Category: مسلم دنیا
-

عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات، 56 ہزار افراد کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ! رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے
ریاض: دنیا بھر سے عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں شرکت کے لیے 56 ہزار افراد نے رجسٹریشن کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔ مقابلے میں 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام اذان اور حسنِ تِلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے…
-

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متعلق ملیشیا نے ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا ہندوستان کا مطالبہ
میڈیا ٹرائل اور الزامات کے بعد ملائیشیا منتقل ہونے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو وہاں مستقل رہائش کا اجازت نامہ حاصل ہے۔ کولالامپور (ایم این این ) ملیشا نے ایک مرتبہ پھر ہندوستان کا مطالبہ مسترد کردیاہے جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیاگیاتھا ۔ایک تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی…
-

قزاقستان صدارتی انتخابات ۔ قاسم توقایف کو ملی کامیابی
قزاقستان کے عبوری صدر قاسم جومارت توقایف نے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ نور سلطان نذربائیف کی جگہ اس منصب پر براجمان ہوں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے قزاقستان کے الیکشن کمیشن کے حوالے سے پیر کے دن ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم…
-

سوڈان میں فوجی کریک ڈاﺅ ن کے دوران درجنوں ہلاک، ’سول نافرمانی‘ تحریک کا آغاز
ادھر وسطی افریقی جمہوریہ ( سی اے آر) سوڈان کی صورت حال سے پریشان ہے اور حالات پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ سی اے آر کی وزیر خارجہ سلوی بیپوٹیمن نے ہفتہ کو اس کی اطلاع دی۔ خرطوم(ایم این این ) سوڈان میں فوجی قیادت اور جمہوریت حامی مظاہرین کے درمیان جاری کشیدگی…
-

مالدیپ سے نریندر مودی نے دوسری مدت میں غیر ملکی دورے کا آغاز کیا ۔ مالے ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
مالے (ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی دوسری مدت میں مالدیپ سے غیر ملکی دورے کا آغاز کیا ہے۔ کیرالہ کے کوچی ایئر پورٹ سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی آج مالدیپ کی راجدھانی مالے ایئر پورٹ پر شام ساڑھے تین بجے پہونچے جہاں مالدیپ کے صدر ابراہیم صالح نے ان کا…
-

سوڈان، لیبیا میں بدامنی اور مصر کی سرحدی سکیورٹی
سونیا فرید سوڈان میں مظاہروں اور لیبیا میں فوجی کارروائی کے بعد مصر کی مغربی اور جنوبی سرحدوں پر عدم تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔ یہ کوئی اتفاقی واقعہ نہیں تھا کہ سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر اور لیبیا کی قومی فوج ( ایل این اے) کے کمانڈر خلیفہ حفتر…
-

دبئی میں سڑک حادثہ : عید کی چھٹیاں منا کر لوٹ رہے 10 ہندوستانیوں سمیت 17 ہلاک !
دبئی میں ایک مسافر بس کے حادثہ کا شکار ہو جانے سے10 ہندوستانیوں سمیت کم سے کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی اور 5 دیگر شدید طور سے زخمی ہوگئے، بس میں 31 مسافر سوار تھے۔ دبئی: (ایم این این) دبئی میں ایک مسافر بس کے جمعرات کی شام حادثہ کا شکار ہو جانے سے…
-

میری تمنّا ہے کہ عید الفطر تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لئے خوشیوں کی نوید ثابت ہو: ایردوان
اس مبارک موقع پر دنیا بھر میں ظلم و زیادتی اور مفلسی و بے بسی میں سسکتے مسلمان بھائیوں کا خیال ہمارے دلوں کو آزردہ کر رہا ہے۔ ہماری آرزو ہے کہ نہ صرف ہمارے تمام عوام کے لئے بلکہ پوری انسانیت کے لئے یہ عید مسرتوں کی نوید لے کر آئے: ایردوان ترکی کے صدر…
-

ملیشیا میں روزہ نہ رکھنے والوں کو جیل بھیج رہے ہیں افسران ۔ جانیئے کیا ہے وہاں کا قانون ؟
ملیشیا کے بعض مسلمانوں کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں ایسی کارروائیوں کی مخالفت کریں کیونکہ مذہب کسی بھی شخص کا ایک ذاتی عمل ہے کولالمپور (ایم این این ) ملیشیا میں قانون ہے کہ جو بھی روزہ نہیں رکھے گا اس کو چھ ماہ کی جیل ہو سکتی ہے یا اس پر جرمانا…
-

عراق: مارکیٹ میں خودکش بم دھماکا، 11 افراد ہلاک، 15 زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرقی حصے میں واقع ایک مارکیٹ میں خود کش بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی سیکیورٹی حکام نے واقعہ کی تصدیق کردی۔ سینئر پولیس افسر کے مطابق جمیلہ مارکیٹ میں ہجوم کی موجودگی میں ایک خود کش حملہ آور…