Category: نیوز
-

رام نومی کے موقع پر رپورٹنگ کے دوران احمد آباد میں سینئر صحافی سہیل قریشی کو پولیس افسر نے دی دھمکیاں، موبائل فون چھینا اور کوریج سے روکا
احمد آباد: سینئر صحافی سہیل قریشی کو 7 اپریل 2025 کو گجرات کے شہر احمد آباد کے دانی لِمڈا علاقے میں رپورٹنگ کے دوران ایک پولیس افسر کی جانب سے شدید ہراسانی، دھمکیوں اور کوریج سے روکنے کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ پیر کمال مسجد کے باہر اس وقت پیش آیا جب رام نومی کے…
-

وقف املاک میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، حکومت کو جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت: سپریم کورٹ
نئی دہلی: وقف ایکٹ سے متعلق دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن یعنی جمعرات کو سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت دیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ وقف املاک میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ یعنی وقف…
-

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف ’ ملک میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج ‘ آرگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ
کیرالہ کے کوزی کوڈ بیچ پر ہزاروں کی تعداد میں مرکزی حکومت کے وقف قانون، وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ انڈین یونین مسلم لیگ، آرگنائزر، نے دعویٰ کیا کہ دو لاکھ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوئے، اور اسے بھارت میں نئے وقف قانون کے خلاف سب…
-

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت وقف بائی یوزر کی منسوخی سنگین تنائج کی حامل : چیف جسٹس آف انڈیا
وقف ایک مذہبی امانت ہے، سرکاری اجارہ داری کے خلاف عدالت سے انصاف کی امید : مولانا محمود اسعد مدنی نئی دہلی: آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی سمیت مختلف جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے دائر عرضیوں پر سماعت…
-

وقف ایکٹ 2025 سے وقف املاک کو فائدہ کے بجائے نقصان کا خطرہ جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام قانونی ماہرین، علماءو دانشوروں کا مشترکہ اجلاس
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام مدنی ہال، دفتر جمعیۃ علماء ہند میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں ممتاز ماہرین قانون، علمائے کرام، دانشوروں اور سماجی رہنماؤں نے متفقہ طور پر وقف ایکٹ 2025 کی متعدد خامیوں کو اجاگر کرتے ہوئے اسے وقف املاک کےلیے خطرہ قرار دیا۔ مقررین نے زور دیا کہ…
-

وقف قانون کو نافذ کرنے سے ریاستیں انکار نہیں کرسکتیں: بی جے پی
نئی دہلی: بی جے پی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ’ریاستیں وقف ترمیمی ایکٹ کو لاگو کرنے سے انکار نہیں کر سکتی ہیں‘۔ آئینی دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے بھگوا پارٹی نے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ پارٹیاں قانون کی مسلسل مخالفت کرتی…
-

وقف ایکٹ احتجاج: مرشد آباد تشدد کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
بنگال کے کئی اضلاع میں فرقہ وارانہ اور سیاسی تشدد کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی اپیل کی گئی ہے۔ نئی دہلی: وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف مرشد آباد ضلع میں پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ بنگال کے دیگر اضلاع کے…
-

غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیلی فوج میں بے چینی، گولانی بریگیڈ کا نیتن یاہو کو کھلا خط، جنگ بند کرنے کا مطالبہ
غزہ میں زبردست خون خرابہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوجی حواس باختہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اب اپنی ہی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھانی شروع کر دی ہیں۔ دراصل غزہ میں لڑ رہے اسرائیلی فوجی چھ مہینے سے جاری خون خرابے اور یرغمالیوں کی گھر واپسی میں ہو رہی تاخیر کو لے کر نیتن…
-

اگر آئین کا بنیادی ڈھانچہ نظام کمزور ہوا تو پھر ہو سکتا ہے ‘جلیانوالہ باغ’ سانحہ: سپریم کورٹ کے سابق جج کا انتباہ
سپریم کورٹ کے سابق جج روہنٹن نریمن نے سخت انتباہ کیا ہے کہ اگر آئین کے ‘بنیادی ڈھانچے’ کے نظام کو کسی بھی طرح کمزور کیا گیا تو یہ ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اور جلیانوالہ باغ قتل عام جیسے واقعات پھر سے ہونے کا خدشہ پیدا ہو جائے گا۔ جسٹس روہنٹن نریمن…
-

وقف ترمیمی قانون پر احتجاج ضروری مگر پر امن اور قانون کے دائرے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانان ہند سے دردمندانہ اپیل
نئی دہلی: کل مرشد آباد (مغربی بنگال) کے احتجاجی جلوس پر پولس کی بربریت نے تین مسلم نوجوانوں کی جان لے لی ، جس کی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور مغربی بنگال کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ خاطی افسران کے خلاف سخت کاروائی کرے…