Category: مسلم دنیا
-
سعودی عرب میں 1 کھرب ڈالر کی ہوئی بدعنوانی،اہم ترین شہزادوں کے ساتھ اب تک 201 افراد گرفتار: اٹارنی جنرل
ریاض (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب کا کہنا ہے کہ مملکت میں حالیہ کچھ عشروں کے دوران ایک کھرب ڈالر کی کرپشن کی گئی ہے جس کی بنا پر انسدادِ بدعنوانی مہم کے تحت 201 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے، انہوں نے زیر حراست…
-
کرپشن کے نام پر امریکہ کی فرماں برداری، ٹرمپ کے اشارے پر گرفتار کیا گیا الولید بن طلال کو
ریاض (ملت ٹائمز/ایجنسیاں ) پرنس الولید بن طلال کو جیل میں بند کرنے کے بعد ولی عہد محمد بن سلمان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عربیہ سے بعدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے اقدام انتہائی موثر ہے۔تاہم سعودی ولیعہد کے اس اقدام سے جو ناخوش ہیں ان کا ماننا ہے کہ حکومت کا…
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پناہ دینے کے بعد ملیشیا کے رخ میں تبدیلی، ہندوستان کو سپرد کرنے پر آمادگی ظاہر کی
کوالالمپور: (ملت ٹائمز ) اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی حوالگی کو لے کر ملائیشیا نے بڑا بیان دیا ہے. ملائیشیا نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے زور دیا تو اسے ذاکر نائک کو سونپ دیا جائے گا۔ ڈاکٹر ذاکر نائک پر بھارت میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی فنڈنگ صورت میں این آئی…
-
عرب لیگ کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی ،ایرانی مداخلت کی شدیدمذمت
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) عرب لیگ نے سعودی عرب کے خلاف کسی بھی بیرونی خطرے یا اس کے امن کو نشانہ بنانے کی کوششوں کے مقابل مملکت کے ساتھ بھرپور یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے سعودی عرب کے خلاف غیر مسبوق نوعیت کی جارحیت کی شدید مذمت کی…
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، دولت مشترکہ میانمار حکومت پر دباو ڈالے: حسینہ واجد
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لئے میانمار حکومت پر دباو¿ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دولت مشترکہ کی 63 ویں پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسینہ واجد نے رکن ممالک سے مسلمانوں کے مسئلے کو…
-
حکومت پاکستان سے محبان اردو کو شدید جھٹکا،یوم اقبال کی سرکاری چھٹی منسوخ
اسلام آباد(ملت ٹائمز) 9 نومبر کو ہندوستان ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں محبان اردو شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم پیدائش کی مناسبت سے یوم اردو مناتے ہیں ،پاکستان میں یوم اردو سب سے زیادہ اہتمام کے ساتھ منایاجاتاہے کیوں کہ علامہ اقبال نے ہی پاکستان کا تصورپیش کیاتھا اور اردو وہاں کی سرکاری زبان…
-
جوان سال بیٹے کی رحلت پر شہزادہ مقرن صدمے سے نڈھال
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کے شہزدہ مقرن بن عبدالعزیز کے جواں سال بیٹے اور عسیر کے ڈپٹی گورنر منصور بن مقرن کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات نے پورے شاہی خاندان کو دکھی کردیا۔ مگر سب سے زیادہ دکھ ان کے والد شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو پہنچا ہے۔گذشتہ روز بیٹے کی نماز جنازہ سے…
-
سعودی عر ب پر حوثیوں کے میزائل حملہ کیلئے ایران براہ راست ذمہ دار ،امریکہ نے اقوام متحدہ سے کاروائی کی اپیل کی
واشنگٹن (ملت ٹائمز سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ایران پرالزا م عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ حوثیوں کے سہارے اس نے براہ راست سعودی عرب پر میزائل حملہ کیا ہے کا نتیجہ ایران کو بھگتنا پڑے گا۔عرب نیوز کے مطابق گذشتہ دنوں ریاض ایئر پورٹ پر یمن سے جو میزائل حملہ ہواہے…
-
ترکی کی خارجہ پالیسی کے سامنے امریکہ جھکنے پر مجبور ، شہریوں پر عائد ویزہ پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
استبول (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ نے ترک شہریوں پر ویزے کی پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ترکی نے بھی امریکی شہریوں کے لئے ویزہ کے اجرا کو جزوی طور پر بحال کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ، دونوں ممالک نے سفارتی تنازعے کے باعث ایک دوسرے کے شہریوں کو ویزہ…
-
سعودی عرب میں ایک اور بااثر شہزادہ کو فائرنگ کرکے مو ت کے گھاٹ اتاردیاگیا
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو سعودی شہزادوں کی موت واقع ہوچکی ہے ،گزشتہ اتوارکی شام سعودی بادشاہت میں نمایاں اثر ورسوخ رکھنے والے سابق ولی عہد مقرن کے بیٹے شہزاد ہ منصور یمن کی سرحدکے پاس ایک جہازحادثے میں جاں بحق ہوگئے تو ہیں اس کے چند گھنٹوں کے…