Category: الیکشن 2019
-

بی جے پی کارکنان نے دلتوں کی انگلی پر لگائی سیاہی۔ 500 روپے دیکر ووٹ نہ دینے پر مجبور کیا
نئی دہلی (ایم این این ) لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلہ کے دروان اتر پردیش کے چندولی میں ووٹ نہ دینے کے عوض میں نوٹ بانٹنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ چندولی لوک سبھا علاقہ کے تاراجیون پور گاوں میں دلت بستی کے لوگوں نے بی جے پی کارکنان پر الزام عائد…
-

مودی کی ’مندر یاترا‘ پر تنازعہ، ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط
نئی دہلی(ایم این این ) ترنمول کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی کیدار ناتھ یاترا کے دوران ہونے والی تقریر اور اس کے ٹی وی کوریج کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اس کی شکایت کی ہے۔ راجیہ سبھا میں ترنمول کے رہنما ڈیریک او برائن نے…
-

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں!
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ۱۹؍مئی کو ہونے والےلوک سبھا کے آخری مرحلے کے انتخابات سے قبل سیاسی معرکہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔اسی مرحلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بھی ووٹنگ ہونی ہے اس لئے وارنسی سب سے زیادہ انتخابی تشہیر کا مرکز بنا ہواہے۔ اس سیٹ پر کانگریس…
-

الیکشن کمیشن کے خلاف کانگریس نے اپنایا سخت رخ ۔ مودی کی تشہیر کیلئے کام کرنے کا الزام
کانگریس پارٹی نے ثبوتوں کے ساتھ 11 شکایتیں درج کرائی تھیں جس میں مودی جی اور امت شاہ کے ذریعہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ باوجود اس کے انتخابی کمیشن کے ذریعہ کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ نئی دہلی (ایم این این ) کولکاتا میں بی جے پی صدر امت…
-

لوک سبھا الیکشن: صاف ہوتیں تصویریں
محمد شارب ضیاء رحمانی الیکشن کے نتائج سے پہلے وثوق کے ساتھ کچھ کہا نہیں جاسکتا لیکن چند اشارے تصویر واضح کررہے ہیں، ان میں سے کئی کلیات تو مسلم ہیں۔ (1) تنہا اکثریت نہ بی جے پی کو مل رہی ہے اور نہ کانگریس کو، یعنی بی جے پی اپنے بوتے پر سرکار نہیں…
-

بی جے پی دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی ۔ووٹ ڈالنے کے بعد پرینکا گاندھی کا بیان
نئی دہلی(ایم این این ) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ لوگ اس وقت پریشانیوں سے دو چار ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی۔ پرینکا گاندھی نے نئی دہلی لوک سبھا حلقہ میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا ”یہ الیکشن بہت اہم ہے، ملک کی…
-

سیوان لوک سبھا سیٹ پر دوخواتین کے درمیان سخت مقابلہ ۔ حناشہاب کی مضبوط دعویداری
۔محمد یوسف یہاں کے مشہور ممبر پارلیمنٹ رہے ہیں جنہوں نے چار مرتبہ کانگریس کے ٹکٹ پر جیت حاصل کی ۔ یہاں کے ایک اور مشہور ایم پی شہاب الدین ہیں جنہوں 1996 سے 2004 تک مسلسل جیت حاصل کی اور ہندوستان کے قد آور سیاسی رہنما میں سے ایک مانے جاتے ہیں سیوان(ملت ٹائمز)…
-

سپریم کورٹ سے تیج بہادر کی عرضی مسترد ۔شالنی یادو سے ہوگا نریندر مودی کا مقابلہ
نئی دہلی(یو این آئی ) سپریم کورٹ نے وارانسی سیٹ سے پرچہ نامزدگی منسوخ کیے جانے کے خلاف بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے برخاست نوجوان تیج بہادر یادو کی عرضی جمعرات کو مسترد کر دی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے عرضی کو میرٹ کی…
-

یوپی: چھٹے دور کی 14 میں سے 13 سیٹوں پر مودی بریگیڈ کو سخت امتحان کا سامنا
لوک سبھا انتخاب کے چھٹے دور میں 59 سیٹوں پر ووٹنگ ہونی ہے ان میں یو پی کی 14سیٹیں شامل ہیں۔ ان سیٹوں کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ 13سیٹوں پر ایس پی-بی ایس پی اتحاد بی جے پی کو جھٹکا دے سکتی ہے۔ لوک سبھا الیکشن کے چھٹے دور میں جن…
