Category: مسلم دنیا
-
اگر القدس ہاتھ سے چلا گیا تو خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کا تحفظ بھی خطرے میں پڑ جائیگا، ان مقامات کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے :طیب اردگان
انقرہ۔16دسمبر(ملت ٹائمز ا یجنسیاں) ترکی کے صدر اور عالم اسلام کے مقبول رہنما رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اگر القدس مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر مدینہ منورہ کا بھی تحفظ نہیں کیا جا سکتا۔ ترکی کے سرکاری اخبار ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ شام…
-
ترک وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر فلسطینی دارالحکومت بیت المقدس درج، القدس کے حوالے سے ترکی کی اہم پیش رفت
استنبول : ( ملت ٹائمز – ایجنسیاں) اسلامی تعاون تنظیم کے 13 دسمبر کے سربراہی اجلاس کے فیصلے کے بعد ترک وزارت خارجہ نے پہلا ٹھوس قدم اٹھایا ہے، ترکی نے مشرق القدس کے حوالے سے پہلا ٹھوس قدم اٹھایا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر مشرق القدس کو فلسطین کے دارالحکومت کے…
-
فلسطینی خود کو تنہا نہ سمجھیں ،پور اعالم اسلام ان کے ساتھ ہے،مزید اسرائیلی مظالم ہم برداشت نہیں کرسکتے :طیب اردگان
استنبول۔14دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) صدر ایردوان نے انخیالات کا اظہار اسلامی تعان تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد فلسطین کے صدر محمود عباس اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد ال اوسمین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی تنہا نہیں ہیںبلکہ پورا عالمِ اسلام ان کے ساتھ…
-
دنیا بھر کے ممالک مشرقی یروشلم کو فلسطین کی راجدھانی تسلیم کریں،ترک قومی اسمبلی کی اپیل
انقرہ۔14دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی کی قومی اسمبلی کی طرف سے دنیا بھر سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی، ریپبلکن پیپلز پارٹی اور نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کی طرف سے تیار کردہ مشترکہ اپیل کا متن قومی اسمبلی کی نائب اسپیکر عائشہ نور نے پڑھ کر…
-
ترک خاتون اول کی جانب سے عالم اسلام کے سربراہوں کی بگیمات کیلئے عشائیہ کااہتمام
استنبول۔14دسمبر(ملت ٹائمز) ترکی کی خاتون اول امینہ اردگان نے اسلامی تعاون تنظیم کے غیرمعمولی اجلاس مِں شریک بیگمات کے اعزازمیں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔اردگان کی اہلیہ امینہ اردگان نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس مِں شرکت کے لیے ترکی تشریف لائے ہوئے غیر ملکی سربراہان کی بیگمات سے ملاقات کی اور عشائیہ کا…
-
سنیما ہا ﺅسز اور اس طرح کی جدت پسندی کو انحطاط خیال کرنے والے انتہا پسندوںکے لیے مملکت میں کوئی جگہ نہیں،ہم دین کے محافظ ہیں :شاہ سلمان
ریاض۔14دسمبر(ایجنسیاں) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جدت کو انحطاط خیال کرنے والے انتہا پسندکے لیے مملکت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ انھوں نے متلک سے بدعنوانیوں کے خاتمے اور ترقی کے عمل میں شہریوں کی شرکت کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ وہ بدھ کو سعودی شوریٰ کونسل کے دوسرے…
-
اسرائیل ۔سعودی تعلقات میں ایک نیاموڑ :محمد بن سلمان کو اسرائیل دورہ کی دعوت ، نتین یاہوں کو بھی ریاض بلانے کی اپیل
تل ابیب ۔14دسمبر(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس اسرائیل کاٹز نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل میں سعودی عرب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر برائے ٹرانسپورٹیشن اور انٹیلی جنس اسرائیل کاٹز نے عرب نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے…
-
اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری ،القدس کو فلسطین کی راجدھانی قراردینے پر اتفاق
استنبول (ایجنسیاں) اسلامی تعاون تنظیم کے استنبول میں منعقدہ ہنگامی سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں او آئی سی نے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت اعلان کر دیا۔اس اجلاس کے حوالے سے مشترکہ…
-
فلسطین معاملے میں امریکہ ثالثی کے کردار سے محروم ہوچکاہے،جب تک القدس فلسطین کا دارالحکومت نہیں بن جاتا امن و استحکام کا قیام ناممکن :محمود عباس
استنبول۔13دسمبر(ایجنسیاں) فلسطین کے صدر محمود عباس نے ترکی کی میزبانی میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے امریکہ کے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اب امریکہ، اسرائیل۔ فلسطین امن مرحلے میں اپنے ثالثانہ کردار سے محروم…
-
ترکی میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا آغاز، اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے،آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے:طیب اردگان
استبول۔13دسمبر(ایجنسیاں) مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف ترکی میں اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے ہنگامی اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔استنبول میں او آئی سی اجلاس میں 57 اسلامی ممالک کے سربراہان اور ان کے نمائندے شریک ہیں جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے…