Category: مسلم دنیا
-

بحیثیتِ مسلمان وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں: ایردوان
انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق معقول شرح تناسب پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ …
-

سعودی عرب: چار روزہ میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ سعودی دارالحکومت میں میوزک فیسٹول 16، 17، 18 اور 19 دسمبر کو جاری رہا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق 4 روزہ فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ آخری روز ڈیڑھ…
-

سعودی عرب کا افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اتوار کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)‘ کے…
-

او آئی سی اجلاس: افغانستان کیلئے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور فوڈ پروگرام شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیرمعمولی اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرار داد میں افغانستان کی مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسلامی ترقیاتی بینک کے زیراہتمام ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور افغان تحفظ خوراک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
-

پاکستان: کراچی میں زبردست دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک
کراچی: جنوبی پاکستان کے شہر کراچی میں ہفتے کے روز سیوریج سسٹم میں گیس کے زبردست دھماکے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ترجمان سہیل جوکھیو نے بتایا کہ دھماکہ کراچی کے قریب شیرشاہ کے علاقے میں بینک کی عمارت کے نیچے گٹر میں جمع گیس کے…
-

اقوام متحدہ میں افغان سفیر مستعفی، طالبان نے نمائندہ کے لئے سہیل شاہین کا نام پیش کیا
افغانستان کی معزول حکومت کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ طالبان نے اس نشست کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کرنے کے لیے جمعے کے روز درخواست دی ہے۔ اقوام متحدہ کے معاون ترجمان فرحان حق نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ جمعرات کو…
-

او آئی سی اجلاس میں افغانستان کی بھی نمائندگی ہوگی
سعودی عرب کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت کے نمائندے بھی موجود ہوں گے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی دعوت پر اسلام آباد میں منعقد ہونے والا اسلامی تعاون تنظیم (او…
-

امریکہ سے کوئی تنازع نہیں، تمام ممالک سے تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں: طالبان
کابل: (ایجنسیاں) افغانستان میں اگست کے وسط میں اقتدار میں آنے والے طالبان کے مقرر کردہ عبوری وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نئے حکمران اصولی طور پر لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمت کے حامی ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دورِ اقتدار سے سبق سیکھ لیا ہے۔ امیر خان متقی…
-

کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینٹ اتوار کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا اس ملک کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جارہا ہے، جب عالمی سطح پر علاقائی کشیدگی کے حوالے سے عالمی طاقتوں کا جی سیون اجلاس جاری ہے۔…
-

فلسطین: مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
نابلس: اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران میں ایک فلسطینی کو گولی مار کرشہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے کے قصبے بیتا میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلا دی ہے جس سے اکتیس سالہ جمیل ابو…