Category: الیکشن 2019
-

الیکشن نتائج اس مرتبہ کئی گھنٹے کی تاخیر سے آئیں گے، جانیں کیوں!
لوک سبھا انتخابات 2019 میں کون ہارے گا اور کون حکومت بنانے میں کامیاب ہوگا اس کا سبھی کو بے صبری سے انتظار ہے۔ تمام 7 مراحل کی پولنگ کے بعد 23 مئی کو ووٹ شماری کی جائے گی اور اسی دن نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا لیکن ووٹ شماری کے دن بھی…
-

تیج بہادر کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
نئی دہلی: (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بنارس پارلیمانی حلقہ سے نامزدگی رد کیے جانے کے خلاف سرحدی سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے برخاست جوان تیج بہادر یادو کی شکایت پر الیکشن کمیشن کو جمعرات تک اپنا موقف رکھنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے بدھ…
-

شیوراج سنگھ چوہان اور پوری بھارتیہ جنتا پارٹی قرض معافی کے متعلق جھوٹ پھیلا رہی ہے:کانگریس لیڈران
بھوپال: لوک سبھا انتخابات کے دوران مدھیہ پردیش میں کسانوں کے قرض معافی کے سلسلے میں ہو رہی الزام تراشیوں اور بی جے پی کی جانب سے پھیلائے جا رہے جھوٹ کے درمیان حکمراں پارٹی کانگریس کے سینئر لیڈر سریش پچوری کی قیادت میں ایک وفد نے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان کی…
-

پانچویں مرحلے میں 60 فیصدووٹنگ۔ بنگال میں اس مرتبہ بھی تشدد؛ پلوامہ میں چوکی پر دستی بم سے حملہ
دہشت گردوں نے جموں و کشمیر میں پلوامہ کے روحمو پولنگ بوتھ پر ووٹنگ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی گرینیڈ پھینک دیا۔ تاہم، اس میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پلوامہ اننت ناگ لوک سبھا سیٹ میں آتا ہے نئی دہلی( آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آج سات…
-

بہار کے مدھوبنی میں اشوک یادو اور ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان سخت مقابلہ ۔وی آئی پی امیدوار کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی
مدھوبنی (ایم این این ) مدھوبنی لوک سبھا سیٹ پر پانچویں مرحلے میں 6مئی کوووٹنگ ہورہی ہے تاہم لڑائی یہاں دلچسپ ہے کیوں کہ مہاگٹھبندھن کے امیدوار کے ساتھ کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر شکیل احمد بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں ۔ آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد کا دعوی ہے کا…
-

سیتامڑھی لوک سبھا حلقہ: اساطیر، حقائق اور موجودہ مسائل
نایاب حسن قاسمی سیتامڑھی ہندستان کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور ہندو اساطیری روایات کے مطابق اسے مذہبی تقدس بھی حاصل ہے، ہندوؤں کی مخصوص زیارت گاہوں میں شامل ہے، اس کی بنیادی شناخت بھگوان رام کی بیوی سیتا کی جائے پیدایش کے طور پرکی جاتی ہے، بعد کے تاریخی ادوار…
-

پانچویں مرحلے کے لیے انتخابی مہم تھم گئی: راہل-سونیاگاندھی سمیت کئی نامور کی قسمت 6 مئی کو ای وی ایم میں ہوگی قید
نئی دہلی4 مئی (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے آج شام پانچ بجے سے انتخابی مہم تھم گئی۔ 6 مئی کو پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ پانچویں مرحلے میں 7 ریاستوں کی 51 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں یوپی کی سب سے زیادہ…
-

پانچویں مرحلہ میں بھی بی جے پی کے لئے پریشان کن ، اپنی سیٹیں بچانا بھی مشکل
عام انتخاب کے 4 مراحل کی ووٹنگ کے ٹرینڈ سے ملے اشاروں کے بعد اب پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ بھی بی جے پی کے لیے مشکلوں بھرا نظر آ رہا ہے۔ اس مرحلہ کی بھی زیادہ تر سیٹیں بی جے پی سے چھٹکتی نظر آ رہی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی سمیت تمام بی جے…
-

تیج بہادر سمیت 89 پرچہ نامزدگی وارنسی سے خارج ۔ الیکشن کمیشن پر مودی کے دباﺅمیں کام کرنے کاالزام
نئی دہلی (ایم این این ) پی ایم مودی کے خلاف تال ٹھونکنے والے بی ایس ایف کے برخاست جوان تیج بہادر یادو کی نامزدگی الیکشن کمیشن نے رَد کر دی ہے۔ کمیشن کی نوٹس کا تیج بہادر یادو نے متعینہ وقت پر جواب دے دیا تھا لیکن انتخابی کمیشن جواب سے مطمئن نہیں ہوئی…
-

الیکشن کمیشن نے پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی لگائی پابندی ۔ پی ایم مودی کو کلین چٹ
نئی دہلی (ایم این این ) الیکشن کمیشن آخر خواب غفلت سے بیدار ہو گیا اور اس نے بھوپال سے بی جے پی کی امیدوار اور دہشت گردی کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی پابندی عائد کر دکی ہے۔ پرگیہ ٹھاکر پر اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کا الزام ہے۔ پرگیہ ٹھاکر نے…