Category: الیکشن 2019
-

بہار میں این ڈی اے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ۔ بیشتر مسلم اکثریتی سیٹیں جے ڈی یو کے کھاتے میں
پٹنہ (ملت ٹائمز) بہار میں این ڈی اے کی اتحادی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ریاست کی 40 سیٹوں میں سے 17 سیٹوں پر جے ڈی یو انتخابات لڑے گی۔ جے ڈی یو کے کھاتے میں بھاگلپور، منگیر، گوپال گنج، سیوان، بانکا، کاراکاٹ، والمیکی نگر، سیتامڑھی، مدھیپورہ، سپول،…
-

شاہ فیصل کا ’جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ‘ کے نام سے نئی پارٹی بنانے کا اعلان۔شہلا راشدکی بھی شمولیت کا امکان
سری نگر (یو ین آئی ) شاہ فیصل اپنی پارٹی کو سری نگر کے راج باغ علاقہ میں واقع فٹ بال گراو¿نڈ گندن پارک میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں لانچ کریں گے۔ سری نگر:آئی اے ایس آفیسر سے سیاستدان بننے والے ڈاکٹر شاہ فیصل اتوار کے روز اپنی سیاسی جماعت ‘جموں و…
-

کانگریس نے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی۔ پارلیمنٹ میں طلاق بل کے خلاف تاریخی تقریر کرنے والی سشمتا دیو کا بھی نام شامل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) کانگریس نے آئندہ لوک سبھا انتخاب کے لیے امیدواروں کی تیسری فہرست جمعہ کی دیر رات جاری کر دی۔ اس میں چھ ریاستوں سے 18 امیدواروں کے نام ہیں۔ آسام کے سلچر سے رکن پارلیمنٹ اور مہیلا کانگریس کی قومی صدر سشمتا دیو کو یہاں سے دوبارہ ٹکٹ دیا گیا ہے۔…
-

نمازجمعہ کے خطبہ کی نگرانی کرانے کا مطالبہ ۔ الیکشن کمیشن کو بی جے پی نے لکھا خط
نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات میں شکست سامنے دیکھ کر بی جے پی اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ کسی بھی حربہ کا استعمال کرنے سے نہیں چوک رہی ہے۔ اس سلسلہ میں دہلی بی جے پی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مسجدوں کی نگرانی کے لئے خصوصی آبزرور تعینات کرنے کا…
-

آسام میں اتحاد کیلئے یو ڈی ایف کی کوششیں مسلسل جاری ۔دہلی کی طرح وہاں بھی کانگریس کے رویے سے عوا م میں مایوسی
آسام کی 14لوک سیٹوں پر2014 کے لوک سبھا انتخابات میں یوڈی ایف کو تین سیٹوں پر جیت ملی تھی اور کانگریس کو بھی تین سیٹوں پر جیت ملی تھی ایسے میں عوام چاہ رہے ہیں کہ 2019 کا الیکشن دونوں پارٹی ساتھ ملکر لڑے تاکہ ووٹ تقسیم نہ ہو ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام…
-

کشن گنج اور حیدرآباد میں کانگریس کو نہیں مل رہاہے امیدوار ۔ ایم آئی ایم کی وجہ سے مقابلہ سخت
مفتی اعجاز ارشد قاسمی بھی مسلسل کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ۔علمی قابلیت ، ہمہ جہت صلاحیت اور مسلمانوں کے درمیان مقبولیت کی وجہ سے کانگریس ہائی کمان کی ان پر خصوصی توجہ ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات 2019 کیلئے کانگریس سمیت متعدد پارٹیوں نے امیدواروں کی فہرست نکالی شروع کردی ہے تاہم…
-

سماج وادی نے جاری کی چوتھی فہرست ۔ تبسم حسن اور شفیق الرحمن برق کانام بھی شامل
لکھنو(ایم این این ) لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب میں کافی حساسیت کا مظاہرہ کر رہی سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے جمعہ کے روز اتر پردیش کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست بھی جاری کر دی ہے ۔ پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ونود کمار عرف پنڈت سنگھ کو…
-

بہار میں عظیم اتحاد کا فارمولہ طے ۔ آر جے ڈی کو 20 سیٹیں اور کانگریس کو 11
نئی دہلی (ایم این این ) میڈیا ذرائع سے مل رہی خبروں کے مطابق بہار میں عظیم اتحاد کا نقشہ تقریباً صاف ہو گیا ہے اور آر جے ڈی، کانگریس و دیگر اتحادی پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کو لے کر بات بھی بن گئی ہے۔ اس کی تصدیق عظیم اتحاد کی کسی بھی پارٹی نے…

