Category: مسلم دنیا
-
دبئی ائیرشو کے 12 ویں ایڈیشن کا افتتاح ، جے ایف 17 تھنڈر اور سپرمشاق طیاروں کی شرکت
دبئی(ایجنسیاں) گزشتہ دنوں دبئی میں ائیرشو کے بارہویں ایڈیشن کا افتتاح یو اے ای کے وائس پریذیڈنٹ، پرائم منسٹر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ حکومت دبئی کے اعلیٰ افسران اور قد آور شیوخ اور شخصیات موجود تھیں۔ افتتاح کے بعد شیخ محمد بن…
-
ایران۔ عراق میں زلزلے کا قہر جاری ، ہلاکتوں کی تعداد450 ہو گئی،7 ہزار سے زائد زخمی،سخت سردی میں لوگ رات باہر گزارنے پر مجبور
بغداد(ملت ٹائمز) ایران عراق میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد450 ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار ہے۔پاکستانی اخبار روزنامہ پاکستان کی رپوٹ کے مطابق حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، زلزلے کے آفٹر شاکس کے خدشات پر شہریوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر سڑکوں پر پناہ لئے ہوئے…
-
شہزادہ ولید بن طلال کی گرفتاری کے بعد ان کی بیٹی کو ملک بدر کر دیا گیا
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی شہزادے ولید بن طلال کی 21 سالہ بیٹی کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ سعودی شہزادے ولید بن طلال کی 21 سالہ بیٹی کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں…
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں کہرا کا قہر،ٹریفک کانظام درہم برہم ،سڑک حادثات میں 6 سے زائد اموات
لاہور (ملت ٹائمزایجنسیاں) لاہور سمیت ملک بھر میں شدیددھند اور سموگ کے باعث حدنگاہ میں کمی کے باعث بعض مقامات پر صفر ہو گئی جبکہ ایم ون اسلام آبادسے پشاوراوررشکئی،ایم ٹولاہورسے للہ انٹرچینج اورکوٹ مومن،ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد،ایم فور فیصل آبادسے گوجرہ تک مکمل بندہے ،سموگ اور دھند کے باعث ٹریفک کی…
-
جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفیٰ کمال اتاترک79ویں برسی، طیب اردگان نے پیش کیا خراج عقیدت
انقرہ(ملت ٹائمز) جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی اناسویں برسی کی مناسبت سے مزار اتاترک پر تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور مزار اتا ترک پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ صدر ایردوان نے خصوصی رجسٹر پر اپنے جذبات قلمبند کرتے ہوئے…
-
مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطی میں امن نہیں ہو سکتا، فلسطینی مقبوضہ علاقوں پر یہودی بستیوں کی تعمیر کی ہم مذمت کرتے ہیں:پاکستان
نیویارکاسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطی میں امن نہیں ہو سکتا، فلسطینی مقبوضہ علاقوں پر یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کرتے ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری پٹرولیم کمپنی ” آرامکو “ کے عالمی کمپنیوں سے 4اعشاریہ 5 ارب ڈالر کے…
-
فرانسیسی خاتون نے حجاب پہن کر مسجد الشیخ زاید الکبیر کا معائنہ کیا
ابوظہبی(ملت ٹائمز) فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ ماکروں نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظہبی میں قائم عالی شان مسجد الشیخ زاید الکبیر کا بھی دورہ کیا۔ اس دورے میں انہیں حجاب میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مسجد کی زیارت کے دوران سر پر سکارف لے رکھا ہے۔بریجیٹ کے ابو ظہبی…
-
اسلام عدم تشدد کا دین ہے،مسلمان کلیسا اور یہودی معبد میں بھی نماز پڑھ سکتے ہیں: سعودی علماء کونسل
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل کے رکن رکین عبد الله بن سليمان المانع نے کہا ہے کہ اسلام برداشت اور رحم کا دین ہے۔ اس میں عدم تشدد، عدم برداشت اور دہشت گردی کی چنداں گنجائش نہیں۔ شیخ المانع نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ حقیقی اسلام کی ترویج کریں…
-
مشرق وسطی میں شیعہ سنی جنگ ایک مرتنہ پھر تیز، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت کا اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا حکم
ریاض (ملت ٹائمز) سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے ، اس کے علاوہ شہریوں کو لبنان کا سفر کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے شہریوں کیلئے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ…
-
تہران نے ریاض کودی خوفناک ترین دھمکی، سعودی عرب سمیت پورے عالم اسلام کیلئے سنگین خطرہ
تہران(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کبھی خوشگوار نہیں رہے لیکن حالیہ عرصے میں ان کی تلخی عروج کو پہنچ چکی ہے۔ اب ایران نے سعودی عرب کو ایسی خوفناک ترین دھمکی دے دی ہے کہ پورے عالم اسلام کے لیے سنگین خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے…