Category: مسلم دنیا
-

آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں کی آرمینیا سے نجات کی پہلی سالگرہ
جلوس میں ملٹری ہائی اسکول کے طلباء نے آذربائیجان کا 440 میٹر طویل پرچم اٹھا رکھا تھا جو کہ 44 روزہ جنگ کا حوالہ دیتا ہے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں قاراباغ کی فتح کی پہلی سالانہ یاد کے موقع پر ایک جلوس نکالا گیا۔ “یوم فتح” کی تقریبات کے دائرہ کار میں ازنیفٹ اسکوائر…
-

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت میں قرار داد منظور
غزہ: کل ہفتے کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھاری اکثریت سے قرار داد منظور کرنے کے تحسین کی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک پریس بیان میں فلسطینی عوام کے…
-

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید
نابلس: قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار دیں جس کےنتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔ مقامی طبی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ محمد دعدس کو اسپتال منتقل کیا گیا۔…
-

دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک نواحی علاقے پر بدھ کو نصف شب کے بعد فضائی حملہ کرتے ہوئے متعدد میزائل داغے۔ اس حملے کی وجہ سے بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی اتلاف کی فی الحال اطلاعات نہیں ہیں شام کے سرکاری ٹیلی ویزن نے فوجی ذرائع کے…
-

افغانستان: کابل میں ایک بار پھر خوفناک دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردار محمد داؤد خان ملٹری ہسپتال پر حملے میں اب تک 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے میڈیا کو بتایا کہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات…
-

سوڈان میں مارشل لا کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
سوڈان میں مارشل لا کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب سوڈانی پولیس نے براہ راست اسلحے کے استعمال کی تردید کی اور…
-

سعودی عرب اور بحرین نے لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
سعودی عرب اور بحرین نے لبنان کے سفیروں کو فوری طور سے ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ لبنانی وزیر اطلاعات و نشریات نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ پر تنقید کی تھی، جس کے بعد یہ سخت قدم اٹھایا گيا۔ سعودی عرب نے 29 اکتوبر جمعے کے روز لبنان کے سفیر…
-

امریکا نے جنگ سے تباہ حال افغان عوام کیلئے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد دینے کا کیا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان…
-

فلسطینی قوم کے تحفظ میں کسی ٹال مٹول کی کوئی گنجائش نہیں: کویت
کویت: خلیجی ریاست کویت نے ارض فلسطین پر قابض اسرائیل کے تسلط کے مکمل خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کے تحفظ میں کسی ٹال مٹول اور سستی کی کوئی گنجائش نہیں۔ اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل مندوب بدر المنیح نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے…
-

امریکہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف
بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ اقدام ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے۔ مشرق وسطی سے متعلق امریکا کی سابقہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی…