Category: ہندوستان
-

دہلی میں سنسنی خیز واردات! نوجوان نے جھگڑے کے بعد اپنی بہنوں، دادی اور باپ کو کیا قتل
نئی دہلی: دہلی کے پالم علاقے میں رونما ہونے والے ایک ہولناک واقعہ میں ایک شخص نے اپنی بہنوں، والد اور دادی کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ کے بعد پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم…
-

آسام-میگھالیہ سرحد پر پولیس فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد کی ہلاکت کے بعدمیگھالیہ کے 7 اضلاع میں تشدد ، انٹرنیٹ خدمات منقطع
شیلانگ: (ایجنسیاں) آسام-میگھالیہ سرحد پر منگل کی صبح پولیس کی فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں آسام کا ایک فارسٹ گارڈ بھی شامل ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ لوگ سرحد سے ملحقہ جنگل سے ٹرک کے ذریعہ لکڑی اسمگل کر رہے تھے۔ جب آسام پولیس اور محکمہ جنگلات نے انہیں…
-

یوپی: زچگی کے درد میں گھنٹوں تڑپتی رہی ایچ آئی وی سے متاثرہ خاتون، سرکاری ڈاکٹروں نے چھونے سے کیا انکار، نوزائیدہ کی موت
لکھنؤ: ایچ آئی وی (ایڈز) کے حوالہ سے معاشرے کی بیداری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر بھی ایچ آئی وی پازیٹو افراد کو چھونے سے انکار کر رہے ہیں۔ وہ بھی جعلی ڈاکٹر نہیں بلکہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کا ڈاکٹر۔ ایسا ہی ایک معاملہ اتر پردیش سے سامنے آیا…
-

دہلی ہائی کورٹ نے آبکاری پالیسی معاملے کی غلط رپورٹنگ کرنے پر زی سمیت 5 ٹی وی نیوز چینلوں کو نوٹس جاری کیا
نئی دہلی: ہائی کورٹ نے پیر کے روز پانچ ٹی وی نیوز چینلوں کو دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں مبینہ طور غلط رپورٹنگ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی نیوز براڈ کاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈ اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) کو یہ جانچ کرنے کی ہدایت دی کہ یہ چینل ضروری گائیڈلائنس…
-

گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
وڈودرا: گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) نے پیر کی شام…
-

تلنگانہ: رکن اسمبلی خرید و فروخت معاملہ میں ایس آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے بی جے پی جنرل سکریٹری، گرفتاری ممکن
تلنگانہ میں اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت معاملے میں پیر کے روز مبینہ طور پر تلنگانہ بی جے پی سربراہ بنڈی سنجے کمار کے رشتہ دار بھساراپو شرینواس، جو پیشے سے ایک وکیل ہیں، ریاستی پولیس کی خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔ لیکن بی جے پی جنرل سکریٹری بی…
-

ویشالی میں بھیانک سڑک حادثہ، تیز رفتار ٹرک نے 12 افراد کی جان لی
ویشالی: ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک تیز رفتار ٹرک نے کئی بچوں کو کچل دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثہ میں اب تک 12 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ یہ سڑک حادثہ ویشالی کے دیسری تھانے کے نیاگنج 28 ٹولہ نام کے علاقہ میں پیش آیا۔…
-

عوام پر ایک اور مہنگائی کی مار، مدر ڈیری نے آج سے بڑھائے دودھ کے دام
نئی دہلی: دودھ کی قیمتیں لگاتار بڑھتی جا رہی ہیں، آج سے مدر ڈیری نے بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ مدر ڈیری نے فل کریم دودھ کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ٹوکن والے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر…
-

گجرات انتخابات: باغیوں کے تیور سے بی جے پی میں کھلبلی، آزادانہ طور پر کاغذات نامزدگی داخل کرنے والے 7 لیڈران معطل
گاندھی نگر: گجرات اسمبلی انتخابات میں باغیوں نے بی جے پی کو پریشان کیا ہوا ہے اور باغیوں کے رویے سے پارٹی میں خوف و ہراس ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب بی جے پی نے باغیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ پارٹی نے 7 لیڈروں کو معطل کر دیا ہے، جنہوں نے ان سیٹوں…
-

دہلی فساد میں تیزاب حملے سے نابینا ہوئے محمد وکیل کے حملہ آوروں پر دہلی عدالت نے نامزد ایف آئی آر کا حکم جاری کیا
جمعیۃ علماء ہند کی قانونی چارہ جوئی سے فساد کے دو سال بعد یہ ممکن ہوا، ایک دوسرے فیصلے میں عدالت نے چار مسلم نوجوانوں کو بری کردیا نئی دہلی: دہلی فساد سے جڑے ایک اہم معاملے میں آج کرکرڈوما کورٹ دہلی نے تیزاب حملے اور لوٹ مار کے شکار ہوئے محمد وکیل کے حملہ…