Category: مسلم دنیا
-

افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز 28 کروڑ ڈالر دینے پرراضی
عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں غذائی ضروریات اور صحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔ اعلامیہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ فوڈ پروگرام فنڈ کے پروگراموں میں مالیاتی خلا پُرکیا جائے گا۔ افغانستان میں خوراک کی کمی کے انتباہ پر عالمی بینک…
-

اسرائیل نے حماس پر برتری حاصل کرنے کے لئے 65 کلومیٹر طویل آہنی دیوار کھڑی کردی
سینکڑو ں کیمرے ، ریڈار اور دیگر سنسر نصب ، ایک لاکھ 40 ہزار ٹن لوہے اور فولاد کا استعمال غزہ سٹی : غزہ میں پھنسے فلسطینیوں کے راستے مسدود کرنے کیلیے اسرائیل نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے غزہ کی طرف زیر زمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔ جبکہ غزہ…
-

اسرائیل سے تعلقات کا اثر، امارات میں جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار مکمل چھٹی
متحدہ عرب امارات میں نئے دفتری اوقات کا اطلاق آئندہ برس یکم جنوری سے ہو گا۔ اس طرح یو اے ای عرب دنیا میں واحد ایسی خلیجی ریاست بن جائے گی، جہاں جمعے کے روز مکمل چھٹی نہیں ہو گی۔ اماراتی حکومت کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل کے تحت پبلک سیکٹر میں ویک اینڈ جمعے…
-

مغربی مآرب سے حوثیوں کو نکالنے کے لیے شدید لڑائی
یمن: یمنی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ عوامی مزاحمت کی حمایت سے مآرب گورنری کے مغرب میں المشجح اور الکسارا محاذوں پر حوثی ملیشیا کو شکست دینے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے۔ یمنی فوج کے میڈیا سینٹر نے اطلاع دی ہے کہ فوج کے توپ خانے نے مآرب کے مغرب میں الگ…
-

مختلف ممالک سے سعودی عرب جانے والوں کے لئے حکومت سعودیہ کا بڑا فیصلہ
ریاض: (محفوظ احمد قاسمی) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجینسی واس نے وہاں کی ہوم منسٹری کے حوالے سے آج ٹویٹ کر کے بتایا کہ یکم دسمبر ۲۰۲۱ بدھ سے سعودی عرب نے خارج المملکہ وییکسین لگوانے یا نہ لگوانے کی شرط اور دوسرے ممالک میں چودہ دن کورنٹین مدت کے بغیر انڈونیشیا ،…
-

امریکہ طالبان سے اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا
امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔ اس بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ قطر میں اگلے ہفتے طالبان کے ساتھ بات…
-

بلغاریہ میں سیاحوں کی بس میں آگ لگ گئی، 45 ہلاک
ترک شہر استنبول سے واپس آنے والی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے پینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ سیاحوں کی بس شمالی مقدونیہ براستہ صوفیہ جا رہی تھی کہ اُس میں آگ لگ گئی۔مغربی بلغاریہ میں جس مسافر بس میں آگ لگی، وہ تاریخی ترک شہر استنبول سے ویک اینڈ پر سیاحوں کو واپس…
-

خواتین کی آزادی کے تعلق سے سعودی عرب کا ایک اور اقدام، وویمن فٹ بال لیگ کا آغاز
ریاض: (ملت ٹائمز) سعودی عرب میں 22 نومبر سے خواتین فُٹ بال لیگ کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی لڑکیوں اور نوجوان خواتین کے لیے یہ بہت بڑا دن تھا جس میں ان کا ایک دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ عرب بادشاہت پر ایک عرصے سے قدامت پسندی، انسانی حقوق اور خاص طور سے خواتین…
-

سعودی عرب کا معتمرین کو حجر اسود چومنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران معتمرین پر حجر اسود کو بوسہ دینے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حکومت نے پہلے ہی خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کورونا پابندیاں ہٹا کر سماجی فاصلے کے بغیر کندھے سے کندھا ملا کر…
-

سوڈان کی فوج نے معزول وزیر اعظم کو ایک معاہدے کے تحت دوبارہ بحال کردیا
سوڈان کی فوجی قیادت نے ایک معاہدے کے بعد معزول کردہ وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک کو بحال کر دیا ہے۔ معاہدے کے تحت گرفتار کیے گئے سیاست دانوں اور سرکاری اہل کاروں کو بھی رہا کر دیا جائے گا۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا اور…