Category: مسلم دنیا
-
امریکہ کے خلاف قرارد اد منظور ہونے کے بعد اردن میں جشن کا ماحول ، پوری دنیا میں ٹرمپ کی مذمت
نئی دہلی ۔22دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ کی شکست اور فلسطین کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں اور انصاف پسندوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے اور اسے عالمی برادری کا ایک منصفانہ قدم بتایاجارہاہے ۔فلسطین کی سرحدسے متصل اردو میں اقوام متحدہ کی…
-
القدس کو اسرائیل کی راجدھانی بنانے کا فیصلہ غلط ثابت ہوچکا ،اب امریکہ بلاتاخیر اپنا فیصلہ واپس لے :طیب اردگان
انقرہ ۔22دسمبر (ایجنسیاں ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہونے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ سے مطالبہ کردیاہے کہ وہ بلا تاخیر اپنا فیصلہ واپس لے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی اور یمن…
-
ٹرمپ اور شاہ سلمان کی ٹیلفونک گفتگو، ہر مشکل گھڑی میں سعودی عر ب کا ساتھ دینے کا وعدہ
ریاض۔22دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے کے دوران امریکا سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ امریکی صدر نے گذشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے…
-
ہمارے وطن کے کسی ایک پتھر کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش گئی تو یہ سرخ لکیر کو عبور کرنا سمجھا جائے گا ۔ہماری شناخت ”ایک ملت،ایک پرچم اورایک وطن “ہے: اردگان
انقرہ۔22دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کی سلامتی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سلامتی حکمت عملی “واحد ملت، واحد پرچم اور واحد وطن” ہے۔ صدر اردگان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں کونسلروں کے ساتھ ملاقات میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی…
-
مالی امداد بندکردینے کی دھمکی کے باوجود پاکستان نے کیا جرات کا مظاہرہ ،اقوام متحدہ میں امریکہ کے خلاف کی ووٹنگ
اسلام آبادنئی دہلی ۔22دسمبر(ملت ٹائمز) بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی قراردیئے جانے والے امریکی فیصلہ کے خلاف پاکستان نے بھی بھر پور جرات کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس قراردا د کی حمایت میں ووٹ دیا جس میں کہاگیا تھا اقوام متحدہ وہ مقبوضہ بیت المقدس یا مشرقی…
-
اپنی اوقات میں رہو،اپنی حیثیت کو پہچانو۔اماراتی وزیر کے متنازع ریٹوئٹ پر طیب اردگان کا سخت ردعمل
انقرہ۔22دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے عثمانی دور خلافت میں مدینہ منورہ کے آخری گورنر کے متعلق توہین آمیز بات کو ری ٹوئٹ کرنے پر یو اے ای کے وزیر خارجہ کو جھاڑ دیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نے چند روز قبل ایک ٹوئٹ کو…
-
سعودی عرب میں تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کا اعلان ۔وژن 2030 کے حصول کیلئے ترقی اور تجدید کا سفر جاری رکھا جائے گا : شاہ سلمان
جدہ۔21دسمبر(ایجنسیاں) سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سعودی وزن 2030 کے حصول کیلئے ترقی اور تجدید کا سفر جاری رکھا جائے گا۔ سعودی عرب میں متوازن اور ہمہ جہتی ترقی کو یقینی بنانے والے اقدامات کئے جاتے رہیں گے۔ شاہ سلمان نے قومی…
-
جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ، اس بار دنیا ٹرمپ کو ضرور سبق سکھائے گی: طیب اردگان
انقرہ ۔21دسمبر(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں اور دھمکیوں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ہے ، امریکہ کی گیدڑ بھبکیاں ہمیں نہیں جھکا سکتیں اور نہ ہی واشنگٹن ڈالر کے ذریعے ہمیں خرید سکتا ہے، امید ہے اس بار دنیا…
-
تم اسرائیلی معصوم بچوں کے قاتل ہو ‘ نہتے اور بے قصور فلسطینیوں کی موت کے ذمہ دار ہو!نکل جاﺅ یہاں سے. دیکھئے کس طرح کویت قومی اسمبلی کے اسپیکر نے اسرائیلی وفد کو ہال سے باہر نکالا
نئی دہلی 21دسمبر کویت قومی اسمبلی کے اسپیکر نے بھرے مجموعی میں اسرائیلی وفد کو حال سے باہر جانے کے مجبور کردیاکویت قومی اسمبلی کے اسپیکرمرزق الغنیم نے پارلیمانی اجلاس کے دوران اسرائیل پر بربریت کے سنگین واقعات کا ذمہ دار ٹھرایا جس کے بعد ایوان پارلیمنٹ تھالیوں کی گونج سے گرج اٹھا جس پر…
-
مشرقی بیت المقدس میں ترکی نے اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ،مسلم ممالک سے بھی اسے فلسطین کی راجدھانی تسلیم کرنے کی اپیل
انقرہ۔19دسمبر(ایجنسیاں) ترکی نے مشرقی بیت القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر طیب اردگان نے تمام ممالک سے بیت المقدس کو فلسطین کا درالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مشرقی بیت…