Category: مسلم دنیا
-
غزہ پٹی اور مصر کے درمیان رفح کی گزرگاہ 10 برس بعد کھول دی گئی،فلسطینیوں کیلئے راحت بھری خبر
غزہ( ایجنسیاں) مصر اور غزہ پٹی کے درمیان رفح کی سرحدی گزرگاہ کو 2007 کے بعد پہلی مرتبہ ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی کی نگرانی میں کھول دیا گیا۔ اس اقدام سے غزہ پٹی میں رہنے والوں کو آمد و رفت میں سہولت ہو جائے گی۔ رواں برس اکتوبر میں مصر کی وساطت سے طے…
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ناقابل برداشت،وزیر اعظم کو بھی کیا جاسکتاہے طلب،وزرات داخلہ کو جاری کی جائے گی نوٹس:جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ہٹانے سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت 11دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سے جامع پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ…
-
شام میں داعش کا کاربم دھماکہ ،26 بے گناہ جاں بحق، شہریوں پر اسد انتظامیہ کا قہربھی مسلسل جاری
دمشق(ایجنسیاں) شامی شہر دیرز زور میں دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے کیے گئے ایک کار بم حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔پناہ گزینوں کے کیمپ کی جانب جانے والے شامی شہریوں کو ہدف بنانے والے اس حملے میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دوسری جانب شام میں کشیدگی میں کمی لائے جانے…
-
میں سعودی عرب نہیں فرانس میں ہوں ،بدھ کو آرہاہوں لبنان:سعد الحریری کا صدر مشعل عون کو فون
پیرس(ایجنسیاں) لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد الحریری نے سعود ی عرب سے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچنے کے بعد صدر مشعل عون کو فون کیا ہے اور انھیں مطلع کیا ہے کہ وہ آیندہ بدھ کو بیروت لوٹ آئیں گے۔لبنان کی قومی خبررساں ایجنسی ( این این اے) کے مطابق سعد الحریری نے صدر کو…
-
محمد بن سلمان اگلے ہفتے بادشاہ بنتے ہی اسرائیل کی مدد سے لبنان میں جنگ چھیڑ دیں گے: برطانوی اخبار کا دعویٰ
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اس وقت کا انتظار کر رہے ہیں جب وہ بادشاہ بن جائیں گے ، اس کے بعد ان کا پہلا ہدف ایران اور ایران کے حمایت یافتہ جنگجو گروپ ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں وہ اسرائیل کی مدد سے لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ جنگجو…
-
متحدہ عرب امارات میں حفظ قران جرم‘ حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی شخص قران حفظ نہیں کرسکتا‘ مساجد میں مذہبی تعلیم اور اجتماع پر بھی پابندی
دبئی: (ایجنسیاں) مشرقی وسطیٰ کے مختلف ممالک میں داخل اندازی اور عرب کی اسلامی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کے بعد متحدہ عرب امارات قانون کے ایسے مسودہ پر کام کررہا ہے جس کی رو سے حکومت کی منظوری کے بغیر قرآن شریف کا حفظ بھی غیرقانونی ہوگا۔ اس کے علاوہ حکومت کی منظوری…
-
اسامہ بن لادن کا بارے میں اب ایک نیا انکشاف،دہشت گردکی جگہ امام مہدی ثابت کرنے پر ہورہی ہے دنیا بھر میں بحث
ریاض(16نومبر) امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی طرف سے اسامہ بن لادن کی جاری کی جانے والی دستاویزات میں ان کی ہاتھ سے لکھی گئی 230 صفحات کی یادداشتیں بھی شامل ہیں جن میں زیادہ تر اپنے اہل خانہ سے ہونے والی گفتگو اور خوابوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ہاتھوں سے لکھے…
-
ترکی کے صدر کا قطر میں پرجوش استقبال ،دونوں ممالک کے رہنما کا متعدد معاہدوں پر دستخط ،اردگان نے ہر قدم پر مددکی کرائی یقین دہانی
دوحہ(16نومبر۔ایجنسیاں) رجب طیب اردگان ان دونوں مشرق وسطی کے دورے پر ہیں،خلیجی ممالک میں بحران ختم کرنے کے تئیں بیحد فکر مند اردگان روس کا دورہ مکمل کرکے پہلے کویت پہونچے جہاں انہوں نے امیر کویت شیخ الصباح سے خصوصی ملاقات کی اور اس کے بعد 15 نومبر کی شام کو قطر پہونچے جہاں امیر…
-
ہم سعودی عرب کے تمام تیل جہاز ڈبو دیں گے، اتحادیوں کو بھی بنائیں گے نشانہ ،حوثی ملیشاﺅں کی خطرناک دھمکی
صنعائ(16نومبر۔ایجنسیاں) سعودی عرب کی جانب سے یمن کی بندرگاہوں کے محاصرے کے بعد خطے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی بالآخر اس نہج کو پہنچ گئی ہے کہ صورتحال نا صرف سعودی عرب کے لئے خطرناک ہو گئی ہے بلکہ ایک نئی جنگ کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سعودی محاصرے…
-
سعودی عرب کے معتدل اسلام میں ہندوکلچر کو بھی ملی نمایاں جگہ ، یوگا کو ملا سرکاری سطح پر کھیل کا درجہ
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب میں معتدل اسلام حوالے مسلسل کچھ نئے اور عجیب وغریب اقدامات کئے جارہے ہیں،اب ایک تازہ فیصلہ یوگا کے بارے میں ہواہے جو ہندوستانی مسلمانوں کے موقف کے بھی خلاف ہے ،رپوٹ کے مطابق سعودی عرب میں یوگا کھیل کا درجہ دیتے ہوئے سرکاری سطح پر منظور کرلیا گیاہے ۔ سعودی عرب…