Category: نیوز
-

ترکیہ اور شام میں قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی امداد رسانی پر مامور ٹیم نے شام کی ویڈیو جاری کی، اجتماعی قبروں میں تدفین کا سلسلہ شروع
دمشق؍ انقرہ : ترکیہ اور شام میں۶فروری کو آئے تباہناک زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد ۲۵ ہزار سے زائد ہوچکی ہے اور ہزاروں زخمی افراد کا علاج اسپتالوں میں چل رہا ہے۔ اس درمیان ترکیہ اور شام میں میں ملبہ سے لاشوں کا نکلنا اب بھی جاری ہے۔ ایسے میں ان لاشوں کی تدفین کے لیے…
-

یکساں سول کوڈ کے ذریعے ملک کے اتحاد و سالمیت کو ٹھیس پہنچائی جارہی ہے، جمعیۃ علماء ہند کے چونتیسویں اجلاس سے مولانا محمود مدنی کا خطاب
ملک کو ترقی یافتہ اور پرامن بنانے کے لیے مولانا محمود مدنی کی آرایس ایس کو متحدہ قومیت کی دعوت نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے رام لیلا میدان نئی دہلی میں اجلاس عام کے صدارتی خطاب میں کہا کہ ہم آرایس ایس کے سر سنگھ چالک شری…
-

دہلی کے ایل جی نے عام آدمی پارٹی کے حمایت یافتہ 2 افراد کو بجلی ترسیلی کمپنیوں کے بورڈ سے ہٹایا
نئی دہلی: دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے عام آدمی پارٹی کی ترجمان جاسمین شاہ اور عآپ کے رکن پارلیمنٹ نارائن داس گپتا کے بیٹے نوین گپتا کو بجلی ترسیلی کمپنیوں کے بورڈ سے ہٹا دیا ہے۔ ایل جی نے الزام لگایا کہ ان دونوں لوگوں کو غیر قانونی طور پر…
-

جوشی مٹھ بحران: لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز، مشعل لے کر سڑکوں پر اترے، بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی
دہرادون: اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں زمین کے دھنسنے سے متاثر ہونے والے لوگوں کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے تحصیل احاطے میں بیٹھے احتجاج کر رہے لوگ شہر کی سڑکوں پر ہاتھوں میں مشعلیں لے کر اتر آئے اور جلوس نکالا۔ اس دوران لوگوں نے اتراکھنڈ کی…
-

مسلمان باہر سے نہیں آئے، ہندوستان جتنا مودی اور بھاگوت کا ہے اتنا ہی میرا بھی ہے: محمود مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا 34 واں اجلاس دہلی کے رام لیلا میدان میں شروع ہو گیا ہے جس کی صدارت جمعیۃ کے سربراہ مولانا محمود مدنی کر رہے ہیں۔ جمعہ کو جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ محمود مدنی نے ہندوستانی مسلمانوں کا مسئلہ اٹھایا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان اتنا ہی…
-

ترکیہ – شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے متجاوز، ریسکیو آپریشن جاری، این ڈی آر ایف نے 8 سالہ بچی کو زندہ نکالا
انقرہ: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد سے بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کا کام کیا جا رہا ہے۔ جوں جوں ریسکیو آپریشن آگے بڑھ رہا ہے مہلوکین کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترکیے اور اور شام میں مجموعی طور پر 24 ہزار…
-

حج کیلئے درخواست فارم جمع کرنے کا آغاز، عازمین ان باتوں کا رکھیں خاص خیال
نئی دہلی: طویل انتظار کے بعد آخر کار جمعہ سے حج فارم جمع کرانے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے ۔ حج فارم 10 مارچ 2023 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ گزشتہ کافی دنوں سے اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی سے اس کو لے کر مطالبہ کیا جارہا تھا ، لیکن نئی حج پالیسی…
-

ٹیلے والی مسجد کا بھی سروے کا راستہ صاف
لکھنؤ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج-I (ADJ-I) پرفل کمال کی عدالت نے لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد کے سروے کے لیے ہندو فریقوں کو نچلی عدالت میں اپیل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اے ڈی جے کورٹ نے مسلم فریقوں کی دلیل کو مسترد کر دیا کہ کیس قابل سماعت نہیں ہے۔ ہندو متعصبوں نے دعویٰ کیا تھا…
-

زلزلہ مہلوکین کی پوری دنیا میں غائبانہ نماز جنازہ
مسجد حرام اور مسجد اقصیٰ سمیت دنیا بھر کی مساجد میں ترکیہ اور شام کے متاثرین اور مرحومین کے لیےدعائیں، ملبے سے پانچ دنوں بعد ۲۵ افراد کو زندہ نکالے جانے سے ترکیہ میں خوشی کی لہر انقرہ؍ دمشق ۔۱۰؍ فروری: متحدہ عرب امارات کے صدر کی ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے جاں بحق افراد…
-

مغربی یوپی منی پاکستان بن رہاہے بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کی اشتعال انگیزی
سردھنہ: بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور گزشتہ الیکشن ریاستی الیکشن میں ہار کا سامنا کرچکے سابق ایم ایل اے سنگیت سوم کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے مغربی اتر پردیش منی پاکستان بننے جا رہا…