Category: عرب ممالک
-

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔ پیر کو آئی سی جے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے متعلق سماعت کا آخری دن تھا۔عالمی عدالت برائے انصاف (آئی سی جے) میں 22 عرب ریاستوں کے…
-

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور دوبارہ اسرائیلی قبضہ قبول نہیں کرسکتے: سعودی عرب
سعودی عرب نے جمعرات کے روز اسرائیلی وزیروں کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے ، جس میں ان وزیروں نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور غزہ میں دوبارہ یہودی آباد کاری کے لیے کہا تھا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ‘ اسرائیل کی…
-

نئے سال کے آغازپر اسرائیلی حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے10 افراد شہید
غزہ: غزہ میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں واقع المغازی اور البریج کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں ایک ہی گھر کے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل نے غزہ شہر کے نواحی علاقے…
-

وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 70 افراد جاں بحق
وسطی غزہ پٹی میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر اتوار کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 70 فلسطینی مارے گئے۔ ژنہوا نے یہ اطلاع پیر کو فلسطین کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے دی۔غزہ میں قائم وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرہجوم رہائشی علاقے…
-

اسرائیل حماس جنگ کا اثر:بلنکن نے عراق سے امریکی تنصیبات کی حفاظت کرنے پر زور دیا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے بات کی اور عراقی حکومت سے عراق میں امریکی تنصیبات کے تحفظ کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور امریکی اہلکاروں پر حملے کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا ۔ یہ اطلاع ترجمان میتھیو ملر نے جمعہ…
-

14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
دوحہ: حماس کے خلاف آپریشن کے نام پر 7 ہفتوں تک لڑائی میں 14 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتلِ عام کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 150 فلسطینیوں کو رہا…
-

غزہ ہولو کاسٹ:9061 شہداء میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں اب تک 9061 افراد شہید جن میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل ہیں۔ غزہ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا: اسرائیلی جارحیت سے 32 ہزار فلسطینی شہری…
-

غزہ کا باہری دنیا سے ٹوٹ گیا رابطہ، انٹرنیٹ اور موبائل خدمات معطل، اسرائیلی حملہ مزید تیز!
حماس-اسرائیل جنگ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہے جس میں اب تک تقریباً 7300 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس درمیان اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ اور زمینی افواج نے غزہ پٹی میں اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون…
-

غزہ پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، ٹیلی کمیونیکیشن کا نظام مکمل تباہ ، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ
اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے دوران شدید بمباری کی گئی، تازہ حملے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کچھ دیر قبل غزہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس کے باعث غزہ میں کمیونیکیشن کا…
-

’ بس بہت ہوگیا ، مغرب کو دہرا معیار چھوڑنا ہوگا ‘ قطری امیر کی اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید
قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘بس بہت ہوگیا’ عالمی برادری اسرائیل کو روکے، تنازع خطے کیلئے خطرہ ہے، مغرب کو دہرا معیار چھوڑنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق قطری حکمران نے اسرائیل کے حامیوں پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہوں (حمایتیوں)…