Category: مسلم دنیا
-
سعودی اتحاد کے اہم ترین ملک کا اسرائیل کے ساتھ اظہار دوستی ، یہودیوں سے قریب ہونے کی کوشش
لاس اینجلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسرائیل کی غاصب فوج نے فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھاہے جس پر عرب دنیا نے اسرائیل کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، لیکن بحرین کے بادشاہ نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے متعلق ایسا بیان داغ دیا ہے کہ پوری مسلم دنیا دل گرفتہ ہو گئی ہے۔ یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے…
-
امریکہ کے بعد برطانیہ کی سعودی عرب کے ساتھ بے وفائی ،قطر کے ساتھ چونکا دینے والا معاہدہ
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) قطر سعودی تنازعے میں پہلے تو امریکہ نے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کرنے کے بعد اپنا رویہ تبدیل کر لیا اور اب برطانیہ نے بھی بظاہر سعودی عرب کا حمایتی ہونے کے باوجود قطر کو ایک ایسا ہتھیار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے کہ یقینا سعودی عرب کو تشویش مزید…
-
اقوام متحدہ کی جنر ل اسمبلی میں پاکستان کے وزیر اعظم 21 ستمبر کو کریں گے خطاب ، روہنگیا بحران پر عالمی سربراہوں کی توجہ مبذول کرانے کاعزم
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے وزیر وزیراعظم 21 ستمبرکو جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے جس میں وہ اقوام متحدہ اور عالمی سربراہوں کی توجہ حسب سابق کشمیر کی جانب دلائیں گے تاہم خاص بات یہ ہے کہ اس مرتبہ وہ روہنگیا مسلمانوں پر ہورہے مظالم کا بھی تذکرہ کریں گے اور میانمار میں ہورہی…
-
پاکستان میں نواز شریف کا جلوہ برقرار،ضمنی انتخاب میں ان کی جگہ پر بیگم کو ملی جیت
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر سرکاری طور پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔…
-
کویت پرامریکی دباﺅ، شمالی کوریا کے سفیر اوراہم سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
کویت سٹی(ملت ٹائمزایجنسیاں) کویت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دید یا، کویتی حکام کے مطابق سفیر سمیت دیگر پانچ اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ…
-
امریکہ اپنے دائرے میں رہے ،کسی بھی غلط قدم کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایران
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ڈیل کے تناظر میں امریکا کی کسی بھی ’غلط اقدام‘ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا، جب کچھ ہی روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…
-
روہنگیابحران کا حل نکالنے کیلئے ترکی پرعزم ،اقوام متحدہ کے اجلاس میں اس پر خصوصی بحث کرائی جائے گی :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان امریکہ کے شہر نیو یارک میں متوقع اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ تشریف لے جا رہے ہیں۔ نیو یارک روانگی سے قبل اتاترک ائیرپورٹ پر اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اقوام…
-
عراق کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خودکش دھماکہ ،8فوجی ہلاک
عراق(ملت ٹائمزایجنسیاں) عراق میں فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8فوجی ہلاک ہوگئے۔رپوٹ کے مطابق عراق میں نجی سکول کے اندر واقع فوجی ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردنے اچانک حملہ کردیااور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔دھماکے کے نتیجے میں 8عراقی فوجی موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔واقع کی اطلاع ملنے…
-
خلیجی بحران قطر کی معیشت کے لیے ”تباہ کن“، مہنگائی میں4.5 فیصد اضافہ
دبئی(ملت ٹائمزآئی این ایس انڈیا) خلیجی ممالک کے بائیکاٹ کا بحران ابھی تک قطر کی معیشت پر مختلف پہلوو¿ں سے تباہ کن اثرات مرتب کر رہا ہے۔ رواں برس جولائی میں غذائی اشیاءاورمشروبات کی قیمتوں میں گزشتہ برس کی نسبت 4.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا جو 2014 کے بعد سے تیز ترین اضافہ ہے۔ گزشتہ…
-
شیخ حسینہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روہنگیا مسلمانوں کا معاملہ اٹھائیں گی
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کا معاملہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں اٹھا سکتی ہیں۔ محترمہ حسینہ مختلف ممالک سے اس معاملہ پر میانمار پر دباو¿ بنانے کی گزارش کریں گی۔ وزیراعظم حسینہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں شرکت کے…