Category: مسلم دنیا
-

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جلد اعلی سطحی مذاکرات شروع ہونے کی امید
ہندستان نے غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا اور تمام فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کی۔ ہندستان نے غزہ پٹی میں حال میں کشیدگی میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو تمام فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے اور ایسے کاموں سے دور رہنے…
-

امریکہ نے بیس سال بعد خالی کیا افغانستان، ہوا میں گولیاں چلا کر فتح کا جشن منایا طالبان
واشنگٹن: امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے…
-

طالبان کے وعدے پر ہندوستان سمیت 100 ممالک کا مشترکہ بیان
واشنگٹن: ہندوستان سمیت تقریباً سو ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ کابل چھوڑ کر جانے والے دیگر ممالک کے سبھی شہریوں اور افغان شہریوں، جن کے پاس مناسب سفری دستاویزات ہیں، کو محفوظ انخلا کی اجازت دی جائے گی۔ سرکاری ذرائع نے پیرکے روزیہ…
-

کابل ہوائی اڈے پر داغے گئے راکٹس حملے کو اینٹی میزائل سسٹم نے ناکام بنا دیا
رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل ایئرپورٹ پر 5 راکٹ داغے گئے جس کو میزائل ڈیفنس سسٹم کے ذریعے روک دیا گیا۔ پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے جس کو میزائل ڈیفنس سسٹم کے ذریعے روک دیا گیا۔ اتوار کے روز امریکی…
-

افغانستان میں امریکی ہوائی حملے میں ایک ہی کنبہ کے 6 بچہ سمیت 9 لوگوں کی موت
کابل: افغانستان کی راجدھانی کابل میں شدت پسند گروپ اسلامی اسٹیٹ خراسان کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی فضائی حملے میں ایک ہی کنبے کے 9 افراد کی موت ہوگئی، جن میں چھ بچے شامل ہیں۔ امریکی فضائی حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایک رشتےے دار نے سی این این کو یہ اطلاع دی۔…
-

امریکہ کے ڈرون حملہ سے کابل ایک بار پھر خوفناک دھماکے سے گونج اُٹھا، ہلاکتوں کے متضاد دعوے
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دھماکے میں ایک بچے کے جاں بحق اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ اس طرح کے بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ کابل میں امریکی…
-

حوثی باغیوں کا یمنی فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 30 یمنی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
یمن کے جنوبی صوبے لحج میں ایک بڑے فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم 30 فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ اس حملے میں 60 سے زائد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی یمن کے لحج صوبہ میں ایک فوجی ٹھکانہ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 30 یمنی فوجیوں…
-

امریکہ کو 31 اگست کے بعد افغانستان پر حملہ کرنے کا کوئی حق نہیں: طالبان
طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ 31 اگست کے بعد طالبان کی قیادت والی حکومت ان حملوں کو روک دے گی۔ کابل: طالبان نے کہا ہے کہ 31 اگست تک اپنے شہریوں کے انخلا کا عمل مکمل کرنے کے بعد امریکہ کو افغانستان پر حملے کرنے کا کوئی حق نہیں…
-

امریکہ کو داعش پر فضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا: طالبان
افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں بغیر انہیں اطلاع دئیے داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ کے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے کابل: افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ کے ڈرون حملے کی مذمت کر دی ہے۔ طالبان کے ایک…
-

کویت میں ’شارٹس‘ میں اذان دینے والا موذن معطل، انکوائری شروع
کویت: موذن پر الزام ہے کہ اس نے “شارٹس” (گھٹنوں تک کی پینٹ) پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی کا سامنا ہے کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کومعطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن…