Category: مسلم دنیا
-
پشاورمیں دہشت گردانہ حملہ ،9افرادجاں بحق ،34زخمی
پشاور(ایجنسیاں) بارہ ربیع الاول کے موقع پر دہشت گردوں نے پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں9افراد شہید جبکہ پاک فوج کے 2جوانوں سمیت34افراد زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔صبح 8بجکر 15منٹ کے قریب نامعلوم نقاب دہشت گرد فائرنگ کے بعد ڈائریکٹوریٹ کی عمارت…
-
کرپشن کا الزام لگانے والوں کو طیب اردگان کا کرارا جواب۔’اگر میرے خلاف کسی طرح کی کوئی بدعنوانی ثابت ہوگئی تو میں فورا صدر سے استعفی دے دوں گا
انقرہ(ایجنسیاں) ترک اپوزیشن جماعت ری پبلکن پیپلزپارٹی کی طرف سے صدر رجب طیب اردگان پر کرپشن اور پیسہ بیرون ملک ذخیرہ کرنے کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔ اب صدر رجب نے اس الزام پر اپوزیشن کو واضح چیلنج دے دیا ہے۔ترک اخبار حریت ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردگان نے گزشتہ…
-
پاکستان میں تحریک لبیک کا دھرناختم ،عید میلاد النبی پر خصوصی انتظام اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سمیت متعدد امور پر معاہدہ طے
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان میں تحریک لبیک نے حکومت کیساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد 22 روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پرامن طریقے سے گھر جانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا…
-
سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد کی پہلی کانفرنس کا انعقاد،دہشت گرد تنظیموں پر اسلام کی شبیہ خراب کرنے کاالزام
ریاض(ایجنسیاں) ترک وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اسلام کے نام سے حملے کر رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد کی پہلی کانفرنس سے ترکی کے وزیر دفاع نورالدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں اسلام کے نام پر بے قصور لوگوں…
-
نماز جمعہ کے دوران مصر کی جامع مسجدمیں دھماکہ،85افراد جاں بحق ، 150سے زائد زخمی
قاہرہ(ایجنسیاں) مصر کے صوبہ سنائی کے شہر عریش کے قریب بر العبید میں جامع مسجد کے باہر دہشت گردوں کے بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں85افراد جاں بحق جبکہ150سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دہشت گردوں نے مصری صوبے سناءکے درارلحکومت عریش کے مغرب میں برالعبید کی الروضہ مسجد میں نمازیوں…
-
کرپشن الزامات میں گرفتار سعودی شہزادے الولید بن طلال سمیت دیگر کو الٹا لٹکا کر تشدد کئے جانے کا انکشاف
ریاض (ایجنسیاں) برطانوی اخبارڈیلی میل نے انکشاف کیا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتارسعودی امراکو الٹا لٹکاکر تشدد کر کے تفتیش کی جارہی ہے،کھرب پتی شہزادہ الولیدبن طلال کوبھی الٹالٹکاکرتشددکانشانہ بنایاگیا،برطانوی اخبارڈیلی میل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں پرامریکی کنٹریکٹرز تشدد کرکے پوچھ گچھ کررہے…
-
دھمکیوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے امریکہ سے رابطے معطل
رام اللہ( ایجنسیاں) فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکا کی طرف سے تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے واشنگٹن کے ساتھ رابطے معطل کردیے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نے واشنگٹن…
-
سعودی عرب کی ناکہ بندی سے یمن کے 25لاکھ شہری براہ راست متاثر ،پینے کے صاف پانی سے محروم
صنعاء(ایجنسیاں) بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں تقریبا 25 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ صورتحال پپمنگ سٹیشنز پر پٹرول کی عدم موجودگی کی وجہ سے…
-
نائیجریا میں مسجد کے قریب خود کش دھماکہ ،50افراد شہید
ابوجا (ایجنسیاں ) بڑے مسلمان ملک نایئجر یا کے شمال مشرقی علاقے میںخود کش حملہ آور نے مسجد کے قریب دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں 50افراد شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس نائیجریا کی شمال مشرقی ریاست ’اداموا ‘کے علاقے موبی میں دہشت گرد نے صبح سویرے مسجد کے قریب خود کو دھماکے…
-
پاکستان میں دردناک حادثہ ،20افراد جاں بحق،5زخمی
خیرپور پاکستان کے خیر پور میں کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس سے20افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے ،روزنامہ پاکستان کے مطابق وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی کہ شاہ حسین بائی پاس پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گئے ،جس کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق اور5…