Category: نیوز
-

کرناٹک کے لوگوں کے رجحانات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس 130-150 سیٹیں جیت لے گی: سدارمیا
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر سدارمیا نے کہا کہ کرناٹک کے لوگوں کے رجحانات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کانگریس 130-150 سیٹیں جیت لے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے خلاف لوگوں میں غصہ ہے۔
-

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جل اٹھا پاکستان، دفعہ 144 نافذ، تمام سوشل سائٹس بند
مظاہرین لاہور میں آرمی کمانڈر کی رہائش گاہ اور راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹر کے احاطے میں گھس گئے، سرگودھا، پشاور ، لاہور اور مردان میں کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز پر بڑے حملے اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
-

حیدرآباد اور مدھیہ پردیش میں انٹلی جینس ایجنسی کی کارروائی ۱۶؍گرفتار، بنیاد پرست اسلامی سرگرمیاں جاری رکھنے کا شبہ، ڈیجیٹل آلات ضبط
حیدرآباد: حیدرآباد میں انٹیلی جنس ایجنسی نے پولیس کے تعاون اور اشتراک سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جملہ سولہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جن میں سے ۱۱؍بھوپال اور پانچ حیدرآباد سے ہیں یہ کارروائی منگل کی صبح کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زیادہ تر نو کنورٹس کا یہ ماڈیول گزشتہ ۱۸…
-

کرناٹک میں نئی ریزرویشن پالیسی نافذ نہیں ہوگی: سپریم کورٹ معاملہ زیر عدالت عظمیٰ کے سامنے ہے تو امیت شاہ کو ایسے بیانات نہیں دیئے جانے چاہئے تھے: بینچ
نئی دہلی: کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن کو ختم کرنے کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ فی الحال کرناٹک میں نئی ریزرویشن پالیسی نافذ نہیں کی جائے گی۔قبل ازیں سپریم کورٹ نے ہدایت دی تھی کہ مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن ختم کرنے کے…
-

بہار فاؤنڈیشن ممبئی کااسلام جمخانہ میں ستائشی پروگرام نومنتخب چیئرمین قیصر خالد اور کورونا دور میں خدمات انجام دینے والوں کو سراہا گیا
ممبئی: بہار فاؤنڈیشن ممبئی کاستائشی پروگرام بہ تعا ون پاسبان ادب بروز جمعہ ۵ مئ سنہ ۲۰۲۳ بمقام اسلام جمخانہ مرین لائنس منعقد ہوا۔ کرونا کے باعث بہار فائونڈیشن ممبئی کا اجتماعی پروگرام معمول کے مطابق منعقد نہیں ہو پا رہا تھا، پھر یہ کہ حال ہی میں بحیثیت چیر مین بہار فائونڈیشن ممبئی قیصر…
-

علی گڑھ میں زیر تعمیر مزار پر انتظامیہ کا بلڈوزر ہندو تو وادی تنظیم کے اعتراض کے بعد کارروائی، ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج
علی گڑھ: ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا ہوگا اور علی گڑھ کے ساسنی گیٹ تھانہ علاقہ میں نو تعمیر مزار پر یوگی حکومت نے بلڈوزر چلا دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک کمرہ میں بنے اس مزار پر لوگوں نے چادر چڑھانا بھی شروع کر دیا تھا اور جب اس کی خبر پھیلی تو…
-

مدھیہ پردیش: بس پل میں گرنے سے دلخراش حادثہ، 15 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی
بھوپال: مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں دلخراش حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں سری کھنڈی سے اندور جا رہی بس دسواں اور ڈونگرگاؤں کے درمیان بوراڈ ندی کے پل کی ریلنگ توڑ کر نیچے گر گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی…
-

انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے ‘ عید ملن و تقریب اعزازی ‘ تزک و احتشام کے ساتھ منعقد
نئی دہلی : انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح، دہلی یونٹ کی جانب سے شاہین پبلک اسکول کے وسیع و عریض احاطے میں گزشتہ شب عید ملن و تقریب اعزازی کا نہایت ہی پرشکوہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس بامقصد اجلاس کی صدارت ممتاز عالم دین و جامعۃ الفلاح کے ناظم مولانا محمد طاہر مدنی نے کی…
-

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین و بچوں سمیت 12 افراد جان بحق، 20 سے زائد زخمی
غزہ : اسرائیل نے منگل کی علی الصبح غزہ پٹی پر فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) کے عسکریت پسندوں پر فضائی حملہ کیا۔ اس حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ شہر کے شفا اسپتال میں سات لاشیں لائی گئیں…
-

تمل ناڈو کے تھیٹروں نے امن و امان کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری‘‘ کی نمائش روک دی
نئی دہلی: تمل ناڈو ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن نے ممکنہ امن و امان کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ ریاست میں فل ’’دی کیرالہ اسٹوری‘‘ کی نمائش روک دے گی۔ سدپٹو سین کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 5 مئی کو نمائش کے لیے پیش کی گئی…