Category: مسلم دنیا
-
مسجد اقصیٰ کو شہید کی سازش جاری ،کھدائی کیلئے70 ملین ڈالر کابجٹ منظور
مقبوضہ بیت المقدس۔19دسمبر(ایجنسیاں) اسرائیلی اخبارات نے مسجد اقصیٰ کے گرد کھدائیوں کے ایک انتہائی صہیونی منصوبے کا پتا چلایا ہے اور بتایا ہےکہ حکومت نے اس منصوبے کے لیے 7 کروڑ امریکی ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی مبصرین نے اس بھاری بھرکم صہیونی منصوبے کو براہ راست قبلہ اول کے…
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی حالت انتہائی بدتر ،عالم اسلام سے خصوصی مدد کی اپیل
بنگلہ دیش۔19 دسمبر(پریس ریلیزملت ٹائمز) عرصہ دراز سے ظلم و ستم کا نشانہ بنے برما کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی حالت قابلِ رحم ہے، عالمی برادری خصوصاً مسلم ممالک انسانیت کی بنیاد پر روہنگیا مسلمانوں کی خبر گیری کرے اور انہیں انسانی زندگی بسر کرنے میں معاونت کرے۔ اس طرح کا احساس مولانا مفتی محمد…
-
یروشلم معاملے میں امریکی ویٹو پر ترکی کا سخت رد عمل،ہر مقام پر فلسطین اور فلسطینی عوامی کا ساتھ دینے کا عزم
انقرہ۔19دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کردہ “القدس مسودے” کو ویٹو کرنے والے متحدہ امریکہ کے خلاف سخت ردِ عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترکی کی قیادت میں مصر کی جانب سے پیش کردہ مسودہ کہ جس میں القدس کو اسرائیل کے دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے…
-
سعودی عر ب پر ایک اور میزائل حملہ ،شاہی محل کو بنایاگیا تھا نشانہ
ریاض۔19دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) سعودی عرب کی راجدھانی ریاض پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا جس میں شاہی محل ال یماما پیلس کو نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم سعودی اتحادی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل ال…
-
عرب پتی فلسطینی تاجر سعودی عرب پہونچتے ہی گرفتار
ریاض۔19دسمبر(ایجنسیاں) دی ڈبلیو نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے لکھاہے کہ صبیح المصری نامی عرب پتی فلسطینی کے دوستوں اور خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ ہفتے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر حراست میں لیا گیا جہاں انہیں اپنی کاروباری کمپنیوں کے اجلاسوں کی سربراہی کرنی تھی۔اس حوالے سے صبیح المصری کا موقف…
-
القدس پرٹرمپ کے یکطرفہ فیصلہ کو قبول کرنے سے پاکستان کا انکار ،امریکی انتظامیہ سے منصفانہ حل کا مطالبہ
اسلام آباد۔18دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) قومی سلامتی کمیٹی نے بیت المقدس پر ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے اور امریکی فیصلے کی واپسی کے لئے پاکستان کی کوششیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، کمیٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر اطمینان کا اظہار کیا اور قومی سلامتی کے مشیر ناصرجنجوعہ کوقوی سلامتی پالیسی…
-
ٹرمپ کے خلاف انڈونیشیا میں تاریخی احتجاج ،80ہزار سے زائد افراد نے کی شرکت ،امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
جکارتہ۔17دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اتوار کے روز ہزاروں افراد نے مرکزی مسجد سے نکلنے والی احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ یہ ریلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف نکالی گئی۔ الجزیرہ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان کردہ متنازع…
-
پاکستان کے ایک چرچ پر خودکش حملہ،9افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
کوئٹہ۔17دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پرواقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کے حملے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق اور30 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ میں دعائیہ تقریبات جاری تھیں کہ دہشتگردوں نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے سکیورٹی گارڈ کو…
-
انڈونیشیا کی عدالت کا ناجائز جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دینے سے انکار،ہم جنس پرستوں کو بھی ملی شادی کی اجازت
جکارتہ۔16دسمبر(ملت ٹائمزا یجنسیاں) انڈونیشیا کی آئینی عدالت نے مسلم دنیا کی عدالتی تاریخ کا حیران کن فیصلہ دیتے ہوئے ناجائز جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’فرانس24 ‘ کے مطابق عدالت کے9 میں سے 5 ججوں نے شادی کے بغیر استوار کیے جانے والے جنسی مراسم اور…
-
10 فوجیوں نے میرے باپ کا قتل کرکے مجھے درختوں سے باندھ دیا ،پھر دسوں نے میرے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی یہاں تک کہ ۔۔۔۔۔۔13سالہ روہنگیا لڑکی کی دردناک کہانی
ڈھاکہ۔16دسمبر(ایجنسیاں) میانمار میں روہنگیامسلمان خواتین کو برمی فوجی اور بدھ دہشت گرد سرکاری سرپرستی میں جس جنسی بربریت کا شکار بنا رہے ہیں اس کی کئی کہانیاں ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بیان کی ہیں جن میں سے ہر کہانی ایسی ہے کہ انسانیت شرم سے پانی پانی ہو جائے اور مسلم…