Category: الیکشن 2019
-

وارانسی میں پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑیں گے 111 کسان
مرکز کی مودی حکومت سے ناراض تمل ناڈو کے کسانوں نے پی ایم مودی کے خلاف انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تمل ناڈو کے کسان لیڈر پی ایاکنّو نے ہفتہ کے روز میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ریاست کے 111 کسان وارانسی میں پی ایم مودی کے خلاف انتخاب لڑیں…
-

متنازعہ بیانات کے ذریعے سرخیوں میں رہنے والے گری راج سنگھ کنہیا کمار سے خوفزدہ
گری راج سنگھ کے بیگو سرائے بھیجے جانے کا ان کے ذریعہ مخالفت کئے جانے پر پارٹی میں سخت ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایم ایل سی رجنیش کمار اور سابق ایم ایل سی وویک کمار نے گری راج سنگھ کے تیور کی کھل کرمخالفت کی۔ بہار میں این ڈی اے کی سیٹوں کی تقسیم کے…
-

دہلی: انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک 384 ایف آئی آر درج
نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے اب تک 384 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور اتنے ہی افراد کوگرفتار بھی کیا گیا ہے۔ دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایف آئی آر کے 39 معاملے درج کئے…
-

الیکشن کے پیش نظر انٹرنیٹ کمپنیوں کا رضاکارانہ ’ ضابطہ اخلاق ‘
بھارت میں آئندہ انتخابات کے دوران سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر قدغن لگانے کی کوشش کے تحت دنیا کی اہم انٹرنیٹ کمپنیوں نے رضاکارانہ طور پر ’ ضابطہ اخلاق ‘ پرعمل درآمد کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے اسے آج اکیس مارچ سے نافذ کردیا ہے۔ ان اہم ترین انٹرنیٹ کمپنیوں نے بھارتی الیکشن کمیشن…
-

بی جے پی کی پہلی فہرست: اڈوانی کا پتہ صاف، امت نے چھینی گاندھی نگر سیٹ!
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعرات کو 182 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی، بی جے پی صدر امت شاہ گاندھی نگر اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو لکھنؤ سیٹ سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا…
-

کانگریس کی چھٹی فہرست جاری، مہاراشٹر کے 7 اور کیرالہ کے 2 امیدواروں کے ہیں نام
چھٹی فہرست میں مہاراشٹر کے دھلے سے کنال پاٹل، وردھا سے چالرولتا سنگھ ، نندوبار سے کے سی پدی، یاوت مال – واشم سے مانک رام اور ممبئی – جنوب وسطی سے ایکناتھ گائک واڑ کو پارٹی نے امیدوار بنایا ہے۔ کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کر…
-

حکمران جماعت کو اروناچل پردیش میں زبردست جھٹکا، دو وزراء سمیت 12 ممبران اسمبلی نے بی جے پی کو الوداع کہا
اروناچل پردیش میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کو زور کا جھٹکا لگا ہے، اس کے دو وزراء اور 12 ممبران اسمبلی سمیت کل 15 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ کر نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ اروناچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی…
-

لوک تانترک جن سوراج پارٹی کی تشکیل ۔ 8سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان
پٹنہ(پریس ریلیز) آج مورخہ 18مارچ کوسلمان اینکلیو، قاضی نگر پھلواری شریف پٹنہ، میں نئی تشکیل شدہ سیاسی پارٹی” لوک تانترک جن سوراج پارٹی“کی پریس کانفرنس ہوئی، جس میں پارٹی کے قومی صدر پنڈٹ وپن تیواری اور جنرل سکریٹری انجینئر عبید الرحمان سمیت پارٹی کے تمام اعلیٰ عہدیداران اور ممبران موجود تھے۔ اس پریس کانفرنس میںسب…
-

بنگال میں کیمونسٹ پارٹی کا 38 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان،کانگریس سے اتحاد کی امیدیں اب بھی برقرار
کولکاتا(ایم این این ) کانگریس اور بایاں محاذ کے درمیان اتحاد نہیں ہونے کے بعد بایاں محاذ نے ریاست کے 42 لوک سبھا حلقوں میں سے 38 حلقوں کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تاہم گزشتہ انتخاب میں کانگریس کی جیتی ہوئی چار سیٹوں پر امیدوار نہیں کھڑے کرنے کا کا بایاں…
-

مسلمانوں کو لبھانے کیلئے پرینکاگاندھی بھائی کے نقش قدم پر ۔اتر پردیش میں ایک درگاہ پر چڑھائی چادر
مرزاپور(ملت ٹائمز) اتر پردیش میں مسلم ووٹ حاصل کرنے کیلئے ہمیشہ کی طرح کانگریس درگاہوں اور مزاروں کا دورہ شروع کردیاہے ۔ اسی سلسلے کے تحت اتر پردیش کے مرزا پور میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواجہ اسماعیل چشتی کی درگاہ کی زیارت اور چادر پوشی۔اس دوران انہوں نے ملک میں امن…