Category: مسلم دنیا
-

دین اسلام کے پیامِ امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے : صدرِ ترکی
” عباد ت گاہوں میں خونریزی کا بازار گرم کرنے والی وحشی اور جاہل ذہنیت کو دور کرنا شرطیہ ہے “ استنبول: (ٹی آر ٹی) دین اسلام کے پیامِ امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے، صدرِ ترکی صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اب کہیں زیادہ واضح…
-

خیرسگالی کی راہ میں پاکستان کا بڑا قدم، قید 55 ماہی گیر سمیت 60 ہندستانی رِہا !
دونوں ملکوں کے درمیان خیرسگالی کے پیغام کے طور پر پاکستان 360ہندستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا اعلان کرچکاہے ۔ان میں اپریل کے دوران رہاکیے گئے 355ماہی گیر اور پانچ ہندستانی شہری شامل ہیں۔ اسلام آباد: (یو این آئی) پاکستان نے خیرسگالی کا مظاہر کرتے ہوئے پیر کےروز 55ہندستانی ماہی گیروں اور ہندستان کے پانچ دیگر…
-

سوڈان میں اپوزیشن اور عسکری کونسل کے درمیان مشترکہ کمیٹی پر اتفاق رائے
دبئی(ایم این این ) سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کے ترجمان شمس الدین الکباشی کے مطابق بدھ کے روز عسکری کونسل اور اپوزیشن کی ڈیکلریشن آف فریڈم اینڈ چینج فورسز کے درمیان ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے تصدیق کی کہ امن کو یقینی بنانے کے لیے فریقین…
-

عراقی یونیورسٹی میں صدام حسین دور کا نغمہ پیش کرنے پر ہنگامہ۔ اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم
عراق(ایم این این ) عراق کی حکومت نے چند روز قبل دیالی یونیورسٹی میں ہونے والے طلبائ کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر سابق مصلوب صدر صدام حسین کے دور کے ملی نغمے پیش کرنے کے واقعے کا نوٹس لینے کے بعد اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کی ہیں۔ عراقی وزارت تعلیم نے صدام…
-

فلسطین ٹرمپ کی جاگیر نہیں کہ وہ اسے اسرائیل کے حوالے کردیں، گولان کی پہاڑیاں شام کا لازمی حصہ ہیں ، انڈوعرب لیگ کے جلسہ میں شرکاء کا اظہارِ خیال
فلسطین ٹرمپ کی جاگیر نہیں کہ وہ اسے اسرائیل کے حوالے کردیں، گولان کی پہاڑیاں شام کا لازمی حصہ ہے، انڈوعرب لیگ کے جلسہ میں شرکاء کا اظہارِ خیال حیدرآباد: (یو این آئی) عرب ممالک نے فلسطین پر اسرائیل کے جابرانہ تسلط اور گولان کی پہاڑیوں پر اس کے قبضہ کو جائز قرار دینے کے…
-

بنگلہ دیش : مدرسے کی طالبہ کے قتل کا معمہ ، ٹیچر سمیت 13 گرفتار !
ڈھاکہ: (بین الاقوامی) بنگلہ دیش میں مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ڈھاکا ٹریبیون میں شائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مدرسے کی مقتول طالبہ نصرت جہاں کے والدین سے ملاقات میں مکمل انصاف کی یقین دہانی…
-

50 ہزار فلسطینیوں کی رکاوٹیں توڑ کر قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائیگی
مقبوضہ بیت المقدس 13اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود پچاس ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔بڑی تعداد میں نمازی جمعہ ادا کرنے کے لیے نماز…
-

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل
رملہ 12اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی جانب سے ’معرکہ الکرامہ‘ کے عنوان سے جاری بھوک ہڑتال میں دسیوں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہو گئی۔گذشتہ روز مزید قیدیوں نے بھوک ہڑتال میں شرکت کی جس کے بعد 10 اپریل تک بھوک ہڑتالی فلسطینی…
-

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں یہودی شرپسندوں کا گروپ قبلہ اول میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس 12اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اسرائیلی پولیس کی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی طرف سے یہودی آبادکاروں کو…
-

افغان حکام نے طالبان سے مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی
کابل8اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) افغان حکام نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی، جو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے…