Category: الیکشن 2019
-

چاندنی چوک لوک سبھا سیٹ پر بی ایس پی امیدوار ایڈوکیٹ شاہد علی دے سکتے ہیں سخت ٹکر ۔ کانگریس اور آپ دونوں کی مشکلات میں اضافہ
چاندنی چوک لو سبھا حلقہ سے کانگریس کے ٹکٹ پر جے پرکاش اگروال ، عام آدمی پارٹی سے پنکج گپتا اور بی جے پی سے ڈاکٹر ہرش وردھن الیکشن لڑرہے ہیں ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے چاند چوک لوک سبھا سیٹ پر بی ایس پی امیدوار ایڈوکیٹ شاہد علی کی وجہ سے کانگریس…
-

مودی کے خلاف الیکشن لڑ رہے تیج بہادر کی امیدواری خطرے میں،کمیشن نے بھیجا نوٹس
وارانسی(ایم این این ) سماج وادی پارٹی نے وارانسی سے مودی کے خلاف بی ایس ایف کے سابق جوان کو میدان میں اتارا ہے۔ سماجوادی پارٹی نے وارانسی سے پہلے سے اعلان کردہ امیدوار شالنی یادو کی جگہ نریندر مودی کے خلاف بی ایس ایف کے برخاست نوجوان تیج بہادر یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔…
-

بی جے پی نے ایک سازش کے تحت میرے باپ کو پھنسایا ہے لیکن بیٹا ابھی زندہ ہے :تیجسودی یادو
موتیہاری( ملت ٹائمز فضل المبین ) بہار اسمبلی کے حزب اختلاف لیڈر وسابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے ڈھاکہ ہائی اسکول کے کھیل میدان میں شیوہر پارلیمانی حلقہ کے امیدوار سید فیصل علی کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انڈیا کا تمام ہتھکنڈے ناکام…
-

محبوبہ مفتی ۔کنہیار کمار۔ اوپندر کشواہار اور ڈمپل یادو سمیت کئی اہم شخصیات کی قسمت کا آج ہورہاہے فیصلہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) چوتھے مرحلہ میں آج 9 ریاستوں کی کل 71 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہوگئی ہے جس میں مہاراشٹر کی 17، اتر پردیش کی 13، راجستھان کی 13، مغربی بنگال کی 8، اڈیشہ کی 6، بہار کی 5، جھارکنڈ کی 3 اور جمو و کشمیر کی ایک سیٹ شامل ہیں ۔ آج…
-

بیگوسرائے میں گراج راج اور ڈاکٹر تنویرحسن کے درمیان سخت مقابلہ ۔ کنیہا کمار بھی ریس میں شامل
بیگوسرائے(ملت ٹائمز ) بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ پر 29 اپریل کو کل ووٹنگ ہورہی ہے جہاں سہ رخی لڑائی ہے ۔ بی جے پی کے امیدوار گری راج کے مقابلے میں آر جے ڈی امیدوار ڈاکٹر تنویر حسن اور سی پی آئی امیدوار کنہیا کمار ہیں ۔ تینوں امیدوار اپنی جیت کا دعوی کررہے ہیں…
-

80سیٹوں پر محدود ہوجائے گی بی جے پی ۔آندھرپردیش، تامل ناڈو، پنجاب، کیرالہ، مغربی بنگال اور اڑیسہ میں نہیں کھلے گا کھاتہ :ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا کہ اگردوسری مدت کے لئے بی جے پی اور نریندر مودی اقتدار میں آگئے تو ملک کو برباد کردیں گے۔ بی جے پی ملک کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ 440 وولٹ کی بجلی سے زیادہ بی جے پی ملک کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ کولکاتا(ایم این این ) مغربی بنگال کی…
-

ووٹ ڈالنے کے لئے گھروں سے ضرور نکلیں یہ ایک ملکی اور مذہبی فریضہ ہے: مولانا اجمل
ممبئی: (پریس ریلیز) مشہور عالم دین اور آل انڈیا ڈیمو کریٹک فرنٹ کے صدر و رکن پارلیمان مولانا بد ر الدین اجمل نے ہندوستان اور بطورِ خاص ممبئی کے شہریوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے فرمایاووٹ کی شرعی حیثیت شہادت کی ہے، اس کو محض سیاسی ہارجیت کا…
-

پوری تاریخ میں صرف ایک مرتبہ بی جے پی کو بیگوسرائے میں جیت ملی ۔ سیکولر پارٹیوں کے امیدواروں نے ہمیشہ جیت کا پرچم لہرایاہے وہاں
بیگوسرائے (ملت ٹائمز) 1952 سے 2019 تک ہونے والے تمام لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو صرف ایک مرتبہ 2014 میں بیگوسرائے سیٹ پر جیت ملی ہے ۔سی پی آئی نے بھی صرف ایک مرتبہ 1967 میں وہاں کامیابی حاصل کی ہے ۔ کانگریس نے وہاں سب سے زیادہ جیت حاصل کی ہے…

