Category: ہندوستان
-

دنیا کے کسی بھی ملک کی آزادی فلسطین کی آزادی کے بغیر نا مکمل ہے: کنور دانش علی
القدس کمیٹی , آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت میں “یوم قدس کانفرنس” کا انعقاد نئی دہلی: فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی یوم قدس کے موقع پر آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام ” یوم قدس کانفرنس” کا…
-

معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع نے خسرو فاﺅنڈیشن کے چیرمین سے دیا استعفی
نئی دہلی:(ملت ٹائمز) معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع نے خسرو فاﺅنڈیشن کے چیرمین کے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ یہ اطلاع آفس سکریٹری پرویز احمد نے دی ہے ۔ دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مشہور دانشور پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے اپنی دیگر مصروفیات کی بناءپر خسرو فاﺅنڈیشن کی…
-

جامعہ رحمانی مونگیر کے استاذ حدیث مولانا عبدالدیان رحمانی کا بنگلور میں انتقال، تدفین کل دوپہر تین بجے آبائی وطن ضلع سہرسہ کے سیٹن آباد میں
سہرسہ: (پریس ریلیز) جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کے استاذ حدیث و ناظم تعلیمات حضرت مولانا عبدالدیان رحمانی آج مختصر علالت کے بعد دوپہر ایک بجے بنگلور میں رحلت فرما گئے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مولانا کے انتقال کی خبر عام ہوتے ہی اہل خانہ، متعلقین اور ان کے شاگردوں میں غم و اندوہ کا…
-

حضرت مولانا محمد رابع صاحب کا انتقال ۔۔۔ ایک عہد کا خاتمہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر، ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ، ہزاروں مسلمانوں کے مرشد ومربی، سیینکڑوں اداروں کے سرپرست حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا آج ١٣ اپریل کو سہ پہر ندوۃ العلماء میں انتقال ہو گیا، اس طرح ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا ۔مولانا کی نماز جنازہ آج ہی…
-

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کی وفات پوری امت اسلامیہ کے لیے بڑا حادثہ اور مسلمانانِ ہند کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پوری امت کے لئے…
-

مولانا سید رابع ندوی کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ، قاضی عمران قاسمی سیتامڑھی
منہ دھلاتی نہیں غنچوں کا عروس شبنم گرد آلود ہے کلیوں کی قبا میرے بعد سیتامڑھی: (مظفر عالم) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر، دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی کی رحلت کا واقعہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے ، بلکہ مختلف شعبہائے زندگی میں غیر معمولی…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال علمی حلقوں میں غم کی لہر، کل بعد نماز فجر رائے بریلی میں تدفین
لکھنؤ: عالم اسلام کی محبوب شخصیت ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی ۲۱؍ رمضان المبارک کی شام خدا کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت کی طبیعت کے تعلق سے کچھ دن قبل ہی خبر آئی تھی کہ…
-

مولانا رابع حسنی ندوی اپنی علمی خدمات اور ملت کو متحدہ رکھنے کی کوششوں کیلئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے: ڈاکٹر منظور عالم
مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر ڈاکٹر منظور عالم کا اظہار تعزیت نئی دہلی:( پریس ریلیز) معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوف آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے…
-

کرناٹک حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کے 4 فیصد کوٹہ کو ختم کیے جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پہنچا، سماعت کو ملی منظوری
سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو کرناٹک میں مسلمانوں کا چار فیصد کوٹہ ختم کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے حامی بھر دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے وکیل کپل سبل کے مطالبہ…
-

عتیق احمد کا بیٹا اسد انکاؤنٹر میں ہلاک، جھانسی میں ایس ٹی ایف کی کارروائی
لکھنؤ: یوپی ایس ٹی ایف نے اومیش پال قتل کیس میں کارروائی کرتے ہوئے زوراور لیڈر عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام احمد کو ایک مقابلہ میں ہلاک کر دیا ہے۔ ‘انڈین یکسپریس’ کی رپورٹ کے مطابق یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں یہ کارروائی کی ہے۔ الہ آباد کے اومیش پال…