Category: مسلم دنیا
-

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کی جراثیم کش مواد سے تطہیر
اس موقع پر ڈاکٹر السدیس نے خدماتی انتظامیہ کے ساتھ حرمین شریفین میں تمام احتیاطی اقدامات اور تطہیر کے منصوبوں کے علاوہ رمضان کے آخری عشرے کے سلسلے میں تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔ حرمین شریفین کے امور کے سربراہ عام ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے رمضان مبارک کے آخری عشرے کے لیے مسجد حرام کے…
-

پاکستان نے ترک ڈرامے ” ارطغرل غازی “ کی مقبولیت میں ترکی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
پہلی رمضان سے روزانہ نشر کیے جانے والے ڈرامے “ارطغرل غازی” نے ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور روزانہ ہی نیا ریکارڈ بن کر سامنے آتا ہے ترک ڈرامہ “ارطغرل غازی” پاکستان میں اس قدر مقبول ہوا کہ اس نے کامیابی میں ترکی جہاں یہ ڈرامہ تیار کیا گیا…
-

کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کو معاشی نقصان، بجٹ اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ
ریاض: (ملت ٹائمز) دنیا کا مالدار ترین اور سب سے زیادہ تیل برآمد کرنے والا ملک سعودی عرب ان دنوں شدید پریشان ہے ۔ معاشی خسارے سے دوچارہے اور وہ تاریخی طور پر تیل کی کم قیمت سے مقابلہ کررہا ہے۔ سعودی عرب کو ان حالات کا سامنا کورونا وائرس کی وجہ سے کرناپڑا ہے…
-

ایرانی پولیس نے 56 افغان پناہ گزینوں کو زندہ دریا بُرد کر دیا
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی 23 لاشوں کی تلاش جاری، افغانستان میں سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں 23 افغان پناہ گزینوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں ان 56 مقتول پناہ…
-

ایران : چار مئی سے ملک کے ایک بڑے حصے میں مساجد کو کھول دیا جائے گا: حسن روحانی
تہران: ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کووڈ انیس سے سینتالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں اور یہ گزشتہ پچپن دنوں کے دوران اس بیماری سے ہونے والی سب سے کم ہلاکتیں ہیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا، ”یہ رجحان آنے والے دنوں…
-

فٹ بال پر پيغمبر کا نام اور قرآنی آيات، فیکٹری مالک گرفتار
پاکستانی حکام نے ايک فيکٹری کے مالک کو حراست ميں لے ليا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے پيغمبر اسلام کا نام اور مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن کے الفاظ اپنی فيکٹری ميں بننے والی فٹ بالوں پر چھپوائے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی دارالحکومت اسلام آباد سے موصولہ رپورٹوں…
-

چند دنوں میں نمازی حرمین لوٹ آئیں گے: شیخ السدیس
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہِ عام شیخ عبدالرحمن السدیس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اطمینان دلایا ہے کہ “چند روز کی بات ہے اور پھر حرمین شریفین میں نمازی لوٹ آئیں گے”۔ شیخ السدیس کا یہ بیان منگل کے روز ایک وڈیو کلپ میں سامنے آیا۔ اس وڈیو کلپ کو…
-

عالمی وبا: ترکی میں ایک دن میں کورونا کے 2392 نئے معاملات
انقرہ: عالمی وبا کووڈ ۔19 سے شدید متاثر ترکی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے مدنظر ملک کی قومی فضائی کمپنی ترک ایئرلائن نے 28 مئی تک کے لئے اپنی سبھی قومی اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا…
-

امریکہ نے وسیع تعداد میں طبی سازو سامان کی امداد و ترسیل پر ترکی کا شکریہ ادا کیا
امریکی حکومت کے نام پر میں نیٹو میں ہمارے اتحادی ترکی کا ہم بڑی سخاوت سے کام لیتے ہوئے میڈیکل اور دیگر لازمی سازو سامان کا عطیہ کرنے پر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں: امریکی سفیر انقرہ: کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ متحدہ امریکہ کو ترکی کا عسکری کارگو طیارہ دارالحکومت انقرہ…
-

آنے والا وقت ترکی پر سنہرے مواقع کے دروازے کھول دے گا: ایردوان
دنیا کی تبدیلی اس طرف اشارہ کر رہی ہے کہ آنے والا وقت ترکی پر سنہری مواقع کے دروازے کھول دے گا: صدر رجب طیب ایردوان انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دنیا کی تبدیلی ترکی کے لئے مواقع کے نئے دروازے کھلنے کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ صدر…