Category: ہندوستان
-

دیوبند علاقے کی مسلم لڑکی نے اپنایا ہندو دھرم، نویا بن کر وشال سے کی شادی
سہارنپور – دیوبند: (سمیر چودھری) اپنی اندھی محبت کے خاطر ایک اور مسلم لڑکی نے اسلام مذہب چھوڑ کر ہندو دھرم اپنا لیا ہے۔ دیوبند علاقے کی یہ لڑکی آج اتوار کے روز سناتن دھرم اپنا کر نویا بن گئی۔ یہی نہیں، بجرنگ دل کے کارکنوں کی نگرانی میں اس نے اپنے عاشق سے مندر…
-

وقف بل پر دوسرا اجلاس آج، یہ مسلم تنظیمیں اپنا موقف رکھیں گی
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل 2024 پر تشکیل جے پی سی کا دوسرا اجلاس آج جمعہ (30 اگست 2024) کو پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ جے پی سی نے کئی مسلم تنظیموں کو بل پر اپنے اپنے خیالات پیش کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ ان تنظیموں میں آل انڈیا سنی…
-

شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گجرات پر اب گردابی طوفان کا بھی خطره
گاندھی نگر: گجرات میں بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ احمد آباد سے وڈودرا اور کچھ سے دوارکا تک سڑکیں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ وڈودرا ہے جہاں کئی رہائشی کمپاؤنڈز سیلاب میں ڈوب گئے ہیں۔ دریں اثنا، گجرات پر گردابی طوفان کا بھی خطرہ منڈلا…
-

روس نے یوکرین پر 100 میزائل داغے اور امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو کیا فون
وزیر اعظم نریندر مودی نےکل یعنی 26 اگست کو امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان فون کال پر بات چیت ہوئی اور اس دوران انہوں نے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس بارے میں معلومات دی۔ انہوں نے…
-

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے خلاف ، مسلم تنظیمیں جے سی پی کو ترمیمات اور تجاویز بھیجنے کا اہتمام کرے: آئی او ایس
دہلی: معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف اوبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی او ایس) کی جانب سے آج کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مجوزہ وقف ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لیاگیا ۔ اس میٹنگ کی صدارت سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان نے کی، میٹنگ میں مختلف دانشوران…
-

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی ملاقات متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024 قابل قبول نہیں: وزیر اعلیٰ تلنگانہ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور بورڈ کی مجلس عاملہ کے رکن اور مجلس اتحاد المسلمین کے کل ہند صدر جناب اسدالدین اویسی ایم پی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ شری ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور وقف ترمیمی بل…
-

ممبئی میں وقف بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے 5 اکتوبر کو احتجاجی جلسہ
ممبئی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے 5 اکتوبر کو اوقاف کی حفاظت اور مجوزہ قانون (وقف ترمیمی بل) کی مخالفت میں ایک بڑا جلسہ عام ممبئی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ جنوبی ممبئی میں واقع مشہور تعلیمی ادارہ انجمن اسلام میں منعقد کیا جائے گا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل…
-

اہم فیصلوں کے ساتھ سہ روزہ شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر، دارالعلوم دیوبند کی ترقی اور تعلیمی و تعمیر ی امور سے متعلق تجاویز کو منظوری
دیوبند : (سمیر چودھری) ایشیاء کی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند میں جاری سہ روزہ مجلس شوریٰ کا اجلاس ادارہ کے مفاد میں کئی اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے ادارہ کی تعمیر و ترقی اور نظم و نسق کے سلسلہ میں اہم فیصلے لئے گئے۔یہاں دارالعلوم دیوبند…
-

وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنی چاہتی ہے مودی حکومت، کلکتہ اور دہرہ دون کے خاطیوں کو عبرتناک سزا دی جائے: مولانا بدرالدین اجمل
دیوبند: (سمیر چودھری) اے آئی یو ڈی ایف کے سپریمو اور آسام کے سابق رکن پارلیمنٹ اور دارالعلوم کی مجلس شوریٰ کے سینئر رکن مولانا بدرالدین اجمل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت وقف بورڈ کو ختم کرکے اس کی جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ انہوں…
-

ہنڈن برگ رپورٹ موڈانی مہاگھوٹالہ کے خلاف کانگریس کا ملک گیر مظاہرہ کل، جے پی سی سے جانچ کرانے کا مطالبہ
سیبی چیف مادھبی پوری بُچ کے خلاف ہنڈن برگ کی رپورٹ پر کوئی کارروائی نہ ہونے سے اپوزیشن پارٹی کانگریس سخت ناراض دکھائی دے رہی ہے۔ اس نے اس معاملے میں اب ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے سرکردہ لیڈران نے کئی ریاستوں میں آج پریس کانفرنس کر ‘موڈانی مہاگھوٹالہ’…