Category: مسلم دنیا
-

کابل: دو بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ مغربی کابل میں ہزارہ برادری کے علاقے میں ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ دوسرا دھماکہ پی ڈی تھری کے ایریا میں ہوا جس…
-

پاکستانی ہائیکرز نے افغان صارفین کو بنایا نشانہ: فیس بک
فیس بک نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جس گروپ کی طرف سے افغان صارفین کو ٹارگٹ بنایا گیا، سائبر سکیورٹی انڈسٹری میں اُسے ”سائیڈ کاپی” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بیان کے مطابق اس گروپ نے ویب سائٹ ہوسٹنگ میل ویئر پر ایسے لنکس شیئر کیے، جو لوگوں کے آلات کی…
-

برطانوی سفارت کار کا قبول اسلام، اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے دی جانکاری
نئی دہلی: سعودی عرب میں برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کرلیا۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ٹوئٹر پر کیا ہے اور مدینہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ جدہ میں برطانوی قونصل جنرل نے اپنا نام بدل کر سیف اشعر رکھ دیا ہے۔ اشعر دوسرے برطانوی سفارت کار ہیں جنہوں…
-

ہلاکت خیز زلزلہ سے لرز اٹھا ایران، کئی مکانات زمین دوز
ایران کو زلزلہ کے زوردار جھٹکوں نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر 6.4 شدت کے زوردار زلزلہ کے بعد ملک میں 17 سے زیادہ جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے کئی گھر زمیں دوز ہو گئے اور مکانوں کی دیواروں میں دراڑیں آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ کی تباہی…
-

کریٹو کرنسی کی تجارت اسلامی قوانین کے خلاف: انڈونیشی علماء کونسل کا فتویٰ
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کی طاقت ور علماء کونسل نے اپنے ایک فتوے میں کہا ہے کہ بٹکوئن اور دیگر کرپٹو کرنسیوں کی تجارت اسلامی قوانین کے منافی ہے۔ انڈونیشیا سمیت دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیوں کے تجارتی لین دین میں گزشتہ کچھ عرصے سے اس کاروبا…
-

لیبیا کا صدارتی الیکشن: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی امیدوار
خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے ہیں۔ رواں برس چوبیس دسمبر کو لیبیا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہو گی۔ یہ انتخابات…
-

افغانستان: مسافر بس میں خوفناک بم دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ہلاک…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوجی قیادت کے…
-

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی
لندن: امن کی نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی شادی کےبندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ نے منگل کی شب ٹوئٹر کے ذریعے انکشاف کیا کہ ان کا نکاح ہو گیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ میں لکھا، ”آج میری زندگی کا بہت قیمتی دن ہے۔ عصر اور میں…
-

ایک شامی پناہ گزیں کی بارہ سال سے بچھڑے ہوئے اپنے والدین کی تلاش
اپنے ملک سے انتہا پسندوں کےظلم سے بھاگ کر یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کو کیا سننےکو ملتا ہے؟ وہ کس طرح اپنی اور اپنے خاندان والوں کی بقا کی جنگ لڑتے ہیں، اس کا کچھ اندازہ ایک شامی کرد باشندے کی اس کہانی سے ہوتا ہے ۔ آسٹریا میں بطور مہاجر تسلیم…