Category: مسلم دنیا
-
ٹرمپ کے اعلان پر شاہ سلمان کا دوٹوک بیان ،یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی بنا نے کا فیصلہ اشتعال انگیز اقدام
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کو عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس اقدام سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا…
-
ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالم اسلام میں ہلچل ،طیب اردگان کی مسلم رہنماسے فون پر بات چیت ،13 دسمبر کو اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
انقرہ(ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے قدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں ملائشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق ، تیونس کے صدر الباجی قائد السیبیسی اور ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے ۔ترجمان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان…
-
اگر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنایاگیا تو ترکی سفارتی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ بیت المقدس کے تحفظ کیلئے کسی بھی کاروائی سے گریز نہیں کرے گا :طیب اردگان
انقرہ(ایجنسیاں) یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کے اعلان کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیاہے ،تی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق واضح طور پر انہوں نے کہاہے کہ اگر یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو یہ ترکی اور…
-
افریقی اتحاد افواج کو سعودی عرب کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی امداد
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب خود معاشی مسائل سے ضرور دوچار ہے لیکن اس کی جانب سے نئے فوجی اتحاد قائم کرنے اور ان اتحادوں کے تحت بننے والی افواج کی فراخ دلانہ مدد میں کوئی کمی دکھائی نہیں دے رہی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، جو کہ ملک کے وزیر دفاع بھی ہیں، اعلان کر…
-
اسلامی معاشرے میں خواتین کوجو بلند مقام حاصل ہے کسی اور معاشرے میں اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا:طیب اردگان
انقرہ(ایجنسیاں) ترک اسلامی معاشرے میں خواتین کوجو بلند مقام حاصل ہے کسی دیگر معاشرے میں حاصل نہیں،ان خیالات کا اظہار ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کیا انہوں نے مزید کہاکہ یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی نے سیاسی اور معاشرتی زندگی میں زہر گھول دیا ہے۔انقرہ چیمبر آف کامرس میں خواتین کانفرنس میںشرکت…
-
شامی فوج پراسرائیل کا میزائل حملہ ،صورت حال کے مزید سنگین ہونے کا خدشہ
دمشق(ایجنسیاں) دمشق کے قریب واقع شامی فوج کے ایک ٹھکانے پر اسرائیل نے میزائل سے حملہ کیا ہے۔ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق شامی فضائی دفاعی نظام نے تین اسرائیلی میزائل کو درمیان میں ہی روک دینے کا دوعویٰ کیا۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ثنا نے کہا-”ہم دمشق میں واقع ٹھکانوں میں سے…
-
یمن پر 30 سال حکومت کرنے والے عبداللہ صالح حوثیوں کے حملہ میں جاں بحق
صنعاء(ایجنسیاں) یمن کی آئینی حکومت کا تختہ الٹنے والے ایران نواز حوثی باغیوں نے یمن کے سابق صدر اور اپنے اتحادی علی عبداللہ صالح کے قافلے پر حملہ کر کے انہیں قتل کر دیا ہے۔ قبل ازیں یمن کے دارالحکومت صنعاءمیں حوثی شیعہ باغیوں نے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے مکان کو دھماکے سے…
-
فرانسیسی نائب صدر کے بیان پر نوری المالکی کا شدید ردعمل، کہا : عراق کے داخلی امور میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابلِ قبول
عراق : (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے اس بیان کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “ہشدی شابی کو ختم کرنا ضروری ہے” ۔ مالکی کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا…
-
بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینا ناقابل قبول ہے:محمود عباس
بیت المقدس(ایجنسیاں) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینے کے فیصلے سے وائٹ ہاوس خطے کے لیے امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔ عرب مٰیڈیا کے مطابق محمود عباس کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافے…
-
حماس کو دہشت گرد قراردینے والے فتوی پر اسرائیل میں جشن کا ماحول ،سعودی مفتی اعظم کو ملی دورے کی دعوت ،وی آئی پی اعزاز واستقبال کا وعدہ
یروشلم(ایجنسیاں) اسرائیل نے سعودی عربیہ کے مفتی آعظم کی ستائش کرتے ہوئے ان کے فتوی کا خیرمقدم کیا ہے جس میں مفتی آعظم نے فلسطین کے مزاحمتی گروپ حماس کو دہشت گرد قراردیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اطلاعات ایوب کارا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعہ یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ” ہم مفتی…