Category: الیکشن 2019
-

فرقہ پرستوںکے منھ پر زور دار طمانچہ
محمد تحسین سیفی صبح سویرے اپنے معمول کے مطابق فجر کی نماز کے بعدتلاوت سے فارغ ہو کر تھوڑی دیر چہل قدمی کے لیئے گراو¿نڈ کی طرف گیا ،جہاں میں نے کچھ لڑکوں کو الیکشن کی ڈیٹ شیٹ منظر عام پر آنے کے تعلق سے گفتگو کرتے ہوئے سنا ،چوںکہ میں اور میری طرح سیکڑوں…
-

ممتا نے مغر بی بنگال کی تمام سیٹوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کیا ۔7 مسلمان سمیت 17 خواتین شامل
42 امیدواروں کی فہرست میں کل 7 مسلم امیدوار شامل ہیں اور 17 خواتین بھی ہیں کولکاتا(ملت ٹائمز) نریندر مودی اور بی جے پی کی سخت تنقید کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج مغربی بنگال کیلئے پارٹی امیدواروں کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2019 کا پارلیمانی انتخاب ملک کی تاریخ…
-

ووٹ دیتے وقت پانچ سال کے حالات کو سامنے رکھیں ، جذباتیت، تعصب اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر حق رائے دہی کا استعمال کریں: مفتی منظور ضیائی
ممبئی: (ملت ٹائمز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جن میں کچھ انتخابات رمضان المبارک میں پڑیں گے کم ووٹنگ پڑنے کے خدشات کو لے کر مسلمانوں کے درمیان بے چینی دیکھنے کو مل رہی ہے اور دوسری طرف الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ترمیم و…
-

لوک سبھا الیکشن اور سیاسی بیداری
مسعود جاوید انتخابات عامہ کی تاریخ کا اعلان ہوچکا گرچہ اب ” آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے ” ہماری قوم کے سیاسی قائدین نے کوئی زمینی کام کیا نہ ہی اپنی شناخت بلا تفریق مذہب و ذات بنائی اور اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں مقبولیت حاصل کی مگر پھر بھی عجلت میں…
-

ممتا بنرجی نے 40 فیصد خواتین کو لوک سبھا ٹکٹ دینے کا کیا اعلان
کولکاتا(ایم این این ) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس لیڈر ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 40 فیصد خواتین کو آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ٹکٹ دیں گی۔ انھوں نے کہا کہ ”لوک سبھا انتخاب میں ترنمول کانگریس 40.5 فیصد خواتین کو بطور امیدوار میدان میں اتارے گی۔ یہ ہمارے…
-

گجرات سے آزادی کی تحریک شروع ہوئی تھی ،یہیں سے محبت اور خیرسگالی کی صد ابلند ہوگی :پرینکا گاندھی
گاندھی نگر میں منعقد ریلی سے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا خطاب احمد آباد (ایم این این ) گاندھی نگر میں منعقد ریلی سے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا، آنے والے وقت میں تمام طرح کے ایشوز اچھالے جائیں گے لیکن آپ کی بیداری ہی آپ…
-

عام انتخابات میں بی جے پی کی شکست ہوگی ۔ آزاد ہندوستان کا سب سے زیادہ بدامنی والا الیکشن ہوگا : جیوتش نارائن
نئی دہلی(یو این آئی ) پلوامہ حملہ کے بعد پاکستان میں دہشت گرد ی کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے فیصلے کے بعد ملک کے شہریوں میں موجودہ حکومت کے تئیں نوجوان ووٹروں میں بھلے ہی جوش دکھائی دے رہا ہے لیکن ستاروں کی گردش پر یقین کریں تو آئندہ…
-

سوشل میڈیا بھی ضابطہ اخلاق کے دائر ے میں ۔ اشتہار کا مواد ڈالنے سے پہلے تصدیق لازمی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سترہویں لوک سبھا انتخابات میں سبھی پولنگ مراکز پر وی وی پیٹ کا استعمال کیاجائیگا۔ ای وی ایم مشینوں پر امیدواروں کے انتخابی نشان اور نام کےساتھ انکی تصویریں بھی ہونگی تاکہ ووٹر وں کو سہولت ہو۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت کے لیے ایک اینڈرائڈ موبائل ایپ جاری…
-

کس صوبے میں کب اور کتنے مرحلے میں ہوں گے عام انتخابات ۔یہاں جانیئے تفصیلات
نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات 2019 کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا ہے ۔نامہ نگاروں کو تفصیلات بتاتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر مسٹر اروڑہ نے کہا کہ 16 ویں لوک سبھا کی میعاد تین جون کو ختم ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلہ میں 20 ریاستوں میں ووٹنگ پہلے مرحلہ میں انتخابات والی ریاستیں: آندھرا پردیش،…
-

کل 90 کروڑ شہری الیکشن 2019 میں استعمال کریں گے رائے دہی کا حق ۔18 سے 19 سال تک کے ووٹروں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا آج الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کرکے اعلان کردیاہے ۔ یہ انتخاب سات مرحلوں میں ہوگا اور 23 مئی کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔11اپریل کو پہلا مرحلہ ہوگا اور 19مئی کو ساتواں اور آخری مرحلہ ہوگا ۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے کہا،…