Category: ہندوستان
-

غلام محمد کا قاتل پولس تحویل میں، مزید کی تفتیش جاری ظلم کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جمعیۃ علماء ضلع بیڑ
بیڑ / مہاراشٹر: گذشتہ منگل کو بیڑ کے قصبہ نتوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا جب چند وحشی درندوں نے غلام محمد نامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقع یوں ہے کہ18/اپریل بروز منگل صبح ساڑھے چھ بجے حافظ مرتضیٰ کے دو صاحبزادے غلام محمد عمر 15/سال اور حذیفہ…
-

چین نہیں اب ہندوستان دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک!
نئی دہلی: دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک اب چین نہیں بلکہ ہمارا اپنا ملک ہندوستان ہے۔ اس سال کے شروع میں عالمی ماہرین نے پیش گوئی کی تھی کہ 2023 میں ہندوستان میں سب سے زیادہ آبادی ہوگی۔ اب اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) کے تازہ ترین…
-

اجیت پوار نے بی جے پی میں جانے کی افواہوں پر لگائی لگام، شرد پوار کے ساتھ دعوتِ افطار میں شرکت
ممبئی: این سی پی کے لیڈر اجیت پوار نے گزشتہ روز ان افواہوں اور قیاس آرائیوں پر لگام لگا دی جن میں کہا جا رہا تھا کہ وہ این سی پی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اجیت پوار نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جب تک…
-

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے او بی سی کوٹہ ختم کرنے کے خلاف داخل عرضیوں پر سماعت 25 اپریل تک کے لیے ملتوی
سیف الرحمٰن چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس، بیورو چیف ملت ٹائمس انسانی سماج کی تشکیل گھروں اور خاندان کی شکل میں موجود چھوٹی چھوٹی یونٹس سے مل کر ہوتا ہے اور سماج کا عروج و زوال بھی انہیں چھوٹی چھوٹی یونٹس پر منحصر ہوتا ہے، سماج میں موجود یہ یونٹس جتنی زیادہ ایماندار و محنتی ہوگی…
-

بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی سے متعلق فائل دکھانے سے گجرات حکومت کا انکار، سپریم کورٹ کا تلخ تبصرہ
نئی دہلی: بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کے خلاف عرضی پر سماعت کے دوران منگل (18 اپریل) کو گجرات حکومت نے فیصلے سے متعلق فائل کو دکھانے سے انکار کر دیا۔ ریاستی حکومت نے دلیل دی کہ اس معاملہ میں رہائی سپریم کورٹ کے حکمت کی روشنی میں ہی کی گئی ہے۔ اس پر…
-

بیٹے اسد کے برابر میں سپرد خاک کئے گئے عتیق احمد اور اشرف، بیوی شائستہ پروین نہیں ہوئی شامل، عدالتی تحویل میں رہنے والے دو نابالغ بیٹںوں کی تدفین میں شرکت
لکھنؤ : عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کی اتوار کو بعد نماز عشا تدفین عمل میں لائی گئی۔ عتیق احمد اور اشرف کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ دونوں کو پولیس کی حفاظت میں ہفتے کی رات دیر گئے معمول کے چیک اپ کے…
-

عدالتی جانچ کے حکم سے دفعہ 144 تک، ان 5 نکات میں جانیے عتیق کے قتل سے اب تک کیا کیا ہوا؟
اترپردیش میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کا قتل کردیا گیا ہے۔ دونوں کا قتل، پریاگ راج میں میڈیکل کالج کے باہر اس وقت کیا گیا، جب وہ پولیس حراست میں میڈیا کے سوالون کا جواب دے رہے تھے۔ پولیس حراست میں لگاتار گولیاں برساکر سابق رکن پارلیمنٹ کے قتل سے پوری…
-

عتیق اور اشرف کے قتل کے بعد یوپی میں ہائی الرٹ پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ، وزیر اعلی ہاؤس میں اعلی سطحی میٹنگ، سوشل میڈیا پر بھی نظر
لکھنو: الہ آباد میں عتیق احمد اور اس کے بھائی کے دردناک قتل کے بعد پوری ریاست میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی ہاوس میں اعلی سطحی میٹنگ ہورہی ہے۔ لائیو ہندوستان ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق پولس کے اعلی اہکار اور وزارت داخلہ کے اہم ذمہ دار میٹنگ میں موجود ہیں۔ میٹنگ…
-

عتیق احمد اور اس کے بھائی کا قتل، بیٹے اسد کی تدفین کے کچھ گھنٹوں بعد ہی گولی ماردی گئی
لکھنو: عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو پریاگ راج میں گولی مار کر قتل کردیا گیاہے ۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق پریاگ راج میڈیکل کالج کے پاس یہ واردات رونما ہوئی۔ دونوں کو ہی دس سے زائد گولی ماری گئی ہے۔ اس معاملے میں پولس نے دو لوگوں کو…
-

درگاہ خواجہ قطب شاہ چشتی اشوکا روڈ بھی انہدامی کارروائی کی زد میں
وقف بورڈ چیئرمین نے خطرہ کے پیش نظر دہلی پولیس کمشنر کو لکھا مکتوب، کہا یہ درگاہ روڈ کی تعمیر سے بھی قبل کی ہے، انکروچمنٹ مخالف مہم کے نام پر مسلم عبادتگاہوں کو نشانہ بنانا غلط: امانت اللہ خان نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے دہلی کے پولیس…