرایا ، شدید بارشوں کے خوف ناک مناظر
سمندری طوفان ’شاہین‘ آج اتوار کی صبح سلطنت عُمان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ سوشل میڈیا پر عمان میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور تیز آندھی کی تصاویر اور ویڈیو کلپ پوسٹ کیے گئے ہیں مسقط: سمندری طوفان ’شاہین‘ آج اتوار کی صبح سلطنت عُمان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ سوشل میڈیا پر عمان…
-

کورونا وبا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی جائے گی، یومیہ نمازیوں کی تعداد بھی 60 ہزار کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر…
-

حجر اسود کے فریم اور رُکن یمانی کی مرمت: امور حرمین
کعبہ شریف کے مختلف حصوں میں مرمت کے لیے تربیت یافتہ اور قومی ٹیم مختص ہے جو مسجد حرام میں غلاف کعبہ کا انتظام، اس کی دیکھ بھال اور صفائی کا کام کرتی ہے مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے سونے کے پانی سے تیار کی گئی چاندی کے تار سے ’حجر…
-

سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا کے ساتھ 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد
ریاض: سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے 4.52 بلین ڈالر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد…