Category: مسلم دنیا
-
قبلہ اول کے دفاع کے لیے جہاد فرض ہوچکاہے،فلسطین میں شہید ہونا میری سب سے بڑی آرزو:علامہ قرضاوی
دوحہ ۔12دسمبر(ایجنسیاں) قطر کے ممتازعالم دین اور بین الاقوامی علماءاتحاد کے چیئرمین علامہ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے فلسطین میں شہادت کی سعادت حاصل کرنے کی آرزو ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے جہاد فرض ہوچکا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق…
-
پاکستانی قوم سیاسی،سفارتی اوراخلاقی سطح پرفلسطین کی مددکرے گی:پاک آرمی چیف
راولپنڈی۔12دسمبر(ایجنسیاں) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو پاکستانی قوم کی اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے اور دونوں مسئلوں پر اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنا ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا اور پاکستانی قوم سیاسی…
-
ایک سال میں اردگان اور پوتین کی آٹھویں ملاقات،مسئلہ فلسطین پر روس نے ترکی کا ساتھ دینے کا کیا وعدہ
انقرہ۔12دسمبر(ایجنسیاں) ترکی صدر رجب طیب اردگان اور روس کے صدر پوتین سال رواں آٹھویں مرتبہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں یکجا ہوئے ہیں ۔دونوں رہنماوں کے درمیان ایک گھنٹہ جاری رہنے والی بالمشافہ ملاقات کے بعد دونوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر صدر ایردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے…
-
ریاض میں ہندوستانیوں کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام ،سعودی عرب میں مقیم شعروشاعر ی کا ذوق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں کی شرکت
ریاض۔12دسمبر (پریس ریلیز ملت ٹائمز) آئی ایف سی ادبی فورم ریاض کی زیر اہتمام۸دسمبر کو ہوٹل نیاگرا میں ایک شاندار حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ اور نثری نششت ہوئی ،جس کی صدارت حیدرآباد سے تشریف لائے مشہور و معروف علمی و عبقری شخصیت محترم ڈاکٹر و مفتی محمد کاظم حسین صاحب نے کی ،جب کہ مہمان…
-
ملیشیا کی فوج القدس کو صہیونی قبضے سے آزاد کرانے کیلئے تیار ،اعلی قیادت کی جانب سے اشارے کاانتظار
کوالالمپور۔12دسمبر(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر پوری مسلم دنیا میں غیض و غضب پایا جا رہا ہے اور اس فیصلے کی مذمت کی جار ہی ہے لیکن ملائیشیاءکی فوج نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمانوں…
-
سماجی تشدد میں ایران نمبر ون،بے روزگاری ،معاشی مشکلات اور ڈپریشن اہم وجوہات
تہران(ایجنسیاں) ایران میں ایک خاتون رکن پارلیمنٹ پروانہ سلحشوری نے انکشاف کیا ہے کہ نئے عالمی اعداد و شمار کے مطابق ان کا ملک سماجی تشدد میں دنیا بھر میں اول نمبر پر آ گیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے زیر انتظام ویب سائٹ “خانہ ملت” کے مطابق پروانہ نے اس کا سبب بے روزگاری ،…
-
سعودی عرب میں معتد ل اسلام کی پہل جاری ،سنیماہاﺅسز قائم کرنے کی ملی اجازت ،معیشت میں بہتری آنے کی امید
ریاض۔11دسمبر(ایجنسیاں) سعودی عرب میں جنرل کمیشن فار آڈیو ویڑوئل میڈیا کی مجلسِ عاملہ نے مملکت میں سینیما ہاو¿سز کھولنے کے خواہش مند افراد کے لیے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پیر کے روز سعودی وزیر ثقافت و اطلاعات عواد بن صالح العواد کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا…
-
یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قراردینے کے فیصلے میں ٹرمپ کے ساتھ بعض مسلم ممالک بھی شریک ،سعودی عرب کا نام سرفہرست !
لاہور(ایجنسیاں) صدر ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے پہلے کچھ اہم مسلم ممالک سے مشورہ کیا تھا جسکے بعد انہوں نے اپنے اس فیصلے کا اعلان کیا۔یہ دعویٰ پاکستان کے ایک سینئر صحافی ضیاءشاہد نے اپنے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اسرائیلی ٹی وی کے حوالے…
-
القدس کی آزادی کیلئے دنیا بھر کے مسلمان بیدار، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 521 مقامات پر مظاہر ے کا انعقاد،ٹرمپ کے فیصلہ کی شدید مذمت
غزہنئی دہلی۔8دسمبر(ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف پوری مسلم امہ سراپا احتجاج ہے۔ آج جمعہ کو نماز جمعہ کے اجتماعات سے پہلے اور بعد میں مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک پھیلے مسلمان ملکوں اور دوسرے…
-
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ،امام مسجد شہید
کابل۔8/دسمبر(ایجنسیاں) افغانستان میں جمعہ کی نماز کے وقت دہشتگردوں نے مسجد کے اندر دھماکہ کردیا جس کے باعث امام مسجد شہید اور 8افراد زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع مہمند ڈیرہ کی مسجد سلطان خیل میں دہشت گردوں نے جمعہ کے نماز کے دوران دھماکہ کردیا جس کے…