Category: مسلم دنیا
-

افغانستان کے لیے برطانیہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، امدادی رقم بڑھانے کا اعلان
برطانیہ نے کہا کہ طالبان بہت تیزی سے افغانستان پر قابض ہوا جس پر دنیا حیران ہے، ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں اور امید ہے طالبان ایسا کریں گے، لیکن طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے…
-

افغانستان: طالبان کی نئی حکومت کا اعلان ہفتے تک مؤخر
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی تشکیل کا امکان جمعہ کے روز متوقع تھا، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ نئی افغان انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا ہے کابل: افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان ہفتے تک مؤخرکر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف…
-

ملا عبد الغنی برادر نئی افغان حکومت کی سربراہی کریں گے
کابل: طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ عبدالغنی برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان تحریک کے بانی کے بیٹے ملا محمد یعقوب اور طالبان کے ترجمان شیر محمد عباس ستانکزئی حکومت میں اعلیٰ عہدے سنبھالیں گے۔ اس سے قبل طالبان ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ برادر کو…
-

قریبی رشتہ دار کی موت پر ملازمین کی چھٹی سے متعلق سعودی حکومت کا اہم اعلان
سعودی وزارت برائے افرادی قوت نے وضاحت کی ہے کہ کمپنیوں اور اداروں کے ملازمین کے لیے بیوی، ماں باپ جیسے قریب ترین رشتہ داروں کی وفات پر 5 دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ ان کا حق ہے۔ ریاض: سعودی وزارت افرادی قوت نے ورکر کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں…
-

خواتین کی شمولیت کے ساتھ نئی حکومت کا اعلان تین روز میں ہوجائے گا: طالبان
خواتین کی شمولیت کے ساتھ نئی حکومت کا اعلان تین روز میں ہوجائے گا: طالبان لندن: طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور قطر میں سیاسی دفتر کے نائب انچارج شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ امارت اسلامی کی حکومت پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ 3 روز میں اس کا اعلان…
-

امریکہ سمیت تمام ممالک طالبان کے تئیں اپنا نظریہ بدلیں: ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’’طالبان دنیا کا حصہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکہ سمیت دنیا کے سارے ملک طالبان کو پہچانیں، دنیا کو باہمی تعلقات کی بنیاد پر ہمیں تسلیم کرنا چاہیے۔‘‘ واشنگٹن: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان کے تئیں نظریہ بدلنے کی اپیل کرتے…
-

طالبان سے بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر غور کرنے کے بجائے موجودہ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم قطر کا کہنا ہے کہ طالبان کو الگ تھلگ رکھنے سے افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ قطر میں اپنے منصب سے ملاقات کے ساتھ ہی جرمن وزیر…
-

بھارتی اہلکار کی دوحہ میں طالبان کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات
افغانستان کے دوبارہ طالبان کے کنٹرول میں چلے جانے اور ہندوکش کی اس ریاست سے امریکا کے فوجی انخلا کی تکمیل کے اگلے ہی روز ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار نے پہلی مرتبہ دوحہ میں طالبان کے ایک مرکزی عہدیدار سے ملاقات کی۔ نئی دہلی سے منگل اکتیس اگست کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق بھارتی وزارت…
-

امریکہ کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے: طالبان
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہوگیا، کابل ایئرپورٹ کا انتظام…
-

افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل پر طالبان کا خیرمقدم
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر لکھا ’’افغانستان میں امریکی فوجیوں کا آخری دستہ پیر کی نصف شب کابل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگیا، اس طرح ہمارا ملک مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے‘‘ کابل: طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی مکمل ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان کے ایک…