Category: الیکشن 2019
-

سا ت مرحلوں میں ہوں گے لوک سبھا انتخابات ۔23مئی کو آئے گا نتیجہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا آج الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کرکے اعلان کردیاہے ۔ یہ انتخاب سات مرحلوں میں ہوگا اور 23 مئی کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔11اپریل کو پہلا مرحلہ ہوگا اور 19مئی کو ساتواں اور آخری مرحلہ ہوگا ۔الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس جاری ہے ۔مختلف…
-

ملک بھر میں آج سے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ۔ خلاف ورزی پر ہوگی کاروائی
نئی دہلی (ایم این این ) چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 11اپریل سے ووٹنگ شروع ہوگی اور 23 مئی کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔یہ انتخاب کل سات مرحلوں میں ہوگا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ انتخابات کی تاریخوں میں فصلوں کی…
-

کانگریس نے جاری کی پہلی فہرست ۔ سہارنپور سے عمران مسعود ہوں گے امیدوار
نئی دہلی (ایم این این ) لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اتر پردیش کی 11 سیٹوں پر کانگریس نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اتر پردیش کی 11 کے علاوہ گجرات کی 4 سیٹوں پر بھی امیدواروں کے ناموں کا…
-

کشن گنج لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کا تذبذب اب تک برقرار ۔ ان چار ناموں میں سے کسی ایک پر لگ سکتی ہے مہر
نئی دہلی: (ایم این این ) کشن گنج کا شمار ہندوستان کے اہم ترین لوک سبھاحلقہ میں ہوتاہے ۔یہ واضح مسلم اکثریتی علاقہ ہے ۔68 فیصد یہاں مسلم ووٹرس ہیں۔31 فیصد ہندو ہیں بقیہ دیگر مذاہب کے ووٹرس ہیں ۔ شروع سے اس سیٹ پر مسلمانوں کو جیت ملتی رہی ہے ۔ ایم جے اکبر…