Category: ہندوستان
-

لداخ کےحجاج کرام کے لئے سبھی ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی: ایل جی بی ڈی مسرا
حج مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہے،حکومت ہند حجاج کرام کے لیے بہترین انتظامات کر رہی ہے: آغا مہدی مہدوی پور کرگل میں ایل جی بی ڈی مسرا اور آغا مہدی مہدوی پور کے ہاتھوں حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کا افتتاح کرگل (لداخ) : حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کی افتتاحی…
-

مولانا خالد سیف اللہ بورڈ کے نئے صدر منتخب مسلم پرسنل لا بورڈ کے ۲۸؍ ویں اندور اجلاس میں اتفاق رائے سے انتخاب
ممبئی: (نمائندہ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ۲۸ واں اجلاس اندور مدھیہ پردیش کے جامعہ اسلامیہ مہو بنجاری میں جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج کے اجلاس کی پہلی نشست سکریٹری بورڈ مولانا عتیق بستوی کی صدارت میں بعد نماز عصر شروع ہوئی، پہلی نشست خطبہ استقبالیہ سمیت تجاویز ، تعزیت، بورڈ…
-

کورومنڈل ایکسپریس حادثہ کا شکار، چیخ و پکار کا عالم، 30 مسافر ہلاک، 175 سے زائد زخمی اسپتال میں داخل
اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں جمعہ کی شام شدید ریل حادثہ ہوا۔ ضلع کے بہناگا اسٹیشن کے پاس کورومنڈل ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، جس سے ٹرین کی کئی بوگیاں پلٹ گئیں۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ اس حادثے میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ موقع پر…
-

ایس ایس سی میں دارالعلوم امدادیہ کے استاد سمیت تین طالب علم کامیاب
ممبئی: (نمائندہ) مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سکینڈری اینڈ ہائر سکینڈری ایجوکیشن نے جمعہ کے روز دسویں یعنی مہاراشٹر ایس ایس سی کا ریزلٹ جاری کردیا ہے۔ اس سال ممبئی عظمیٰ کی قدیم دینی علمی و مرکزی درسگاہ دارالعلوم امدادیہ چونا بھٹی مسجدمرکز، 62 میمن واڑہ روڈ کے استاد مولانا اظہرالدین شرف الدین سمیت ثمیر الدین،…
-

پارلیمنٹ میں اڈانی پر سوال اٹھایا تو میری رکنیت منسوخ کر دی گئی، امریکہ میں راہل گاندھی کا بیان
نئی دہلی: امریکہ کے دورے پر گئے کانگریس رہنما راہل گاندھی مودی حکومت کو مسلسل ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔ جمعرات (2 جون) کو راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی رکنیت کے معاملے پر ایک بار پھر مرکزی حکومت پر حملہ بولا اور کہا کہ جب سے انہوں نے اڈانی-ہنڈن برگ کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھایا…
-

مسلمان اعلیٰ تعلیم میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے بھی پیچھے
انگریزی روزنامہ ‘دی ہندو’ میں ضیاء السلام کی شائع رپورٹ کے مطابق مسلم سماج اعلی تعلیم میں اندراج کے تعلق سے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل یعنی ایس سی ایس ٹی سمیت تمام برادریوں سے پیچھے ہے۔ یہ تازہ ترین آل انڈیا سروے برائے اعلیٰ تعلیم کے نتائج ہیں جو وزارت تعلیم کے…
-

گیانواپی-شرنگار گوری کیس میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم فریق کو دیا جھٹکا، مستقل پوجا کے لیے چلے گا کیس
وارانسی کے گیانواپی-شرنگار گوری کیس میں بدھ کے روز الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں ہندو خواتین کے ذریعہ شرنگار گوری کی مستقل پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ کیے جانے کی مخالفت کی…
-

جھارکھنڈ کے سرکاری اسکول میں ملالہ یوسفزئی کی تصویر لگانے پر ہنگامہ
رانچی: جھارکھنڈ کے ایک اسکول میں پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ گاؤں والے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ کہہ رہے ہیں کہ اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔ حالانکہ تنازعہ کے بعد اسکول کی دیوار سے…
-

کانپورمیں ۱۲۹ سالہ ‘یتیم خانہ پر کاروائی بغیر لائسنس کام کرنے کا الزام، ۲۹؍ نابالغ یتیم بچوں کو گھر بھیج دیا گیا
کانپور: کانپور میں ۱۲۹ سالہ ‘یتیم خانہ (مسلم یتیم خانہ) کے عہدیداروں کے خلاف جووینائل جسٹس بورڈ سے لائسنس حاصل کیے بغیر کام کرنے کے الزام میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ جانکاری ایک عہدیدار نے دی۔ عہدیدار نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت کے بعد ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر جئے دیپ سنگھ…
-

کرناٹک: سابقہ بی جے پی حکومت پر لگا ‘کے کے آر ڈی بی گھوٹالہ’ کا الزام، کانگریس حکومت نے دیا جانچ کا حکم
کرناٹک میں نوتشکیل کانگریس حکومت نے ریاست کی ذمہ داری سنبھالتے ہی سرگرمی کے ساتھ عوام کے حق میں کام شروع کر دیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق کرناٹک کی سابقہ بی جے پی حکومت پر کلیان کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ (کے کے آر ڈی بی) میں گھوٹالے کا الزام لگا ہے۔ اس سلسلے…