Category: مسلم دنیا
-

مکہ المکرمہ کے علاوہ پورے سعودی عرب میں کرفیو کے اوقات میں نرمی کا اعلان ’’سعودی عرب کی تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے 31 مئی سے کھل جائیں گی ‘‘
’’مسجد الحرام میں جمعہ اور باجماعت نمازیں احتیاطی تدابیر کے ساتھ جاری رہیں گی۔‘‘ دبئی: سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ذمے دار ذرائع نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں صحت کے شعبے سے متعلق حکام کی سفارشات کی بنیاد پر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات میں نرمی کی…
-

عالمی وبا کورونا کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید کے بڑے اجتماعات منعقد نہیں ہوئے، مسجد حرام میں عید کے موقع پر چند ہی نمازی
سعودی عرب ، عراق اور اردن سمیت بعض ممالک نے عید الفطر کے موقع پر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ رکھا گیا۔ دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس مرتبہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے حکومتوں کی عاید کردہ پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں عیدالفطر بالکل…
-

عید کے موقع پر بھی اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم و ستم جاری
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لئے آنے والے فلسطینیوں کو نماز سے روک دیا اسرائیل عید کے دن بھی فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھے ہوا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لئے آنے والے فلسطینیوں کو نماز سے روک…
-

سعودی عرب نے عالمی وبا کورونا پر قابو پانے کے لئے تاریخی اور جرأت مندانہ اقدامات کیے: امام کعبہ
الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ سعودی حکومت نے بہادری، دلیری اور جرات مندی کے ساتھ کورونا کی روک تھام کے لیے تاریخی فیصلے کیے، جس کے نتیجے میں ملک کو کورونا کی وجہ سے آنے والی تباہی سے بچالیا گیا۔ الریاض: امام کعبہ اور مسجد حرام کے خطیب الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کل…
-

سعودی عرب: عید الفطر کی نماز کے عوامی اجتماعات پر پابندی، تکبیرات کی اجازت
جمعہ کی شام عرب ممالک میں سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ماہ صیام کے 30 روزے مکمل کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے عید الفطر کی نماز کے لیے عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید کی ہے…
-

کورونا وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں
عرب اور کئی مسلمان ممالک میں ٓکل اتوار کے روزعید منائی جائے گی۔ مگر عالم اسلام اس وقت کورونا کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہے۔ مسلم حکومتیں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے کڑے فیصلے لے رہی ہیں۔ سعودی عرب سمیت عالم اسلام کے متعدد ممالک میں کل یعنی اتوار کے…
-

پاکستان ائیرلائنس کا طیارہ کراچی ائیر پورٹ پر حادثہ کا شکار، 100 سے زیادہ ہلاکتوں کا اندیشہ
اے-320 طیارہ میں 107 لوگ سوار تھے جن میں 99 مسافر اور 8 کرو ممبر تھے۔ طیارہ نے دوپہر ڈیڑھ بجے لاہور سے کراچی کے لیے پرواز بھری تھی اور کراچی ائیر پورٹ کے پاس رہائشی علاقے میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پاکستان سے ایک اندوہناک حادثہ کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا…
-

کورونا وائرس کے سائے میں مسجد حرام میں ختم قرآن
کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب احتیاطی اقدامات اور حفاظتی اقدام کی نیت سے نمازیوں کی تعداد کو نہایت کم کر دینے کے بیچ ختم قرآن کے موقع پر معمول سے یکسر مختلف منظر دکھائی دیا ریاض: گزشتہ برس تک کافی عرصے سے یہ معمول تھا کہ رمضان مبارک میں مسجد حرام کے…
-

کورونا : ترکی نے فلسطین کو کی طبی سازو سامان کی امداد
ترکی کے تل ابیب سفارتخانے کے عہدیداروں کی جانب سے ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل سے یہ سازو سامان 5 مئی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پہنچایا گیا ترکی کی نئی قسم کی کوروناوائرس کے خلاف جدو جہد کے دائرہ کار میں روانہ کردہ طبی سازو سامان غزہ پہنچ گیا ہے۔ کرم ابوسلیم…
-

لاکھوں پاکستانی ” ارطغرل غازی “ کے سحر میں مبتلا کورونا کے باوجود ترکی کے لئے ٹرکش ائیرلائن میں بکنگ کا نیا ریکارڈ
ٹریول ایجنسیز نےخصوصی پیکجیز کی تیاری شروع کردی ۔ ٹرکش ائیر لائن کی پہلی پرواز کے لیے بکنگ کا آغاز ۔ زیادہ تر پاکستانی ترکی میں سب سے پہلے ار طغرل مقبرے کی زیارت کے خواہاں ہیں انقرہ: ٹریول ایجنسیز نےخصوصی پیکجیز کی تیاری شروع کردی ۔ ٹرکش ائیر لائن کی پہلی پرواز کے لیے…