Category: ہندوستان
-

گیان واپی کے ‘اے ایس آئی سروے’ معاملہ پر سماعت ختم، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ
وارانسی واقع گیان واپی معاملے میں الگ الگ عرضیوں پر سماعت کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی سروے کا حکم دیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ہوئی۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
-

گجرات اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو لگا جھٹکا، 32 سال پارٹی کی خدمت کرنے والے جئے نارائن کانگریس میں شامل
گجرات اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو مزید ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کے سابق وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں میں شامل جئے نارائن ویاس نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ جئے نارائن نے کانگریس سربراہ ملکارجن کھڑگے کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ اس دوران…
-

پانڈو نگر میں شردھا جیسا واقعہ، لاش کے ٹکڑے کاٹ کر فریج میں رکھے، پھر آدھی رات کو پھینکے
دہلی میں شردھا کے قتل جیسا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ قتل ماں بیٹے نے مل کر کیا ہے۔ اس معاملے میں غیر قانونی تعلقات کو وجہ بتائی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں کرائم برانچ نے ایک خاتون اور اس کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے اور بتایا جا رہا ہے…
-

گجرات: الیکشن ڈیوٹی پر تعینات جوانوں کے آپسی جھڑپ میں چلی گولی ، دو جوان ہلاک، دو زخمی
دہلی: گجرات کے پوربندر میں انڈین ریزرو بٹالین کے فوجیوں کے درمیان تصادم کی خبر آ رہی ہے۔ پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق جھڑپ کے بعد جوانوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، جس میں دو جوان ہلاک ہو گئے، جب کہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ…
-

شعبہ اردو کے پچاس سال مکمل ہونے پر یک روزہ تقریب کا مختصر تعارف
شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ پچیس نومبر دوہزار بائیس کو نصف صدی کا سفر مکمل کر رہا ہے۔پچاس سال قبل پچیس نومبر انیس سو بہتر کو شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کوباضابطہ طور پر منظوری ملی۔نصف صدی کی تکمیل کے اس موقع پر یک روزہ تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پروفیسر نجمہ اختر،…
-

وائرل ویڈیو میں ’راشد خان‘ کے نام سے ’آفتاب‘ کی حمایت کرنے والا نکلا ’وکاس کمار‘، پولیس نے کیا گرفتار
بلند شہر پولیس نے وکاس کمار نامی نوجوان کو گرفتار کر کے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ وہی وکاس ہے جو ایک مقبول وائرل ویڈیو میں راشد خان کا روپ دھار کر آفتاب پونا والا کی حمایت کر رہا تھا۔ اس کے علاوہ اسی وکاس کمار نے اسے 36…
-

کرونا سے غور و فکر کے نئے دروازے کھلے: مولانا خالد سیف الله رحمانی
ندوہ میں دوروزہ فقہی سمینارکی نشستیں جاریں، مختلف مسائل پر غوروخوض، ملک کے مختلف حصوں سے علماء کی شرکت لکھنؤ : اجتہاد کا سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا،بدلتے ہوئے حالات کے لحاظ سے اس میں تبدیلی آتی رہتی ہے،کرونا کے مسائل نے علماء کے اندر دقت نظر پیدا کیا اور ان کے سامنے غورو فکر…
-

عتیق احمد کے خلاف یوگی حکومت نے کی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی، 1.23 ارب روپے کی ملکیت قرق
اتر پردیش کی یوگی حکومت زورآور مسلم لیڈروں کے خلاف کسی بھی طرح کی نرمی دکھانے کے موڈ میں نہیں ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے خلاف تو جیسے مقامی انتظامیہ بری طرح پیچھے پڑ گئی ہے۔ کبھی عتیق احمد کی ملکیت پر قبضہ ہوتا ہے، اور کبھی ان کے رشتہ داروں کی ملکیت…
-

اترپردیش: بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارون ساگر مفرور قرار، انتخابات کے دوران انتظامیہ کی اجازت کے بغیر دیوار پر پینٹنگ کرنے کا الزام
اتر پردیش سے بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ یہ سطر پڑھ کر شاید آپ چونک جائیں گے لیکن یہ سچ ہے۔ دراصل، شاہجہاں پور ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ارون ساگر کو مفرور قرار دے دیا۔ ان پر گزشتہ…
-

دارالعلوم ندوۃ العلماء میں آج سے دو روزہ فقہی سیمینار کا آغاز
لکھنؤ: (ملت ٹائمز – بی این ایس) ملک کی مشہور و معروف قدیم دینی دانش گاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں آج سے دو روزہ فقہی سیمنار کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں ادارے کے درجہ علیا ثانیہ کے طلبہ کرام کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔ سیمینار کا آغاز مولانا طہٰ ندوی…