Category: مسلم دنیا
-
ٹرمپ کے متنازع فیصلہ کے بعد تیونس کا امریکہ کے خلاف عملی اقدام
تیونس ۔8دسمبر(ایجنسیاں) شمالی افریقی مسلمان ملک تیونس نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف عملی اقدام اٹھا لیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیونس کے صدر نے امریکی سفیر کو طلب کر کے اس معاملے پر شدید احتجاج کیا ہے۔تیونس کی پارلیمنٹ نے امریکی فیصلے پر گزشتہ روز متفقہ…
-
یروشلم کو راجدھانی بنانا مسلمانوں کے زخموں پرنمک پاشی ،القدس کے دفاع کے لیے عالم اسلام متحد ہوجائیں: نواز شریف
اسلام آباد۔8دسمبر(ایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ [ن] کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنا مسلمانوں کے زخموں پر نمک…
-
ٹرمپ کا اقدام ناقابل قبول ،قطر ہمیشہ کی طرح آج بھی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے ،آزادی القدس کی تحریک جاری رہے گی :امیر قطر
دوحہ ۔8دسمبر(ایجنسیاں) امیر قطر الشیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماو¿ں نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کی اور اس کے بعد…
-
صہیونی خفیہ ادارے کا فلسطینی تحریک انتفاضہ کچلنے میں ناکامی کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس(8دسمبر اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ذمہ دار خفیہ ادارے’شاباک‘ نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جانب سے جاری انفرادی مزاحمتی کارروائیوں کی روک تھام میں ان کے سیکیورٹی ادارے اور فلسطینی اتھارٹی کی پولیس بری طرح ناکام رہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی…
-
فلسطین میں ”آزادی القدس “ کا آغاز ،صہیونیوں کی نیندیں حرام ، 162 مجاہدین زخمی
غزہ/غرب اردن(8دسمبر) ب±دھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو قابض اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین میں ایک نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوگئی ہے۔ کل جمعرات کو ملک گیرعوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم ہوا۔ پرتشدد مظاہروں…
-
امریکی فیصلے کے بعد حماس کا شدیدانتباہ،اسرائیل کے خلاف تیسرا انتفادہ شروع کرنے کااعلان
غزہ(ایجنسیاں) فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی اعلان کے خلاف نئی انتفادہ (جدو جہد آزادی) تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ غزہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے اسرائیل کے خلاف انتفادہ(جدو جہد آزادی )…
-
سعودی عرب اورٹرمپ کے ہنی مون کا خاتمہ، اسرائیل پر مہربانی کے بعد سعودی عرب کے خلاف اقدام ،یمن کا محاصرہ ختم کرنے مطالبہ
واشنگٹن(ایجنسیاں) یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اب سعودی عرب سے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ سن کر سعودی حکومت حیران رہ گئی۔فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کی جنگ میں سعودی حکومت ڈونلڈٹرمپ کو اپنا سب سے بڑا حمایتی خیال کرتی تھی لیکن اب انہوں…
-
تیونس پارلیمنٹ کافوری اجلاس طلب، بیت المقدس پر امریکی فیصلے کی مخالف
تیونس(ایجنسیاں) تیونس کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا،قرارداد میں بیت المقدس کو فلسطین کا ازلی دارالحکومت قرار دیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے پر سعودی عرب نے…
-
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی قراردیئے جانے کا فیصلہ ناقابل قبو ل ،امریکہ اسے واپس لے :سعودی عرب
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل قبول قرار دیا ہے اور یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔انہوں نے کہا امریکی صدر کی…
-
یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی بنائے جانے کے اعلان پر ترکی میں شدید احتجاج،امریکی سفارت خانہ کے سامنے امریکی پرچم اور ٹرمپ کا مجسمہ نذر آتش
استنبول (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد ترکی میں ہزاروں مرد وخواتین سٹرکوں پر نکل آئے ہیں اور امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ تل…