Category: مسلم دنیا
-

امریکی خاتون نے پاکستان کے سابق وزیر داخلہ پر ریپ کا الزام عائد کیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
اسلام آباد: (ایم ایم این) تازہ پيش رفت ميں سنتھيا رچی نے فيس بک لائيو شروع کرنے سے قبل ايک ٹوئيٹ ميں دعویٰ کيا تھا کہ پی پی پی انہيں اس ليے ڈرا دھمکا رہی ہے کيونکہ پارٹی نہيں چاہتی کہ وہ اس کی اعلٰی قيادت کے کئی ارکان کی جانب سے ہراسگی کے واقعات پر…
-

سعودی عرب: عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین افسران تعینات
سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل کے تجرمان ڈاکٹر ماجد الدسیمانی نے بتایا کی ویژن 2030 کے اہداف کے تحت پراسیکیوشن کے شعبے میں پچاس سے زاید خواتین کو تعینات کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی ہدایت پر عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین انویسٹی گیشن افسران…
-

رواں سال حج کا انعقاد، عازمین کیلئے بڑی خبر آگئی
ریاض: وزارت مذہبی امور کے ذرایع کا کہنا ہے کہ رواں سال حج سے متعلق فیصلہ 15؍جون تک متوقع ہے ، حج کے حوالے سے تجاویز پرغور جاری ہے، جس میں حج کوٹہ 80 فیصد کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کوٹہ 80 فیصد کم ہونے کا امکان ہے ،…
-

ترکی سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، کورونا سے بچاؤ کے لیے تیار کیا ’برقی ماسک‘
ڈاکٹر طارق اور ایمرے ارسلان نے کافی محنت و مشقت کے بعد یہ برقی ماسک تیار کیا ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ماسک وائرس، جراثیم اور نئے کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان پوری دنیا کے سائنسداں اپنی اپنی طرف سے اس کوشش…
-

ملا ئیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو پارٹی سے بھی باہر کیا
حکمراں جماعت کے مطابق مہاتیر کی رکنیت خود ہی سے اس وقت ختم ہو گئی تھی جب انہوں نے محیی الدین یاسین کو بطور وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ملائیشیا میں سیاسی اٹھا پٹک جاری ہے اور اب ملائیشیا کےنو منتخب وزیراعظم محیی الدین یاسین کی زیر قیادت…
-

مشہور خلیفہ عمر بن عبد العزیز کے قبر کی شدید بے حرمتی، مقبرہ نذر آتش، مسلم دنیا میں شدید بے چینی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مشہور امیر المومین اور خلافت بنوامیہ امیہ کے آٹھویں خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کی شیعوں نے توہین کی ہے ۔ اس واقعہ سے پوری مسلم دنیا بے چین ہوگئی ہے اور شدید کاروائی کا مطالبہ ہورہاہے ۔ شام کے ادلب میں حضرت عمر بن…
-

ترکی میں منایا گیا 567 واں یوم فتح، آج ہی کے دن سلطان محمد فاتح نے فتح کیا قسطنطنیہ، صدر اردگان نے بھی تقریب میں کی شرکت
انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی میں آج پوری شان و شوکت کے ساتھ قسطنطنیہ کی فتح کا 567 وادن منایاگیا ۔آج ہی کی تاریخ میں یعنی 29مئی 1453 عیسوی کو یہ شہر سلطنت عثمانیہ کے ساتویں حکمراں سلطان محمد الفاتح نے صرف 23 سال کی عمر میں فتح کرلیاتھا ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان…
-

حجاب ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں: نئی ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج رفیعہ ارشد کا بیان
مسلم خواتین اپنی صلاحیتوں کے مطابق مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ سکتی ہیں اور حجاب معاشرے میں ان کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں مسلم خواتین کا حجاب ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس پر آئے دن بحث ہوتی رہتی ہے کہ حجاب مسلم…
-

5 جون سے مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت
بحرین نے بھی خلیجی عرب ممالک کی طرح مساجد میں پنج وقتہ نمازوں کے علاوہ نماز جمعہ کی ادائیگی موقوف کردی تھی اور مسلم عبادت گزاروں کو یہ ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اپنے گھروں ہی میں نماز ادا کریں۔ بحرین کی وزارتِ انصاف، اسلامی امور اور وقف نے جمعرات کو ایک بیان میں…
-

لاک ڈاؤن: سعودی عرب کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی مفت توسیع، ریل خدمات کی بحالی کا اعلان
جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے قومی ادارہ معلومات کے تعاون سے مملکت میں موجود سیاحوں کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں موجود سیاحوں کے سیاحتی (ٹورسٹ) ویزوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے، اس کے لئے کسی قسم کی رقم…